دنیا جہان

امریکا مشرقِ وسطیٰ میں ایف-16 اور ایف-35 جنگی طیاروں کی تعداد میں اضافہ کرنے لگا

واشنگٹن (پاکستان امیج) ایران کے ساتھ جنگ دوبارہ شدت اختیار کرنے پر امریکا مزید ایف-16 اور ایف-35 جنگی طیارے مشرقِ وسطیٰ بھیج رہا ہے۔ ایئر اینڈ اسپیس فورسز میگزین کی رپورٹ کے مطابق ایران کے ساتھ امریکا کی جنگ میں شدت آنے کے بعد پینٹاگون خطے میں مزید جنگی طیارے تیزی سے تعینات کر رہا ہے، اس سلسلے میں امریکی …

Read More »

اردن میں امریکی اڈوں پر ایرانی حملوں میں 2 فوجی ہلاک اور درجنوں زخمی ہوئے، متعدد ہیلی کاپٹروں کو نقصان پہنچا: امریکی اخبار

نیویارک(پاکستان امیج)امریکی حکام کے مطابق ایران نے گزشتہ 5 دنوں کے دوران اردن میں امریکی افواج پر 4 بڑے حملے کیے ہیں جن میں 2 امریکی فوجی ہلاک اور درجنوں زخمی ہوئے جبکہ متعدد ہیلی کاپٹرز کو بھی نقصان پہنچا ہے۔ امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے امریکی حکام کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ مسلسل حملے اس بات کا …

Read More »

جائیداد اور سرکاری نوکری کیلئے بیٹی نے سگی ماں کے ساتھ کیا کیا؟ سچ جان کر روح کانپ اٹھے گی

جے پور(پاکستان امیج)بھارت کے شہر جے پور کے علاقے پرتاپ نگر میں لالچ اور نفرت کا ایک انتہائی ہولناک واقعہ سامنے آیا ہے جہاں ایک 23 سالہ لڑکی نے مبینہ طور پر جائیداد پر قبضے اور سرکاری ملازمت حاصل کرنے کی خاطر کرائے کے قاتلوں کے ذریعے اپنی ہی سگی ماں کا بے دردی سے قتل کروا دیا۔ پولیس نے …

Read More »

دنیا بھر میں فیس بُک کی بندش، صارفین کو شدید مشکلات کا سامنا

واشنگٹن (پاکستان امیج)دنیا بھر فیس بُک سروس کو بندش کا سامنا ہے جسکی وجہ سے صارفین کو سوشل ویب سائٹ تک رسائی میں مشکل کا سامنا ہورہا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق صارفین نے فیس بُک اکاؤنٹ تک رسائی اور پلیٹ فارم کی اہم خصوصیات کو متاثر کرنے والے اچانک تکنیکی مسائل کی اطلاع دی ہے۔ میٹا نے ابھی تک …

Read More »

عمرہ زائرین میں 22 فیصد سے زائد اضافہ، پاکستان پہلے نمبر پر آگیا

مکہ مکرمہ(پاکستان امیج) سعودی وزارتِ حج و عمرہ نے اعلان کیا ہے کہ رواں عمرہ سیزن کے آغاز سے اب تک عمرہ زائرین کی تعداد میں 22.5 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جبکہ مختلف ممالک سے آنے والے معتمرین میں پاکستانی زائرین کی تعداد سب سے زیادہ رہی۔ وزارتِ حج و عمرہ کے مطابق رواں سال حج کے اختتام …

Read More »

آپ کی لوکیشن کوئی نہیں جان سکتا؟ آئی فون 18 پرو کی نئی ٹیکنالوجی نے تہلکہ مچا دیا

نیویارک(پاکستان امیج)ایپل کے سب سے بڑے سالانہ لانچنگ ایونٹ کی گھڑی جیسے جیسے قریب آ رہی ہے اسمارٹ فون کی دنیا کے بے تاج بادشاہ آئی فون کے اگلے فلیگ شپ ماڈلز کے چرچے زبان زدِ عام ہیں۔ پریمیم کیٹیگری کے شوقین افراد کی نظریں اس وقت آئی فون 18 پرو اور آئی فون 18 پرو میکس پر ٹکی ہوئی …

Read More »

گوگل پکسل 11 پرو ایکس ایل کی تفصیلات لانچنگ سے پہلے لیک ہوگئیں

لندن (پاکستان امیج)گوگل کے اگلے فلیگ شپ اسمارٹ فونز کی تفصیلات ایک بڑی پری لانچ لیک کے بعد منظر عام پر آ گئی ہیں جس کے بعد گوگل پکسل 11 پرو ایکس ایل ٹیکنالوجی کی دنیا میں سب سے زیادہ زیر بحث آنے والے موضوعات میں شامل ہوگیا ہے۔ ٹیکنالوجی ویب سائٹس اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر اس وقت …

Read More »

رئیل می نے سستا فون سی 100 ایکس متعارف کرادیا، طاقتور بیٹری اور وسیع اسٹوریج کا وعدہ

نیویارک(پاکستان امیج)ریئل می نے اپنے بجٹ اسمارٹ فونز کی سیریز میں نیا ریئل می سی 100 ایکس متعارف کرا دیا ہے۔ اگرچہ یہ فون بجٹ درجے کی عام خصوصیات کے ساتھ پیش کیا گیا ہے، تاہم اسے ایم آئی ایل-ایس ٹی ڈی-810 ایچ سرٹیفکیشن بھی حاصل ہے، جو اسے زیادہ مضبوط اور پائیدار بناتی ہے۔ اس کے علاوہ اس میں …

Read More »

فیفا ورلڈکپ: ٹرمپ بھی انگلینڈ کی حکمتِ عملی سے ناخوش، ہیری کین کے کردار پر سوال اٹھا دیا

ہوسٹن (پاکستان امیج)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ورلڈکپ سیمی فائنل میں انگلینڈ کی شکست کے بعد ٹیم کی حکمتِ عملی پر تنقید کرتے ہوئے ہیری کین کو دفاعی کردار دینے کے فیصلے پر سوالات اٹھا دیے۔ تفصیلات کے مطابق انگلینڈ کو ارجنٹینا کے خلاف ابتدائی برتری کے باوجود 1-2 سے شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔ میچ کے بعد کوچ …

Read More »

چین، پاکستان کا امریکا اور ایران کے درمیان فوری جنگ بندی، مذاکرات کی بحالی پر زور

بیجنگ(پاکستان امیج)چین اور پاکستان نے امریکا اور ایران کے درمیان فوری جنگ بندی اور مذاکرات کی بحالی پر زور دیا ہے۔ نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار نے شنگھائی میں ورلڈ آرٹیفیشل انٹیلی جنس کانفرنس کے موقع پر چین کے وزیر خارجہ وانگ یی سے ملاقات کی، جس میں باہمی دلچسپی کے امور کے علاوہ خطے کی صورتحال …

Read More »