اسلام آباد(پاکستان امیج)سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کی درخواست ضمانت پر پی ٹی آئی قانونی ٹیم جج راجہ جواد عباس کی عدالت میں پیش ہوئی،پی ٹی آئی وکیل نے کہاکہ آپ اگر کہیں گے کہ آپ کا اختیار نہیں، مجبور ہیں تو ہم ہائیکورٹ چلے جائیں گے،جج راجہ جواد عباس نے پی ٹی آئی …
Read More »دنیا جہان
مصر نے دنیا کی قدیم عبادتگاہ اور بابل قلعہ کو سیاحوں کیلئے کھول دیا
قاہرہ (پاکستان امیج) مصر نے دنیا کی قدیم عبادت گاہ اور بابل کے قلعے کو سیاحوں کیلئے کھول دیا۔بارہویں صدی عیسوی میں تعمیرہونے والی عبادت گاہ بن عزرا 2021ء میں تعمیرومرمت کیلئے بند کردی گئی تھی۔ دونوں مقامات تعمیرنو اور ترقیاتی کام مکمل ہونے کے بعد کھول دئیے گئے، بابل قلعہ دوسری صدی عیسوی میں شہنشاہ ٹریجن کے دور میں …
Read More »شوہر بلال شاہ کو اغوا ءکرلیا گیا،ٹک ٹاکرحریم شاہ کا دعویٰ
لندن (پاکستان امیج)ٹک ٹاکر حریم شاہ نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کے شوہر بلال شاہ کو کراچی سے اغواء کرلیا گیا ہے۔ویڈیو بیان میں ان کا کہنا تھا کہ بلال شاہ گزشتہ ہفتے لندن میں ان کے ساتھ تھے، وہ کراچی پہنچے تو انہیں سادہ کپڑوں میں ملبوس افراد نے اٹھالیا،عینی شاہدین کے مطابق کچھ افراد گاڑی میں آئے …
Read More »ترکیہ کا سعودی عرب ایران سفارتی تعلقات کا خیرمقدم
تہران (پاکستان امیج) ترکیہ نے سعودی عرب اور ایران کے درمیان سفارتی روابط کی بحالی کا خیر مقدم کیا ہے۔عرب نیوز کے مطابق یہ بات ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے بتائی ۔ سعودی عرب اور ایران نے رواں برس مارچ میں دوبارہ اپنے سفارتی تعلقات قائم کرنے اور آئندہ برسوں میں دونوں ممالک میں اپنے اپنے سفارت …
Read More »’پاکستان میں دولہا کاماموں بریانی میں بوٹیاں نہ ہونے پر لڑپڑا‘ بھارتی میڈیا کا دعویٰ لیکن دراصل یہ شادی کہاں تھی ؟ حقیقت بے نقاب
نئی دہلی(پاکستان امیج)برطانیہ میں دیسی لوگوں کی ایک شادی میدان جنگ میں تبدیل ہو گئی جس کے بارے میں بے بنیاد دعویٰ کیاگیا کہ یہ شادی پاکستان میں ہورہی تھی لیکن اب اس کی حقیقت سامنے آگئی۔ شادی کی تقریب میں مارپیٹ کی یہ ویڈیو ایکس(ٹوئٹر) اکائونٹ ’Sabji Hunter‘پر پوسٹ کی گئی ہے۔ جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ …
Read More »اسحاق ڈار نے نواز شریف کے پاکستان آنے کی مخالفت کردی
لندن (پاکستان امیج)سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف کی فوری پاکستان واپسی کی مخالفت کردی ہے ۔ دنیا نیوز کے مطابق مسلم لیگ ن کے تاحیات قائد و سابق وزیر اعظم نواز شریف کے زیر صدارت لندن میں مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس ہوا، جس میں سابق وزیر اعظم شہباز شریف …
Read More »الیکشن کمیشن نے نئی حلقہ بندیوں کا دورانیہ کم کر دیا
اسلام آباد(پاکستان امیج)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے نئی حلقہ بندیوں کا دورانیہ کم کر دیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق الیکشن کمیشن نے نئی حلقہ بندیاں 30نومبر تک مکمل کرنے کا فیصلہ کیا ہے،اس سے قبل حلقہ بندیوں کی اشاعت 14دسمبر کو ہونا تھی۔ الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ حلقہ بندیوں کی حتمی اشاعت 30نومبر2023کو ہو …
Read More »چین میں نوجوان لڑکے لڑکیوں کو جلدشادی کی طرف راغب کرنے کے لیے حکام کا شاندار اقدام
بیجنگ(پاکستان امیج) چین میں نوعمری میں شادی کی حوصلہ افزائی کرنے کے لیے ایک کاﺅنٹی کے حکام کی طرف سے انعام کا اعلان کر دیا گیا۔ عالمی خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق مشرقی چین کی اس شینگ شن نامی کاﺅنٹی کے حکام کی طرف سے اعلان کیا گیا ہے کہ جس نوبیاہتا جوڑے میں دلہن کی عمر 25سال یا …
Read More »چینی کار ساز کمپنی ’Geely‘ کی طرف سے سوزوکی ہسلر کے مقابلے میں ایک انتہائی شاندار گاڑی متعارف کرادی گئی
بیجنگ(پاکستان امیج) چینی کار ساز کمپنی ’Geely‘ کی طرف سے سوزوکی ہسلر کے مقابلے میں ایک انتہائی شاندار گاڑی متعارف کرائی گئی ہے۔ نیوز ویب سائٹ’پروپاکستانی‘ کے مطابق اس گاڑی کا نام ’پانڈا نائٹ‘ (Panda Knight)رکھا گیا ہے۔ یہ بظاہر ایک چھوٹے سائز کی گاڑی ہے تاہم اس کی اندرونی گنجائش کسی بڑی گاڑی کے مانند ہے ۔ اس میں …
Read More »ایلون مسک کا ایکس پر ایک اور زبردست فیچر متعارف کروانے کا اعلان
کیلی فورنیا (پاکستان امیج) سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) کے سربرہ ایلون مسک نے ویڈیو اور آڈیو کال فیچر متعارف کرانے کا اعلان کردیا۔ایلون مسک کی جانب سے ایک پوسٹ میں بتایا گیا کہ نئے فیچرز کے لیے صارفین کو فون نمبر کی ضرورت نہیں ہوگی اور یہ ایپل کے آئی او ایس، گوگل کے اینڈرائیڈ اور …
Read More »
Pakistan Image