واشنگٹن(پاکستان امیج) امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف جاری جنگ جلد ختم ہونے کے قریب ہے اور حالات تیزی سے کسی معاہدے کی طرف بڑھ رہے ہیں۔ امریکی نشریاتی ادارے فاکس نیوز کو دیے گئے ایک انٹرویو میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا، “میرا خیال ہے کہ جنگ ختم ہونے کے بہت قریب ہے، میں …
Read More »دنیا جہان
چین نے نائب وزیر خارجہ کو اچانک عہدے سے برطرف کردیا
چین (پاکستان امیج)چین میں سینئر سفارتکار سن ویڈونگ کو اچانک نائب وزیر خارجہ کے عہدے سے برطرف کر دیا گیا۔ چین کی وزارت انسانی وسائل نے اپنی ویب سائٹ پر ایک مختصر بیان میں سن ویڈونگ کو برطرف کرنے کا اعلان کیا، جس میں کہا گیا کہ یہ فیصلہ چین کی اعلیٰ ترین حکومتی اتھارٹی کی جانب سے کیا گیا …
Read More »امریکا و ایران کے وفود مذاکرات کیلئے چند روز میں دوبارہ اسلام آباد آسکتے ہیں: رائٹرز
برطانیہ (پاکستان امیج)امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات کا ایک اور دور جلد اسلام آباد میں ہونے کی خبریں تیزی سے گردش کر رہی ہیں۔ برطانوی خبر ایجنسی رائٹرز نے ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ امریکا اور ایران کے وفود رواں ہفتے امن مذاکرات کے لیے دوبارہ اسلام آباد آسکتے ہیں۔ دوسری جانب پاکستان میں ایرانی سفارتخانے کے …
Read More »ایران کے جنگ میں ہونے والے نقصانات کا تخمینہ 270 ارب ڈالر تک پہنچ گیا
ایران (پاکستان امیج)ایران نے امریکا اور اسرائیل کے حملوں سے ہونے والی تباہی کا ابتدائی تخمینہ جاری کرتے ہوئے بتایا ہے کہ ان نقصانات کی مالیت تقریباً 270 ارب ڈالر بنتی ہے، تاہم حکام کے مطابق حتمی اعداد و شمار مزید تفصیلی جائزے کے بعد اس میں تبدیلی کا امکان موجود ہے۔ ایرانی حکومت کی ترجمان فاطمہ مہاجرانی نے منگل …
Read More »سعودی عرب: فضائی کمپنی ’السعودیہ‘ نے مسافروں کو خوشخبری سنادی
جدہ(پاکستان امیج) سعودی عرب کی قومی فضائی کمپنی ’السعودیہ‘ نے اپنی پروازوں میں مفت براڈ بینڈ انٹرنیٹ سروس فراہم کرکے بڑی سہولت فراہم کردی۔ سعودی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سعودی پبلک انویسٹمنٹ فنڈ کے ذیلی ادارے نیو سپیس گروپ نے دوران پرواز انٹرنیٹ خدمات کی فراہمی کے لیے ’السعودیہ‘ کے ساتھ شراکت داری کی ہے۔ رپورٹس کے …
Read More »اسلام آباد میں ایران کے ساتھ بات چیت میں سب کچھ خراب نہیں ہوا، جے ڈی وینس کا اعتراف
واشنگٹن (پاکستان امیج) امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے امریکی ٹی وی چینل فاکس نیوز سے گفتگو میں کہا ہے کہ اسلام آباد میں ایران کے ساتھ جاری بات چیت میں سب کچھ خراب نہیں ہوا، تاہم تہران کے اقدامات واشنگٹن کو مطمئن کرنے کے لیے کافی نہیں تھے۔ انھوں نے کہا کہ ایران مذاکرات کے دوران کچھ حد …
Read More »امریکی نائب صدر کا وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کو خراجِ تحسین پیش
واشنگٹن (پاکستان امیج) امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے وزیراعظم شہبازشریف اور فیلڈمارشل عاصم منیر کی قیادت کواسٹیٹس مین شپ قرار دیتے ہوئے پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراف کیا۔ تفصیلات کے مطابق امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے پاکستان کی سول اور عسکری قیادت کی سفارتی کوششوں کو سراہتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم …
Read More »صدر ٹرمپ نے ایران کی 5 سال کے لیے یورینیم افزودگی معطل کرنے کی پیشکش مسترد کی
واشنگٹن(پاکستان امیج) نیویارک ٹائمز نے رپورٹ کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کی جانب سے 5 سال کے لیے یورینیم افزودگی معطل کرنے کی پیشکش مسترد کر دی تھی۔ امریکی اخبار کے مطابق ایران نے امریکا کو مذاکرات میں یورینیم افزودگی 5 سال کے لیے معطل کرنے کی پیشکش کی تھی، لیکن صدر نے یہ پیش کش …
Read More »ایران اور امریکا کے درمیان مذاکرات میں پاکستان نے اہم اور مثبت کردار ادا کیا، جے ڈی وینس
واشنگٹن(پاکستان امیج) امریکا کے نائب صدر جے ڈی وینس نے پاکستان کے کردار کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ ایران اور امریکا کے درمیان مذاکرات میں پاکستان نے اہم اور مثبت کردار ادا کیا۔ ایک بیان میں جے ڈی وینس نے کہا کہ وہ فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز کو خاص کریڈٹ دینا چاہتے ہیں، جنہوں نے بطور میزبان …
Read More »اسلام آباد ڈائیلاگ کے بعد سفارتی سرگرمیاں تیز، معاہدے کی امید برقرار، امریکی عہدیدار
واشنگٹن (پاکستان امیج)چند روز قبل ایران اور امریکا کے درمیان اسلام آباد میں ہونے والے جنگ بندی مذاکرات بغیر کسی معاہدے کے ختم ہوئے تھے، لیکن ایک امریکی عہدیدار نے انکشاف کیا ہے کہ پس پردہ دونوں فریقین کے درمیان سفارتی سرگرمیاں جاری ہیں اور دونوں فریق معاہدے کے لیے سنجیدہ ہیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق عہدیدار کا یہ بیان …
Read More »
Pakistan Image