دنیا جہان

طالبان وفد کی آمد پر مالدووا میں ہنگامہ، وزیراعظم نے دورہ ’شرمناک‘ قرار دے دیا

مالدووا(پاکستان امیج)مالدووا کے وزیراعظم نے طالبان رجیم کی وزارت زراعت کے وفد کی ملک آمد کو ’شرمناک‘ اور ’ناقابل قبول‘ قرار دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ ان کا ملک طالبان حکومت کو تسلیم نہیں کرتا۔ انہوں نے کہا کہ وفد کو ویزے جاری کرنے کا فیصلہ انتظامی طریقہ کار کے تحت تو کیا گیا، تاہم اس کے سیاسی اور …

Read More »

پاکستان سمیت 4 ممالک کے عمرہ زائرین کیلئے لازمی فوڈ واؤچر متعارف

ریاض(پاکستان امیج)سعودی عرب نے پاکستان سمیت 4 ممالک کے عمرہ زائرین کیلئے لازمی فوڈ واؤچر متعارف کرا دیئے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق سعودی عرب نے یومیہ تقریباً 20 سعودی ریال مالیت کے لازمی نسک فوڈ واؤچر متعارف کرائے ہیں، یہ رقم براہِ راست مجموعی عمرہ ویزا فیس میں شامل کی جائے گی۔ نئی پالیسی کے بعد …

Read More »

ایران کو سخت دھمکیاں، پھر یوٹرن؟ ٹرمپ کی پالیسی پر نئی تنقیدی رپورٹ سامنے آگئی

واشنگٹن(پاکستان امیج) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ایران سے متعلق پالیسی ایک بار پھر بحث کا موضوع بن گئی ہے۔ بعض مبصرین اور ناقدین کا کہنا ہے کہ ٹرمپ نے کئی مواقع پر ایران کے خلاف سخت بیانات اور دھمکیاں دیں، تاہم بعد میں ان پر مکمل عمل درآمد نہیں کیا۔ رپورٹس کے مطابق 21 مارچ کو صدر ٹرمپ نے …

Read More »

سعودی ولی عہد کا صدر ٹرمپ سے ٹیلیفونک رابطہ، مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کم کرنے کے لیے مذاکرات پر زور

ریاض / واشنگٹن(پاکستان امیج) سعودی عرب کے ولی عہد اور وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ٹیلیفونک گفتگو میں مشرق وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کم کرنے کے لیے مذاکرات اور سفارتی کوششوں کو ترجیح دینے پر زور دیا ہے۔ سعودی سرکاری خبر رساں ایجنسی ایس پی اے کے مطابق ولی عہد نے گفتگو کے …

Read More »

ایران پر حملہ فوری معاہدے سے مشروط قرار دے کر منسوخ کر دیا، صدر ٹرمپ

واشنگٹن (پاکستان امیج)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا اور اسرائیل نے ایران کی درخواست اور مشرق وسطیٰ کے دیگر ممالک کے اصرار پر ایران پر مجوزہ حملہ مؤخر کرنے پر اتفاق کیا ہے تاہم یہ فیصلہ اس شرط سے مشروط ہے کہ ایران کے ساتھ جلد از جلد کوئی معاہدہ طے پا جائے۔ ٹرمپ نے اپنے سوشل …

Read More »

آرگینک اور فری رینج انڈے ماحول کے لیے زیادہ نقصان دہ ہو سکتے ہیں: تحقیق

برطانیہ (پاکستان امیج)برطانیہ کی یونیورسٹی آف آکسفورڈ کی ایک نئی تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ آرگینک اور فری رینج انڈوں کی پیداوار ماحول پر روایتی پنجروں میں پالے جانے والے مرغیوں کے انڈوں کے مقابلے میں زیادہ بوجھ ڈال سکتی ہے۔ تحقیق کے مطابق اگر انڈوں کی تمام پیداوار مکمل طور پر آرگینک فری رینج نظام پر منتقل …

Read More »

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مسلسل کمی کا رجحان

واشنگٹن )(پاکستان امیج)مشرق وسطیٰ میں جاری کشیدگی اور امریکا۔ایران تنازع کے باوجود عالمی منڈی میں ایک بار پھر خام تیل کی قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ تجزیہ کاروں کے مطابق باب المندب کے راستے آئل ٹینکرز کی مسلسل آمدورفت نے سپلائی میں تعطل کے خدشات کو کسی حد تک کم کر دیا جس سے قیمتوں پر دباؤ …

Read More »

پہلی بار ایک فضائی کمپنی کے طیارے نے مسلسل 24 گھنٹوں سے زائد وقت تک پرواز کا ریکارڈ قائم کر دیا

آسٹریلیا(پاکستان امیج)ویسے تو اکثر ٹرینوں کا سفر ایک دن یا اس سے زائد دورانیے پر مشتمل ہوتا ہے۔ مگر اب پہلی بار ایک طیارے نے بلارکے 24 گھنٹے سے زائد وقت تک پرواز کرنے کا ریکارڈ قائم کیا ہے۔ جی ہاں واقعی آسٹریلیا کی قنطاس ائیرویز کے ایک طیارے نے دنیا کی طویل ترین نان اسٹاپ کمرشل پرواز کا ریکارڈ …

Read More »

امریکا کے سعودی افواج کیساتھ ملکر عراق میں ایران نواز گروہوں پرحملے، 20 ہلاک

امریکہ سعودی عرب (پاکستان امیج)امریکا نے سعودی افواج کیساتھ ملکر عراق میں ایران نواز گروہوں پرحملے کئے جس کے نتیجے میں 20 افراد ہلاک ہوگئے جس کی تصدیق بھی کردی گئی۔ سینٹ کام کا کہنا ہے کہ اس نے سعودی عرب کی افواج کے ساتھ مل کر عراق میں ایران نواز گروہوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔ سینٹ کام …

Read More »

ایران کا سعودی عرب پر میزائل حملوں سے اظہار لاتعلقی

ایران (پاکستان امیج)ایران نے سعودی عرب پر میزائلوں حملوں سے لاتعلقی کا اظہار کر دیا۔ ایرانی سرکاری نشریاتی ادارے (آئی آر آئی بی) کے مطابق ایران کے ایک فوجی عہدیدار نے کہا ہے کہ تہران سعودی عرب میں اہداف کو نشانہ بنانے کے لیے دیگر ممالک سے داغے گئے میزائلوں یا راکٹوں سے کسی بھی تعلق کی سختی سے تردید …

Read More »