ایران (پاکستان امیج)ایرانی پاسداران انقلاب نے کہا ہے کہ اردن میں امریکی فوجی اڈے اور سینٹکام کے مرکز کو بیلسٹک میزائلوں سے نشانہ بنایا ہے۔ پاسدارانِ انقلاب کے مطابق آبنائے ہرمزمیں وارننگ نظر انداز کرنے والے 3 آئل ٹینکرز کو بھی روک دیا گیا۔ امریکی فوج کا کہنا ہے کہ پاسداران انقلاب نے مشرق وسطیٰ میں امریکی اڈوں پر متعدد …
Read More »دنیا جہان
طالبان کے برسر اقتدار آنے کے بعد جرمنی سے پہلی بار مجرمانہ ریکارڈ نہ رکھنے والا افغان شہری ملک بدر
جرمنی (پاکستان امیج)جرمنی نے طالبان کے اقتدار میں واپسی کے بعد پہلی بار ایسے افغان شہری کو ملک بدر کر دیا ہے جس کا کوئی مجرمانہ ریکارڈ نہیں تھا۔ جرمنی کے وزیر داخلہ الیگزینڈر ڈوبرنٹ کے مطابق مذکورہ افغان شہری کی پناہ کی درخواست مسترد ہونے کے بعد ملک بدری ضروری ہو گئی تھی۔ انہوں نے بتایا کہ اس شخص …
Read More »واشنگٹن میں نیتن یاہو کے خلاف بڑا احتجاج، مظاہرین کی ہوٹل میں گھسنے کی کوشش، گرفتاری کا مطالبہ
واشنگٹن(پاکستان امیج) اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کے دورۂ امریکا کے دوران واشنگٹن ڈی سی میں سینکڑوں افراد نے احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے امریکی حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ بین الاقوامی فوجداری عدالت کے جاری کردہ وارنٹ گرفتاری پر عمل درآمد کرے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق شدید بارش کے باوجود مظاہرین فلسطینی پرچم اور بینرز اٹھائے وائٹ …
Read More »مشرق وسطیٰ میں نیا محاذ کھل گیا، تیل تنصیبات پر حملوں کے بعد سعودی عرب کی عراق پر جوابی کارروائی
ریاض(پاکستان امیج) سعودی عرب نے اپنی تیل تنصیبات پر ڈرون حملوں کے بعد جوابی کارروائی کرتے ہوئے عراق میں موجود ایران نواز ملیشیاؤں کے مخصوص ٹھکانوں کو نشانہ بنانے کا اعلان کیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب کی یہ کارروائی امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹکام) کے مکمل تعاون اور رابطے کے ساتھ انجام دی گئی۔ سعودی وزارت دفاع کے …
Read More »مسلم سینیٹر کو ’پاکستان واپس جاؤ‘ کہنا مہنگا پڑ گیا، آسٹریلوی عدالت کا بڑا فیصلہ آگیا
کینبرا(پاکستان امیج) آسٹریلیا کی وفاقی عدالت نے دائیں بازو کی معروف سیاست دان اور ون نیشن پارٹی کی رہنما سینیٹر پالین ہینسن کی اپیل مسترد کرتے ہوئے نسل پرستانہ بیان سے متعلق پہلے سے دیا گیا فیصلہ برقرار رکھا ہے۔ یہ مقدمہ 2022 میں اس وقت شروع ہوا تھا جب پاکستان میں پیدا ہونے والی آسٹریلوی سینیٹر مہرین فاروقی نے …
Read More »صدر ٹرمپ کو ایک اور سبکی کا سامنا، جن صحافیوں پر مقدمے کیے ان ہی کو ایوارڈ دینا پڑ گیا
واشنگٹن(پاکستان امیج)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ایک اور سبکی کا سامنا کرنا پڑا ہے، جب ان کی موجودی میں اُن صحافیوں کو ایوارڈ دیا گیا جن پر ان کی انتظامیہ نے مقدمے کیے۔ وائٹ ہاؤس میں، کیتھرین گراہم ایوارڈ کے اعلان کے وقت امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اُس وقت اچانک مشکل میں پھنس گئے جب اُن ہی صحافیوں کو ایوارڈ …
Read More »ٹرمپ کی ایران جنگ 4 سے 6 ہفتوں میں ختم کرنے کی تیاری، نئی حکمت عملی سامنے آگئی
واشنگٹن(پاکستان امیج) امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل نے رپورٹ کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایران کے ساتھ جاری جنگ کو جلد از جلد ختم کرنے کے خواہش مند ہیں اور وہ اس تنازع کو آئندہ 4 سے 6 ہفتوں کے اندر نمٹانا چاہتے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق صدر ٹرمپ نے اپنے قریبی مشیروں کو بتایا ہے کہ وہ …
Read More »ڈرائیونگ کے دوران چیٹنگ کا نیا طریقہ! واٹس ایپ کا ہینڈز فری فیچر زندگی آسان بنا دے گا
لندن (پاکستان امیج)واٹس ایپ نے صارفین کے لیے 4 نئے فیچرز متعارف کرانے کا اعلان کر دیا ہے جن کے ذریعے آئی پیڈ پر اکاؤنٹ بنانا، گاڑی میں ہینڈز فری استعمال، پی ڈی ایف فائلوں کی بہتر سہولت اور میوزک اسٹیٹس شیئرنگ پہلے سے زیادہ آسان ہوجائے گی۔ اطلاعات کے مطابق اب صارفین آئی پیڈ پر واٹس ایپ استعمال کرنے …
Read More »سائبرسیکیورٹی نے مفت فیس بک بلیو ٹک کی خبروں پر کیوں خبردار کیا تھا؟
نیویارک(پاکستان امیج)فیس بک صارفین کو مفت ’’بلیو ویریفکیشن بیج‘‘ دینے کے نام پر ایک خطرناک سائبر فراڈ مہم سامنے آئی ہے، جس کے بارے میں سائبرسیکیورٹی ماہرین نے 3 ماہ قبل ہی خبردار کردیا تھا۔ بین الاقوامی سیکیورٹی کمپنی Guard.io کی مئی میں جاری رپورٹ میں اس مہم کو “AccountDumpling” کا نام دیا گیا تھا جسے مبینہ طور پر ویتنام …
Read More »شام میں دو بسوں کے درمیان خوفناک تصادم، 35 افراد جاں بحق، 30 زخمی
شام (پاکستان امیج)شام میں دو مسافر بسوں کے درمیان ہونے والے ہولناک ٹریفک حادثے میں کم از کم 35 افراد جاں بحق جبکہ30 دیگر زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ السخنہ اور تاریخی شہر پالمیرا کے درمیان پیش آیا، جہاں تیز رفتاری یا دیگر ممکنہ وجوہات کے باعث دونوں بسیں آپس میں ٹکرا گئیں۔ شامی وزارتِ …
Read More »
Pakistan Image