دنیا جہان

پاکستان کے خلاف اپنی سرزمین کے استعمال پر برطانوی حکومت کا رد عمل سامنے آگیا

برطانیہ (پاکستان امیج)پاکستان کے خلاف اپنی سرزمین کے استعمال پر برطانوی حکومت کا رد عمل سامنے آگیا جبکہ پاکستان اور پاکستانی اداروں کے خلاف برطانوی سرزمین کے استعمال سے متعلق خدشات پر برطانوی حکومت متحرک ہوگئی۔ برطانوی ہوم آفس کے مطابق برطانیہ میں پرامن احتجاج اور آزادیٔ اظہار کے مطلق حقوق نہیں، ان کی قانونی حدود ہیں، پرامن احتجاج کا …

Read More »

سفارتخانہ پاکستان واشنگٹن میں مینگو فیسٹیول، امریکی و پاکستانی کمیونٹی کی بھرپور شرکت

واشنگٹن (پاکستان امیج)پاکستانی سفارت خانۂ واشنگٹن ڈی سی میں مینگو فیسٹیول میں امریکی و پاکستانی کمیونٹی نے بھرپور انداز میں شرکت کی۔ مینگو فیسٹیول کا اہتمام سفارت خانہ پاکستان کی جانب سے کیا گیا تھا، جس میں امریکیوں، پاکستانیوں اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ تقریب میں واشنگٹن ڈی سی …

Read More »

جے ڈی وینس نے ایران مذاکرات سے مالی فائدہ اٹھانے کے الزامات مسترد کر دیے

واشنگٹن(پاکستان امیج) امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے وائٹ ہاؤس کے سینئر مشیروں جیرڈ کشنر اور اسٹیو وٹکوف پر ایران سے متعلق مذاکرات کے دوران مالی فائدہ اٹھانے کے الزامات کو مکمل طور پر بے بنیاد قرار دے دیا ہے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری اپنے بیان میں جے ڈی وینس نے کہا کہ ایسی خبریں اور …

Read More »

امریکا کا سعودی عرب کے ساتھ 1.96 ارب ڈالر کا دفاعی معاہدہ منظور ہو گیا

واشنگٹن (پاکستان امیج) امریکی محکمۂ خارجہ نے بدھ کو کہا ہے کہ اس نے سعودی عرب کی فضائی دفاعی صلاحیت کو مضبوط بنانے کے لیے تقریباً 1.96 ارب امریکی ڈالر مالیت کے اسلحے کی فروخت کی منظوری دے دی ہے۔ محکمۂ خارجہ نے اپنے بیان میں کہا ’’یہ مجوزہ فروخت امریکا کی خارجہ پالیسی اور قومی سلامتی کے اہداف کے …

Read More »

دبئی جانے والوں کیلیے خوشخبری، بڑی رعایت مل گئی

یو اے ای(پاکستان امیج) دبئی جانے والے افراد کے لیے خوشخبری ہے کہ حکومت نے 5 سالہ ملٹی پل انٹری سیاحتی ویزے کی شرائط میں نرمی کر دی ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق ، بغیر متعدد بار عرب امارات آنے کی سہولت،ہر آمد پر 90 روز قیام، مزید 90 روز توسیع کی اجازت ہو گی دبئی کی حکومت نے دبئی …

Read More »

ایران میں حکومت کی تبدیلی کیلئے زمینی فوج نہیں اتاریں گے،جے ڈی وینس

واشنگٹن(پاکستان امیج) امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ تنازع کا مستقل حل فوجی کارروائی نہیں بلکہ مذاکرات اور سفارتی معاہدہ ہے۔ پوڈ کاسٹ انٹرویو میں انہوں نے کہا ہے کہ ایران سے مذاکرات کی مخالفت کرنے والوں کے پاس مسلسل اور غیر مؤثر بمباری کے سوا کوئی حقیقت پسندانہ منصوبہ نہیں۔ امریکی نائب …

Read More »

امریکہ نے سعودی عرب اور کویت کو ہتھیاروں کی فروخت کی منظوری دے دی

واشنگٹن(پاکستان امیج)امریکی محکمہ خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ اس نے ملک کے فضائی دفاعی نظام کو مضبوط بنانے کے لیے سعودی عرب کو تقریباً 1.96 بلین ڈالر کے ہتھیاروں کی فروخت کی منظوری دے دی ہے، یہ اقدام ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب مشرق وسطیٰ میں تنازعات بڑھ رہے ہیں۔ بی بی سی اردو کے مطابق امریکی …

Read More »

ایرانی فوج کا کویت میں امریکی لاجسٹکس مرکز تباہ کرنے کا دعویٰ، اردن میں بھی ڈرون حملے

تہران (پاکستان امیج)ایرانی پاسداران انقلاب نے کویت میں امریکی لاجسٹکس مرکز تباہ کرنے کا دعویٰ کر دیا ہے۔ پاسداران انقلاب نے بدھ کی علی الصبح دعویٰ کیا کہ انھوں نے کویت کے علاقے مینا عبداللہ میں امریکی فوج کے ایک لاجسٹک اور سپورٹ سینٹر کو نشانہ بنایا، آئی آر جی سی نے کہا امریکی لاجسٹکس مرکز کو نصر 2 آپریشن …

Read More »

نادر فلکیاتی منظر، آج چند لمحوں کے لیے خانہ کعبہ کا سایہ غائب ہو جائے گا

مکہ مکرمہ(پاکستان امیج) فلکیاتی ماہرین کے مطابق بدھ، 15 جولائی کو سورج خانہ کعبہ کے عین اوپر آئے گا، جس کے باعث چند لمحوں کے لیے خانہ کعبہ کا سایہ مکمل طور پر ختم ہو جائے گا۔ اس نادر فلکیاتی موقع پر دنیا بھر کے مسلمان بغیر قطب نما بھی قبلے کی درست سمت معلوم کر سکیں گے۔ جدہ فلکیاتی …

Read More »

100 ملین ڈالر کے موبائل اسمگلنگ نیٹ ورک میں نامزد پاکستانی نژاد قطر سے گرفتار، امریکا کے حوالے

  ڈیلس(پاکستان امیج) نارتھ ٹیکساس میں موبائل فون، ٹیبلٹس، لیپ ٹاپس اور دیگر قیمتی الیکٹرانک آلات کی مبینہ چوری، فراڈ اور بیرونِ ملک ترسیل و منی لانڈرنگ کے ایک وسیع مقدمے میں نامزد پاکستانی نژاد 28 سالہ عبداللہ انور کو قطر سے امریکا کے حوالے کیے جانے کے بعد ایف بی آئی نے ٹیکساس جیل منتقل کر دیا ہے۔ امریکی …

Read More »