یورپ (پاکستان امیج)ایک بالکل نیا اور شاندار جہاز، یورپ کی مشہور ایئرلائن اور بزنس کلاس کی انتہائی آرام دہ نشستیں۔ کوئی بھی مسافر ان پر بیٹھنے کا خواب دیکھ سکتا ہے، لیکن اگر آپ کو بتایا جائے کہ ان شاندار نشستوں پر بیٹھنے کی اجازت ہی نہیں تو آپ کو کیسا لگے گا؟ دنیا کی بڑی ایئرلائنز مسافروں کو زیادہ …
Read More »دنیا جہان
بل گیٹس کی بیٹی بڑی مشکل میں، 20 سال قید کا خطرہ؟
نیویارک(پاکستان امیج)مائیکروسافٹ کے بانی اور امریکی ارب پتی بل گیٹس کی 23 سالہ بیٹی فیبی گیٹس اپنی ڈیجیٹل شاپنگ اسٹارٹ اپ کمپنی ’فیا‘ سے متعلق ’کوکی اسٹفنگ‘ کے الزامات کے باعث تنازع میں گھر گئی ہیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق فیبی گیٹس نے اسٹینفورڈ یونیورسٹی کی اپنی سابق ساتھی صوفیا کیانی کے ساتھ مل کر ’فیا‘ قائم کی …
Read More »سعودی حکومت سے متعلق بڑا فیصلہ، 3 شاہی فرمان جاری
ریاض (پاکستان امیج) سعودی عرب میں حکومتی سطح پر بڑی تبدیلی کر دی گئی ہے اور اس کے لیے تین شاہی فرامین جاری کیے گئے ہیں۔ عرب میڈیا ایس پی اے کے مطابق خادمین حرمین شریفین اور سعودی فرماں رواں شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے جمعرات کو تین شاہی فراہمین جاری کیے ہیں۔ ان شاہی فرامین کے تحت ولی عہد …
Read More »روس کا یمن کی بحری و زمینی ناکہ بندی فوری ختم کرنے کا مطالبہ
روس (پاکستان امیج)روس نے اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل میں یمن کی بحری اور زمینی ناکہ بندی مکمل طور پر ختم کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے امریکا اور اسرائیل کو یمن میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کا ذمہ دار قرار دیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق اقوامِ متحدہ میں روسی نمائندہ یولیا ژدانوا نے مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ یمن میں …
Read More »سفیر پاکستان کی کیلیفورنیا میں اسٹیٹ ٹریژر، کاروباری برادری اور پاکستانی امریکی کمیونٹی سے ملاقاتیں
کیلیفورنیا(پاکستان امیج)سفیر پاکستان رضوان سعید شیخ نے کیلیفورنیا میں اسٹیٹ ٹریژر، کاروباری برادری اور پاکستانی امریکی کمیونٹی سے ملاقاتیں کی ہیں۔ انہوں نے دوطرفہ تعلقات کے فروغ پر زور دیا ہے۔ رضوان سعید شیخ نے کہا ہے کہ پاکستان اور کیلیفورنیا کے درمیان اقتصادی، تجارتی اور تعلیمی روابط کا فروغ اوّلین ترجیح ہے۔ سفیر پاکستان رضوان سعید شیخ نے ریاست …
Read More »زمبابوے کی کریبا جھیل میں مسافروں سے بھری کشتی الٹ گئی، 15 ہلاک، 27 لاپتہ، ریسکیو آپریشن جاری
ہرارے ( پاکستان امیج ) زمبابوے کی کریبا جھیل میں مسافروں سے بھری کشتی الٹنے کے حادثے میں 15 افراد کی جان چلی گئی جبکہ 27 افراد تاحال لاپتہ ہیں۔ حکام کے مطابق گنجائش سے زیادہ مسافر سوار ہونے اور تیز لہروں کے باعث کشتی الٹ گئی، کشتی میں مسافروں کی کل گنجائش 90 افراد تھی۔ ’’جنگ ‘‘ کے مطابق …
Read More »ترکیہ میں تاریخی بِل منظور، دہشتگرد تنظیم سے جاری دہائیوں کی جنگ ختم کرنے کا فیصلہ
ترکی (پاکستان امیج)ترک پارلیمنٹ نے ایک تاریخی بل منظور کیا ہے جس میں دہشتگرد قرار دی گئی کردستان ورکرز پارٹی (پی کے کے) کے ساتھ امن مذاکرات کے عمل کو آگے بڑھایا جائے گا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ اقدام دہائیوں سے جاری تنازعے کو ختم کرنے میں ایک اہم پیشرفت کے طور پر دیکھا جارہا ہے کے نتیجے میں …
Read More »کولمبیا میں تباہ کن زلزلہ، ہلاکتیں 132 تک پہنچ گئیں، 570 افراد زخمی
بوگوٹا(پاکستان امیج) کولمبیا میں 7.4 شدت کے شدید زلزلے نے بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی، جس کے نتیجے میں کم از کم 132 افراد ہلاک اور 570 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔ حکام کے مطابق یہ گزشتہ ایک دہائی کے دوران ملک میں ریکارڈ کیا جانے والا سب سے طاقتور زلزلہ ہے۔ کولمبیا کی ایسوسی ایشن آف کیپیٹل سٹیز …
Read More »سعودی عرب پھر نشانے پر، حوثیوں کا آرامکو ریفائنری کے بعد یمن کی بندرگاہ پر بھی بڑا حملہ
ریاض/صنعا(پاکستان امیج) یمن کے ایران نواز حوثی گروپ نے سعودی عرب کی سرکاری تیل کمپنی آرامکو کی جازان ریفائنری پر ڈرون حملے کا دعویٰ کیا ہے جبکہ سعودی حکام نے ریفائنری میں آگ لگنے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ آگ پر قابو پا لیا گیا اور واقعے میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ حوثی فوجی ترجمان …
Read More »سلامتی کونسل کی جانب سے حوثیوں کے حملوں کی مذمت، سعودی عرب کا خیر مقدم
ریاض (پاکستان امیج)یو این سلامتی کونسل کی جانب سے حوثیوں کے حملوں کی مذمت کے بیان پر سعودی عرب نے خیر مقدم کیا ہے۔ سعودی وزارت خارجہ نے اقوام متحدہ سلامتی کونسل کے ارکان کی جانب سے حوثی ملیشیا کے حملوں کی مذمت کے بیان کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ حوثیوں نے 13 جولائی سے سعودی عرب …
Read More »
Pakistan Image