واشنگٹن (پاکستان امیج)وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی واشنگٹن میں منعقدہ بورڈ آف پیس کے افتتاحی اجلاس میں شرکت کیلئے آئے عالمی رہنماؤں سے غیر رسمی و خوشگوار ملاقاتیں ہوئیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیرِ اعظم کی بحرین کے فرمانروا، شاہ حماد بن عیسی الخلیفہ، آذربائیجان کے صدر الہام علیئیف، ازبکستان کے صدر شوکت مرزایوف، قازقستان کے صدر قاسم جومارت توکایف …
Read More »دنیا جہان
وزیراعظم سے امریکی وزیر خارجہ کی اہم ملاقات، انسداد دہشتگردی اور سرمایہ کاری پر گفتگو
واشنگٹن (پاکستان امیج)وزیراعظم شہباز شریف سے امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے واشنگٹن میں اہم ملاقات کی ہے۔ مارکو روبیو کی جانب سے سوشل میڈیا پر ملاقات کی تصویر بھی جاری کی گئی۔ امریکی حکام کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق وزیر خارجہ روبیو نے غزہ کے لیے صدر ٹرمپ کے امن منصوبے کی مسلسل حمایت اور بورڈ آف …
Read More »دنیا کے دو ملک جہاں پہلا روزہ 20 فروری کو ہوگا
نیوزی لینڈ(پاکستان امیج)دنیا کے بیشتر ممالک میں رمضان المبارک 18 اور 19 فروری سے شروع ہو چکا ہے، لیکن دو ممالک فجی اور نیوزی لینڈ میں رمضان کا آغاز 20 فروری سے ہوگا۔ دونوں ممالک میں رمضان کا چاند 18 فروری کی شام کو نظر نہیں آیا، جو کہ اسلامی مہینے شعبان کی 29 تاریخ تھی۔ اس صورتحال کے بعد …
Read More »رمضان المبارک کا اعلان کب ہوگا؟ عمان اور سعودی عرب سے تازہ خبر سامنے آگئی
سعودی عرب (پاکستان امیج)دنیا کے مخلتف ممالک میں رمضان المبارک 1447 ہجری کے آغاز کے لیےمیں چاند بینی کا عمل جاری ہے۔سعودی عرب میں آج یعنی 17 فروری 2026 کی شام رمضان کا چاند دیکھنے کے لیے خصوصی انتظامات کیے گئے ہیں۔ سعودی سپریم کورٹ نے ملک بھر کے مسلمانوں سے اپیل کی ہے کہ وہ غروب آفتاب کے بعد …
Read More »محسن نقوی کی سری لنکن پولیس کو پاکستان میں ٹریننگ کی پیشکش
کولمبو(پاکستان امیج)پاکستان اور سری لنکا نے غیر قانونی امیگریشن اور منشیات کی روک تھام کیلئے باہمی کوآرڈینیشن بہتر بنانے کا فیصلہ کرلیا۔ وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے سری لنکا کی وزارت داخلہ کا دورہ کیا جہاں انکی سری لنکن ہم منصب آنند وجے پالا سے ملاقات ہوئی۔ سری لنکن وزیر داخلہ و پارلیمانی امور آنند وجے پالا نے وزارت داخلہ …
Read More »مسجد الحرام کے مطاف کا سنگ مرمر کیسے گرمی کو مات دیتا ہے؟
مکہ مکرمہ (پاکستان امیج)مکہ مکرمہ میں شدید دھوپ اور بلند درجہ حرارت کے باوجود مسجد الحرام کے مطاف کا سنگ مرمرحیرت انگیز طور پر ٹھنڈا رہتا ہے۔ یہ کوئی اتفاق نہیں بلکہ قدرتی مواد کے درست انتخاب اور جدید انجینئرنگ ڈیزائن کا مربوط نتیجہ ہے جو لاکھوں زائرین کو عبادت کے دوران آرام دہ ماحول فراہم کرتا ہے۔ سعودی گزٹ …
Read More »فوٹوشوٹ کراتی دلہن کا بیگ چور لے اڑا، لاکھوں روپے کے زیورات اور نقدی سے محروم
نئی دہلی (پاکستان امیج)بھارت کے شہر جے پور میں شادی کی ایک پُررونق تقریب میں ایک شخص مبینہ طور پر مہمان بن کر آیا اور دلہن کا بیگ چرا کر فرار ہوگیا۔ یہ واقعہ جگت پورہ کے علاقے میں پیش آیا، جہاں نوین کرول کی شادی کی تقریبات جاری تھیں۔ پولیس کے مطابق رات تقریباً 10 بج کر 15 منٹ …
Read More »ماہ رمضان، 17 فروری کو دوربین سے چاند نہ دیکھیں، متحدہ عرب امارات نے خبردار کردیا
متحدہ عرب امارات(پاکستان امیج)متحدہ عرب امارات کے ماہرینِ فلکیات نے شہریوں کو خبردار کیا ہے کہ 17 فروری کو دوربین سے چاند دیکھنے کی کوشش نقصان دہ ثابت ہوسکتی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق متحدہ عرب امارات کے ماہرینِ فلکیات نے عوام کو خبردار کیا ہے کہ 17 فروری کو ہلال دیکھنے کی کوشش کے دوران دوربین یا …
Read More »فیلڈ مارشل کی امریکی وزیر خارجہ سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
واشنگٹن (پاکستان امیج)فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، نشانِ امتیاز (ملٹری)، ہلالِ جرات، چیف آف آرمی اسٹاف اور چیف آف ڈیفنس فورس (CDF) نے 12 سے 14 فروری تک جرمنی کا دورہ کیا جہاں انہوں نے 62ویں میونخ سیکیورٹی کانفرنس کے موقع پر مختلف اہم ملاقاتوں میں شرکت کی۔ فیلڈ مارشل اور سی ڈی ایف نے متعدد عالمی شخصیات سے ملاقاتیں …
Read More »لاہور میں بسنت کے حوالے سے میئر لندن صادق خان کا بیان بھی آ گیا
لندن ( پاکستان امیج ) میئر لندن صادق خان بھی لاہور بسنت کے دیوانے نکلے۔ ’’جیو نیوز‘‘ کو انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ خوشی کی بات ہے کہ لوگوں نے پھر سے لاہور میں پتنگیں اڑائیں، بسنت پاکستانی ثقافت کا حصہ ہے۔دیکھا کہ بچے بڑے پُرجوش تھے، دعا ہے کہ بسنت ہمیشہ محفوظ طریقے سے منائی جائے۔ وزیرِ …
Read More »
Pakistan Image