واشنگٹن (پاکستان امیج)امریکی سینیٹ نے روس اور ایران پر مزید پابندیوں سے متعلق ایک اہم بل 86 کے مقابلے میں 11 ووٹوں سے منظور کر لیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ بل اب نافذ العمل ہونے کیلئے امریکی ایوانِ نمائندگان میں جائے گا۔ بل کا نام Lindsey O. Graham Sanctioning Russia and Iran Act of 2026 ہے جس کا …
Read More »دنیا جہان
وزیراعظم شہباز شریف کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات
مکہ مکرمہ(پاکستان امیج) وزیراعظم شہباز شریف کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے باضابطہ ملاقات شروع ہو گئی ہے۔ مکہ مکرمہ میں قصر الصفا آمد پرسعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے وزیراعظم شہباز شریف کا استقبال کیا، ملاقات کے دوران نائب وزیراعظم اسحاق ڈار، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور وزیر دفاع خواجہ آصف بھی موجود ہیں۔ ترکیہ …
Read More »زینڈایا اور ٹام ہالینڈ کی برطانیہ کے لگژری ہوٹل میں خفیہ ویڈنگ پارٹی
برطانیہ(پاکستان امیج)ٹام ہالینڈ اور زینڈایا نے برطانیہ کے لگژری فائیو اسٹار ہوٹل میں شادی کی خوشی میں خفیہ ویڈنگ پارٹی رکھی۔ ہالی ووڈ اداکار ٹام ہالینڈ اور اہلیہ زنڈایا نے اپنی شادی کی خوشی میں 4 اگست کو برطانیہ کے علاقے سرے میں واقع فائیو اسٹار ہوٹل بیوربروک میں خاندان اور قریبی دوستوں کے لیے ایک نجی تقریب کا اہتمام …
Read More »سعودی عرب نے ایران نواز گروہوں کے ممکنہ حملے کے پیش نظر سیکیورٹی اداروں کو ہائی الرٹ کر دیا
ریاض(پاکستان امیج) سعودی حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کے حمایت یافتہ مسلح گروہ مملکت میں اہم تنصیبات کو نشانہ بنانے کی تیاری کر رہے ہیں جس کے پیش نظر سیکیورٹی اداروں کو ہائی الرٹ کر دیا گیا ہے۔ سعودی حکام کے مطابق عراقی ملیشیائیں اور یمن کے حوثی جنگجو، پاسدارانِ انقلاب کی رہنمائی میں حملہ کر سکتے ہیں۔ …
Read More »’امریکا بار بار ڈرامائی سفارت کاری کر رہا ہے‘، ایران کے چیف مذاکرات کار کی ٹرمپ پر سخت تنقید
تہران(پاکستان امیج) ایران کے پارلیمنٹ اسپیکر اور امریکا کے ساتھ مذاکرات میں ایرانی وفد کے سربراہ محمد باقر قالیباف نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پالیسیوں پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ واشنگٹن بار بار “ڈرامائی سفارت کاری” کا مظاہرہ کر رہا ہے۔ محمد باقر قالیباف نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری اپنے بیان میں کہا …
Read More »وزیراعظم کی وفد کے ہمراہ عمرہ کی ادائیگی، بیت اللہ میں حاضری کی سعادت، ملک و قوم کیلیے خصوصی دعائیں
سعودی عرب (پاکستان امیج)وزیراعظم محمد شہباز شریف، نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار، آرمی چیف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور اعلیٰ سطحی پاکستانی وفد نے مکہ مکرمہ میں عمرہ ادا کیا۔ عمرہ کی ادائیگی سے قبل وزیراعظم، فیلڈ مارشل عاصم منیر اور وفد کے دیگر ارکان کو کعبہ شریف کی زیارت …
Read More »اسحاق ڈار کی مسجد نبوی ﷺ میں حاضری، پاکستان کی ترقی کیلئے دعا
ریاض(پاکستان امیج) نائب وزیرِ اعظم اور وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار نے مدینہ منورہ میں مسجد نبوی ﷺ میں حاضری دی اور روضۂ رسول ﷺ پر سلام پیش کیا۔ دفتر خارجہ کے مطابق اسحاق ڈار نے مسجد نبوی ﷺ میں نوافل بھی ادا کیے۔ دفتر خارجہ کے مطابق اسحاق ڈار نے پاکستان کی خوشحالی، ترقی اور امت مسلمہ کی فلاح و …
Read More »امریکا دوبارہ اپنے سابقہ وعدوں کی پاسداری پر آمادہ ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ
تہران(پاکستان امیج) ایران نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز میں جہاز رانی کے لیے ایران اور عمان کے درمیان نئے انتظامات پر بات چیت حتمی مرحلے میں داخل ہو چکی ہے جبکہ امریکا کی جانب سے بھی سابقہ وعدوں پر دوبارہ عمل درآمد کے مثبت اشارے موصول ہوئے ہیں۔ ایرانی میڈیا کے مطابق نائب وزیر خارجہ کاظم غریب آبادی کا …
Read More »وائٹ ہاؤس نے ایران جنگ پر ٹرمپ اور وزیر دفاع کے درمیان اختلافات کی خبروں کو جعلی قرار دے دیا
واشنگٹن(پاکستان امیج) وائٹ ہاؤس نے ان میڈیا رپورٹس کی سختی سے تردید کی ہے جن میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور وزیر دفاع پیٹ ہیگستھ کے درمیان ایران سے متعلق پالیسی پر اختلافات پیدا ہو گئے ہیں۔ وائٹ ہاؤس کی ترجمان کیرولین لیویٹ نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا کہ واشنگٹن پوسٹ کی …
Read More »افغان باکسر اسکاٹش خاتون کے قتل کے الزام میں گرفتار
یونان (پاکستان امیج)یونان کے دارالحکومت ایتھنز میں سوٹ کیس سے ملنے والی اسکاٹش خاتون الزبتھ جین راس کے قتل کے معمہ میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ یونانی پولیس نے قتل کے الزام میں 26 سالہ افغان شہری، جو باکسنگ سے بھی وابستہ بتایا جاتا ہے، کو گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس کے مطابق سی سی ٹی وی فوٹیج، …
Read More »
Pakistan Image