ابوظبی(پاکستان امیج) متحدہ عرب امارات نے دبئی کی بندرگاہوں پر انحصار کم کرنے اور آبنائے ہرمز کے متبادل تجارتی راستے کی تیاری کے لیے مشرقی ساحلی ریاست فجیرہ میں نئی کثیرالمقاصد بندرگاہ قائم کرنے کا منصوبہ تیار کر لیا ہے۔ برطانوی اخبار کی رپورٹ کے مطابق دبئی کی معروف بندرگاہی کمپنی ڈی پی ورلڈ اس منصوبے پر کام کر رہی …
Read More »دنیا جہان
چین نے تنہائی دور کرنے والے جدید اے آئی روبوٹس متعارف کرادیے
چین (پاکستان امیج)چین کی روبوٹکس کمپنی یو-بی ٹیک نے ایسے جدید اے آئی ٹیکنالوجی سے لیس انسان نما روبوٹس متعارف کرائے ہیں جن کا مقصد تنہائی کا شکار افراد کو صحبت فراہم کرنا، روزمرہ کاموں میں مدد دینا اور جذباتی روابط کو بہتر بنانا ہے۔ کمپنی کے مطابق یہ روبوٹس جدید لارج لینگویج ماڈلز، آواز کی پہچان، چہرے کی شناخت …
Read More »پاکستان اور امریکا کا انسدادِ دہشتگردی، سائبر سکیورٹی تعاون بڑھانے پر اتفاق
واشنگٹن(پاکستان امیج) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے واشنگٹن میں امریکی وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف بی آئی) کے ڈائریکٹر کاش پٹیل سے ملاقات کی جس میں انسدادِ دہشت گردی، سائبر کرائم اور سکیورٹی اداروں کے درمیان تعاون بڑھانے پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق محسن نقوی نے سوشل ویب سائٹ ایکس پر اس ملاقات کے حوالے سے …
Read More »فیلڈ مارشل عاصم منیر 2 روزہ سرکاری دورے پر ترکیہ پہنچ گئے، پرتپاک استقبال
ترکیہ (پاکستان امیج)فیلڈ مارشل عاصم منیر 2 روزہ سرکاری دورے پر ترکیہ پہنچ گئے، جہاں ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، نشانِ امتیاز (ملٹری)، ہلالِ جرأت، چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز 2 روزہ سرکاری دورے پر ترکیہ پہنچ گئے۔ ترکیہ پہنچنے پر فیلڈ مارشل سید عاصم منیر …
Read More »شہزادی کیٹ مڈلٹن ایک بار پھر چھا گئیں، ومبلڈن میں سبز لباس نے ساری توجہ سمیٹ لی
برطانیہ (پاکستان امیج)برطانوی شاہی خاندان کی رکن، پرنسز آف ویلز شہزادی کیٹ مڈلٹن نے ومبلڈن 2026 کے مردوں کے سنگلز فائنل میں ہلکے سبز (سیج گرین) رنگ کے خوبصورت لباس میں شرکت کرکے ایک بار پھر اپنے منفرد فیشن انداز سے سب کی توجہ حاصل کر لی۔ کیٹ مڈلٹن اپنے شوہر شہزادہ ولیم، بیٹے شہزادہ جارج اور بیٹی شہزادی شارلٹ …
Read More »پاکستانیوں کے لیے خوشخبری! سعودی عرب نے نیا پیکیج ویزا متعارف کرا دیا
ریاض(پاکستان امیج) سعودی عرب نے بین الاقوامی سیاحوں کے لیے نیا پیکیج ویزا پروگرام متعارف کرا دیا ہے، جس کے پہلے مرحلے میں پاکستان سمیت سات ممالک کے شہری اس سہولت سے فائدہ اٹھا سکیں گے۔ سعودی وزارتِ سیاحت کے مطابق اس نئے نظام کا مقصد سیاحوں کے لیے ویزا حاصل کرنے کا عمل آسان بنانا ہے۔ اب مسافر ایک …
Read More »یورپی ملک لکسمبرگ میں فلسطین کی حمایت پر مسلمان خاتون ٹیچر ملازمت سے برطرف
لکسمبرگ (پاکستان امیج)یورپی ملک لکسمبرگ میں ایک مسلمان خاتون ٹیچر کو سوشل میڈیا پر فلسطین کی حمایت اور غزہ کی صورتحال پر اسرائیلی حکومت پر تنقید کرنے کے بعد ملازمت سے برطرف کر دیا گیا، جس کے خلاف انہوں نے عدالت سے رجوع کر لیا ہے۔ ترک میڈیا کے مطابق فاطمہ کرتچ نامی خاتون ٹیچر بوسنیا میں ہونے والی نسل …
Read More »ایندھن بحران؛ کیوبا میں الیکٹرک اور سولر پینل والے رکشے سڑکوں پر دوڑنے لگے
کیوبا(پاکستان امیج)کیوبا میں طویل ایندھن بحران اور بجلی کی قلت کے باعث چینی ساختہ الیکٹرک تین پہیوں والی گاڑیاں (ٹرائی سائیکلز) شہریوں کی آمدورفت کا اہم ذریعہ بن گئی ہیں، جبکہ متعدد مالکان نے انہیں شمسی توانائی سے بھی جوڑ دیا ہے۔ کیوبا میں کئی برسوں سے جاری ایندھن کے بحران نے شہریوں کی روزمرہ زندگی کو بری طرح متاثر …
Read More »آبنائے ہرمز کے مستقبل کا فیصلہ ایران اور عمان کی مشاورت سے ہونا چاہیے، تہران
تہران/مسقط(پاکستان امیج) ایران نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز میں بحری آمدورفت کے مستقبل سے متعلق تمام انتظامات ایران اور عمان کے درمیان باہمی مشاورت سے طے ہونے چاہییں، کیونکہ دونوں ممالک اس اہم آبی گزرگاہ کے ساحلی ممالک ہیں۔ ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی کے مطابق ہفتے کے روز عمان کے دارالحکومت مسقط میں ایران اور عمان …
Read More »عمران خان اور جمائمہ کا تاریخی لندن والا گھر فروخت کے لیے پیش، قیمت جان کر حیران رہ جائیں گے
لندن(پاکستان امیج) برطانیہ کے دارالحکومت لندن کے علاقے رچمنڈ میں واقع وہ تاریخی رہائش گاہ، جہاں پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان اپنی سابقہ اہلیہ جمائمہ خان اور ان کے خاندان کے ساتھ کئی برس تک مقیم رہے، اسے فروخت کے لیے پیش کر دی گئی ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ‘اورملی لاج’ نامی اس تاریخی اور پرتعیش …
Read More »
Pakistan Image