دنیا جہان

فیلڈ مارشل عاصم منیر عظیم انسان ہیں، ایران ڈیل ہوگئی تو پاکستان جاسکتا ہوں، ٹرمپ

واشنگٹن (پاکستان امیج)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ میڈیا نے گفتگو میں اسرائیل اور لبنان کے درمیان 10 روزہ جنگ بندی کا اعلان کرتے ہوئے ایران کے ساتھ امن معاہدے پر بھی بات کی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ایران کے ساتھ ملاقات ویک وینڈ پر ہوسکتی ہے۔ اگر ڈیل نہیں ہوئی تو جنگ …

Read More »

10 امریکی سائنسدان پراسرار طور پر ہلاک یا گمشدہ، ٹرمپ نے نوٹس لے لیا

امریکہ (پاکستان امیج)امریکا میں 10 سائنس دان پراسرار حالات میں ہلاک یا لاپتہ ہو گئے ہیں اور حیرت انگیز طور پر ان سب کا تعلق ملک کے جوہری پروگرامز یا سرکاری اداروں سے تھا جس کیوجہ سے سوالات اٹھ رہے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سائنسدانوں کی ہلاکت اور گمشدگی کے حوالے سے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ وہ …

Read More »

ایران سے جنگ نہیں چاہتا تھا مگر مجبور ہوا، ایٹمی ہتھیار کی اجازت نہیں دیں گے: ٹرمپ

واشنگٹن(پاکستان امیج)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ ایران کے ساتھ جنگ نہیں چاہتے تھے، تاہم اس کے ایٹمی پروگرام کے باعث حالات اس نہج پر پہنچے کہ لڑائی ناگزیر ہوگئی۔ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ٹرمپ نے کہا کہ ایران کے ساتھ جاری کشیدگی بالآخر خوش اسلوبی سے ختم ہو جائے گی اور امن کا قیام …

Read More »

فیلڈ مارشل کی ایرانی صدر سے اہم ملاقات

ایران (پاکستان امیج)فیلڈ مارشل حافظ سید عاصم منیر کی ایرانی صدر مسعود پزشکیان سے اہم ملاقات ہوئی ہے۔ ایرانی میڈیا رپورٹ کے مطابق فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ایرانی صدر مسعود پزشکیان سے ملاقات ہوئی، جس میں وزیر داخلہ محسن نقوی اور ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی بھی شامل تھے۔ اس سے قبل فیلڈ مارشل نے خاتم الانبیا مرکز کا …

Read More »

وزیراعظم شہبازشریف اور امیر قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی کی ملاقات، خطے کی صورتحال خصوصاً خلیج پر تفصیلی تبادلہ خیال

دوحہ(پاکستان امیج)وزیراعظم شہبازشریف اور امیر قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی کی ملاقات ہوئی ہے،دونوں رہنماؤں نے خطے کی صورتحال خصوصاً خلیج پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف اور امیر قطر نے امن واستحکام کیلئے مذاکرات اور تعاون کی ضرورت پر زوردیا۔ وزیراعظم نے قطر اور دیگر ممالک پر حملوں کی …

Read More »

وزیراعظم شہبازشریف دوحہ پہنچ گئے،پرتپاک استقبال، قطری مسلح افواج کے چاق و جوبند دستے نے سلامی دی

دوحہ(پاکستان امیج)وزیراعظم شہبازشریف دورہ قطر پر دوحہ پہنچ گئے،قطر کے وزیر مملکت خارجہ امور سلطان بن سعد المریخی نے وزیراعظم کا استقبال کیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق وزیراعظم و پاکستانی وفد کو قطری مسلح افواج کے چاق و جوبند دستے نے سلامی دی، وزیراعظم اور وفد کی آمد پر دوحہ ایئرپورٹ اوردوحہ شہر کو پاکستانی پرچم …

Read More »

وزیرِ اعظم اعلی سطح وفد کے ہمراہ آج دوحہ پہنچیں گے

سعودی عرب (پاکستان امیج)وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف اعلی سطح وفد کے ہمراہ اپنے دورہ قطر کیلئے آج دوحہ پہنچیں گے۔ دوحہ میں وزیرِ اعظم کی امیر قطر شیخ تمیم بن حمد آلثانی سے دو طرفہ ملاقات ہوگی۔ قبل ازیں وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے درمیان گزشتہ روز ہونے والی اہم ملاقات …

Read More »

جنگ بندی میں توسیع سے متعلق کوئی فیصلہ نہیں کیا، ٹرمپ

واشنگٹن (پاکستان امیج)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ ایران سے جنگ بندی میں توسیع سے متعلق ابھی کچھ نہیں سوچ رہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ ایران کے ساتھ موجودہ جنگ بندی میں توسیع پر غور نہیں کر رہے ہیں۔ ٹرمپ کا مزید کہنا تھا مجھے واقعی لگتا ہے …

Read More »

وزیراعظم کی مدینہ منورہ آمد، روضہ رسول پر حاضری، امن و امان کے لیے دعائیں

مدینہ (پاکستان امیج)وزیراعظم محمد شہباز شریف دورہ سعودی عرب کے دوران گزشتہ شب جدہ سے مدینہ منورہ پہنچ گئے۔ گورنر مدینہ شہزادہ سلمان بن سلطان بن عبدالعزیز آل سعود نے وزیرِ اعظم اور پاکستانی وفد کا مدینہ منورہ آمد پر استقبال کیا۔ وزیرِ اعظم نے مدینہ منورہ میں مسجد النبوی میں حاضری دی اور ملک و قوم کی ترقی سمیت …

Read More »

ایران اور وسطی ایشیاء کے ساتھ تجارتی روابط میں اہم سنگ میل، گبد بارڈر ٹرمینل فعال

اسلام آباد(پاکستان امیج)ایران اور وسطی ایشیاء کے ساتھ تجارتی روابط میں اہم سنگ میل حاصل کرلیا گیا جب کہ گبد بارڈر ٹرمینل فعال کردیا گیا۔ پاکستان کے ادارے نیشنل لاجسٹک کارپوریشن نے گبد بارڈر ٹرمینل کو ٹی آئی آر کیلئے فعال کردیا، اس پیش رفت سے ایران کے ذریعے علاقائی تجارتی روابط کو فروغ حاصل ہوگا۔ ایران کے راستے وسطی …

Read More »