واشنگٹن (پاکستان امیج)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران پر مسلسل دو ہفتوں تک روزانہ کی بنیاد پر حملوں کے بعد امریکی فوج کو ہدایت کی ہے کہ فی الحال ایران پر نئے حملے نہ کیے جائیں۔ امریکی نیوز آؤٹ لیٹ ’ایگزیوس‘ کے مطابق، یہ اقدام اس بات کا اشارہ ہے کہ امریکی انتظامیہ سفارت کاری کے لیے موقع پیدا کرنا …
Read More »دنیا جہان
اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کی خلاف ورزی کے بعد 200 سے زائد امریکی فوجی ہلاک ہوئے: ایران
ایران (پاکستان امیج)ایران کی پاسدارانِ انقلاب اسلامی (آئی آر جی سی) کے ترجمان جنرل حسین محبی نے دعویٰ کیا ہے کہ اسلام آباد میں طے پانے والی مفاہمتی یادداشت کی خلاف ورزی کے بعد سے کی جانے والی ایرانی جوابی کارروائیوں میں دو سو سے زائد امریکی فوجی ہلاکتیں ہوئی ہیں۔ جنرل حسین محبی نے ایرانی خبر رساں ایجنسی ’تسنیم‘ …
Read More »کاکروچ جنتا پارٹی کے احتجاج میں وائرل ہونے والی ‘آر اے ایف’ افسر کون ہیں؟
نئی دہلی (پاکستان امیج)بھارت میں امتحانی اصلاحات کے مطالبے پر جاری طلبہ احتجاج کے دوران ریپڈ ایکشن فورس (آر اے ایف) کی اسسٹنٹ کمانڈنٹ سونیا سہراوت اچانک سوشل میڈیا اور خبروں کا اہم موضوع بن گئی ہیں۔ ایک وائرل انسٹاگرام پوسٹ، زخمی حالت میں دیا گیا انٹرویو اور سوشل میڈیا پر ان کی سرگرمیوں نے انہیں آن لائن بحث کے …
Read More »ایران پر حملوں سے متعلق امریکی قیادت میں اختلافات، جے ڈی وینس اور عسکری حکام کے خدشات سامنے آگئے
واشنگٹن(پاکستان امیج) امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل ڈین کین نے ایران کے خلاف جنگ کو مزید وسعت دینے کے ممکنہ نتائج پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق یہ خدشات ایسے وقت میں سامنے آئے جب صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایران کے خلاف مزید فوجی کارروائیوں پر غور کر رہے …
Read More »چین، پاکستان کی عسکری طاقت کا خوف، بھارت نے بحری بیڑے میں اضافہ تیز کردیا
نئی دہلی (پاکستان امیج)چین اور پاکستان سے دشمنی میں بھارت کا جنون بڑھتا جارہا ہے جس کا ثبوت 2035 تک بھارتی نیوی میں 200 جنگی جہازوں کی شمولیت کا منصوبہ ہے۔ ساؤتھ چائنا مارننگ پوسٹ کے مطابق ہر چھ ہفتے یا اس کے بعد بھارتی شپ یارڈ ایک نیا جنگی جہاز بحری فوج میں داخل کروارہا ہے اور تیاری کی …
Read More »آئی پیڈ صارفین کے لیے خوشخبری، واٹس ایپ میں چار نئے فیچرز متعارف
واشنگٹن (پاکستان امیج)انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے اپنے صارفین کے لیے چار نئے فیچرز متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے، جن میں سب سے نمایاں اپ ڈیٹ آئی پیڈ استعمال کرنے والوں کے لیے ہے۔ نئی اپ ڈیٹ کے تحت اب صارفین آئی پیڈ پر براہِ راست واٹس ایپ اکاؤنٹ بنا سکیں گے اور اس کے لیے پہلے …
Read More »امریکا نے نئی عالمی ویزا پالیسی کا اعلان کر دیا، مزید پابندیاں نافذ
واشنگٹن (پاکستان امیج)(امریکا نے نئی عالمی ویزا پابندی پالیسی کا اعلان کر دیا ہے، جس کے تحت مخصوس افراد اور ان کے قریبی اہل خانہ کے امریکا میں داخلے پر پابندی عائد کی جا سکتی ہے۔ امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ یہ اقدام ڈونلڈ ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے امریکی شہریوں کو …
Read More »سوئس پاکستانی نژاد سعدیہ زاہدی انٹرنیشنل ایئر ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن کی ڈائریکٹر جنرل مقرر
نیویارک (پاکستان امیج)سوئس پاکستانی نژاد سعدیہ زاہدی کو انٹرنیشنل ایئر ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن کا ڈائریکٹر جنرل مقرر کر دیا گیا۔ سعدیہ زاہدی یکم نومبر 2026 کو اپنے عہدے کا چارج سنبھالیں گی اور آئی اے ٹی اے کی تاریخ میں اس منصب پر فائز ہونے والی پہلی خاتون ہوں گی۔ سعدیہ زاہدی آئی اے ٹی اے کی 9 ویں ڈائریکٹر …
Read More »مودی حکومت نے گھٹنے ٹیک دیے، طلبا احتجاج پر وزیر تعلیم مستعفی
نئی دہلی (پاکستان امیج)بھارت میں لگ بھگ ڈیڑھ ماہ سے جاری طلبا احتجاج کو اہم کامیابی ملی ہے، ان کے مطالبے پر بھارتی وزیر تعلیم پردھان منتری نے بالآخر استعفیٰ دے دیا ہے۔ یہ استعفیٰ امتحانی پرچے لیک ہونے کے معاملے پر بھارت بھر اور بالخصوص نئی دہلی میں طلبا، نوجوانوں اور اپوزیشن کی جانب سے کیے جانے والے بڑے …
Read More »فیس بک اکاؤنٹ مفت میں ویریفائیڈ کروالیں! جانیں ویری فکیشن کا مکمل آسان طریقہ
نیویارک(پاکستان امیج)سوشل میڈیا کی دنیا کے سب سے بڑے ادارے میٹا نے اپنے فیس بک صارفین کے لیے ایک شاندار اور بالکل نیا مفت تصدیقی پروگرام پیش کر دیا ہے جس کے ذریعے اب اہل افراد کو اپنے اکاؤنٹ پر ویری فکیشن بیج حاصل کرنے کے لیے کوئی بھی ماہانہ یا سالانہ سبسکرپشن فیس ادا نہیں کرنی پڑے گی۔ میٹا …
Read More »
Pakistan Image