ریاض (پاکستان امیج) وزیر دفاع خواجہ محمد آصف کا کہنا ہے کہ آئندہ پاکستانی معیشت میں ہماری دفاعی صلاحیت کا بہت بڑا کردار ہوگا اور پوری دنیا پاکستان کی دفاعی صلاحیت سے نا صرف واقف ہوچکی ہے بلکہ اس کے حصول کے لیے بھی کوشاں ہے اور پاکستان کو اس اعتبار سے بڑے آرڈرز مل رہے ہیں۔ سعودی دارالحکومت ریاض …
Read More »دنیا جہان
خواجہ آصف سرکاری دورے پر ریاض پہنچ گئے، اعلیٰ سعودی حکام سے اہم ملاقاتیں متوقع
ریاض(پاکستان امیج)وزیر دفاع خواجہ آصف سعودی حکومت کی باضابطہ دعوت پر سرکاری دورے کے لیے ریاض پہنچ گئے ہیں جہاں وہ ورلڈ ڈیفنس شو میں شرکت کریں گے۔ ریاض ایئرپورٹ پر سعودی حکام اور سعودی عرب میں تعینات پاکستان کے سفیر نے وزیر دفاع کا استقبال کیا۔ دورے کے دوران خواجہ آصف کی اعلیٰ سعودی حکام سے ملاقاتیں متوقع ہیں …
Read More »دبئی کے ولی عہد نے بغیر ڈرائیور کے گاڑی کا افتتاح کر دیا
دبئی (پاکستان امیج) دبئی میں بغیر ڈرائیور کے گاڑی کا افتتاح کر دیا گیا۔ دبئی کے ولی عہد شیخ حمدان بن محمد نے خودکار آر ٹی 6 ٹیکسی گاڑیوں کے آپریشنز کا افتتاح کیا، شیخ حمدان نے ڈرائیور لیس گاڑی میں سفر کر کے ورلڈ گورنمنٹس سمٹ میں شرکت کی، خودکار ٹیکسی سروس 2026 کی پہلی سہ ماہی میں عوام …
Read More »امریکا کا بلوچستان حملوں پر پاکستان سے اظہارِ یکجہتی، ذمہ داروں کو سزا دلانے کی حمایت
واشنگٹن(پاکستان امیج) امریکا نے بلوچستان میں حالیہ عسکریت پسند حملوں کے بعد پاکستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے ذمہ دار عناصر کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کی کوششوں کی حمایت کا اعادہ کیا ہے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری بیان میں امریکی محکمہ خارجہ کے بیورو برائے جنوبی و وسطی ایشیائی امور نے کہا کہ …
Read More »سعودی وزارت حج و عمرہ نے 1800 غیر ملکی ٹریول ایجنسیز کو معطل کر دیا
ریاض(پاکستان امیج)سعودی عرب کی وزارتِ حج و عمرہ نے ناقص کارکردگی اور خدمات کے معیار پر پورا نہ اترنے پر 1,800 غیر ملکی عمرہ ٹریول ایجنسیوں کے معاہدے معطل کر دیے ہیں۔ خلیج میڈیا کے مطابق یہ ایجنسیاں عمرہ شعبے میں کام کرنے والی تقریباً 5,800 ایجنسیوں کا نمایاں حصہ ہیں۔ وزارت کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا …
Read More »امریکا کی بلوچستان میں دہشت گرد حملوں کی شدید مذمت، نیٹلی بیکر کا اظہارِ یکجہتی
اسلام آباد(پاکستان امیج)امریکا نے بلوچستان میں 31 جنوری کو سکیورٹی اہلکاروں اور شہریوں کے خلاف ہونے والی دہشت گردانہ کارروائیوں اور حملوں کی شدید مذمت کی ہے۔ امریکی ناظم الامور نیٹلی بیکر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ان حملوں کی ذمہ داری بلوچستان لبریشن آرمی (بی ایل اے) نے قبول کی ہے، جو امریکا کی …
Read More »سعودی وزارت خارجہ کی بلوچستان میں دہشتگردانہ حملوں کی شدید مذمت
سعودی عرب (پاکستان امیج)سعودی عرب کی وزارت خارجہ نے گذشتہ روز بلوچستان کے مختلف علاقوں میں دہشتگردانہ حملوں کی شدید مذمت کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز بلوچستان کے مختلف اضلاع کوئٹہ، گوادر، خاران، کلات، پانجگُر اور مستونگ سمیت متعدد علاقوں میں دہشت گردانہ حملے ہوئے جن میں سیکورٹی فورسز اور شہریوں کو نشانہ بنایا گیا۔ ان حملوں میں …
Read More »امریکی ڈالر کا دور ختم؟ مہم میں کون سے ممالک شامل؟ تفصیلات سامنے آگئیں
واشنگٹن (پاکستان امیج)امریکی مالیاتی تسلط کے خلاف بڑھتے ہوئے عالمی دباؤ کے باعث بھارت، چین اور برکس ممالک تیزی سے امریکی ڈالر سے فاصلہ اختیار کر رہے ہیں، جس سے عالمی مالیاتی نظام ایک تاریخی تبدیلی کے دہانے پر پہنچ گیا ہے۔ ایک رپورٹ کے مطابق دہائیوں تک امریکی ڈالر عالمی تجارت، زرمبادلہ کے ذخائر اور اجناس کی منڈیوں کی …
Read More »جہاز کی لینڈنگ سے پہلے کھڑکیوں کے پردے کیوں ہٹائے جاتے ہیں؟
نیویارک(پاکستان امیج)اکثر مسافروں کو فضائی سفر کے دوران یہ بات عجیب لگتی ہے کہ لینڈنگ سے قبل فلائٹ اٹینڈنٹس کیوں بار بار جہاز کی کھڑکیوں کے شیڈز اوپر رکھنے کی درخواست کرتے ہیں۔ تیز روشنی بعض اوقات آنکھوں کو ناگوار بھی محسوس ہوتی ہے، مگر ماہرین کے مطابق یہ ہدایت سہولت کے لیے نہیں بلکہ مسافروں کی جان بچانے سے …
Read More »سفیر پاکستان رضوان سعید شیخ کی امریکا کے معروف تھنک ٹینک ممبران سے ملاقات
واشنگٹن(پاکستان امیج)سفیر پاکستان رضوان سعید شیخ نے امریکا کے معروف تھنک ٹینک کے ممبران سے ملاقات کی، جس میں امریکا کے فکری حلقوں کے اہم نمائندوں نے شرکت کی۔ ملاقات کے دوران پاک امریکا دوطرفہ تعلقات کے علاوہ عالمی اور علاقائی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا جب کہ سفیر پاکستان نے اہم علاقائی اور بین الاقوامی امور کے …
Read More »
Pakistan Image