بھارت اور نیپال میں زلزلے کے شدید جھٹکے، شدت 6.2 ریکارڈ

نئی دہلی(پاکستان امیج) بھارت اور نیپال میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جن کی شدت 6.2 ریکارڈ کی گئی ہے۔

نجی ٹی وی جیو نیوز کےمطابق بھارتی دارالحکومت اور اتر پردیش سمیت بھارت کے کئی علاقوں میں زلزلہ آیا، مختلف بھارتی شہروں میں لوگ اتنے خوفزدہ ہوئے کہ گھروں اور عمارتوں سے باہر نکل آئے۔

دوسری جانب نیپال میں بھی زلزلہ آیا، زلزلے کی گہرائی 10 کلومیٹر بتائی گئی ہے جس کا مرکز نیپال میں تھا۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

واٹس ایپ کی کور فوٹو سے متعلق فیچر متعارف کرانے کی تیاری!

نیویارک(پاکستان امیج)انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے اپنے صارفین کے لیے ایک نیا اور …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *