الیکشن کمیشن نے نئی حلقہ بندیوں کا دورانیہ کم کر دیا

اسلام آباد(پاکستان امیج)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے نئی حلقہ بندیوں کا دورانیہ کم کر دیا۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق الیکشن کمیشن نے نئی حلقہ بندیاں 30نومبر تک مکمل کرنے کا فیصلہ کیا ہے،اس سے قبل حلقہ بندیوں کی اشاعت 14دسمبر کو ہونا تھی۔

الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ حلقہ بندیوں کی حتمی اشاعت 30نومبر2023کو ہو گی ،دورانیہ کم کرنے کا مقصد جتنا جلدی ممکن ہو سکے انتخابات کا انعقاد ہے ۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

واٹس ایپ کی کور فوٹو سے متعلق فیچر متعارف کرانے کی تیاری!

نیویارک(پاکستان امیج)انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے اپنے صارفین کے لیے ایک نیا اور …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *