دنیا جہان

عازمین حج کیلئے میننجائٹس ویکسین لگوانا لازمی قرار

جدہ(پاکستان امیج)سعودی حکومت نے عازمین حج کیلئے اہم ہدایت جاری کرتے ہوئے متعدی بیماریوں سے بچاؤ کیلئے میننجائٹس ویکسین لگوانا ضروری قرار دیا ہے۔ ویکسی نیشن سے ممکنہ وبائی خطرات کو کم کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق متعدی بیماریوں سے حفاظت کیلئے حج پر جانے والے افراد کو میننجائٹس ویکسین لگوانے کا کہا گیا ہے، سعودی میڈیا نے بتایا …

Read More »

وینڈنگ مشین پر غلط بٹن دبانے سے شہری 50 ہزار ڈالرز جیت گیا

نیویارک(پاکستان امیج)امریکا میں ایک شخص نے لاٹری ٹکٹ وینڈنگ مشین کا غلط بٹن دبا نے پر 50,000 ڈالر کا انعام جیت لیا۔ میری لینڈ سے تعلق رکھنے والے شہری نے لاٹری حکام کو بتایا کہ وہ گزشتہ ہفتے ایک لاٹری ٹکٹ خریدنے کے لیے بیل ایئر واوا کی دکان پر رکا جو اس کے لیے روز کا معمول ہے۔اس نے …

Read More »

واش روم سے باہر نہ آنے پر پائلٹ سیخ پا، دروازہ توڑ کر مسافر کو گرفتار کرا دیا

نیویارک(پاکستان امیج)نیو جرسی کے ایک شخص نے یونائیٹڈ ایئرلائنز کے خلاف مقدمہ دائر کیا ہے اس نے الزام لگاتے ہوئے کہ ایک پائلٹ نے پرواز کے دوران اسے طیارے کے باتھ روم سے زبردستی باہر نکالا جب کہ وہ اس وقت وہ برہنہ تھا اور پھر اسے گرفتار کروا دیا۔ عالمی میڈیا کے مطابق اس مقدمے میں دعویٰ کیا گیا …

Read More »

ٹیکسی میں جوڑوں کی نازیبا حرکات، ڈرائیور کی سواریوں کو دی گئی وارننگ وائرل ہو گئی

بنگلور (پاکستان امیج )بھارت کے شہر بنگلور کے ایک کیب ڈرائیور کا مسافروں کو دیا گیا انتباہی نوٹ وائرل ہوگیا ۔جس پر صارفین مزاحیہ تبصرے کررہے ہیں ۔ وائرل تصویر میں ڈرائیور نے مسافروں، خاص طور پر رومانوی جوڑوں کو پرسکون رہنے اور ایک دوسرے سے فاصلہ برقرار رکھنے کی ہدایت کی ہے۔نوٹ میں لکھا تھا: وارننگ! محبت نہیں۔ یہ …

Read More »

شادی کی تصویر بنانا خوفناک حادثہ بن گیا، دلہن کے جھلسنے کی ویڈیو وائرل

بھارت(پاکستان امیج)بھارت میں شادی کی تصاویر کو یادگار بنانے کا خواب جوڑے کےلیے خوفناک حادثے میں بدل گیا۔ رنگ بھرے بم سے دلہن کے جھلسنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کینیڈا میں مقیم بھارتی نژاد جوڑے وکی اور پیا نے اپنی شادی کی تقریبات کےلیے بھارت کا رخ کیا، لیکن ان کا یہ خوشیوں …

Read More »

احراموں کو دوبارہ قابل استعمال بنانے کا خیال وائرل

سعودی عرب (پاکستان امیج)رمضان المبارک میں دنیا بھر سے لاکھوں مسلمان بیت اللہ کی زیارت اور عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے لیے حجاز مقدس کا رخ کرتے ہیں۔ یہ مقدس لمحات نہ صرف عبادت اور روحانی سکون کا ذریعہ بنتے ہیں بلکہ اللہ کے قریب ہونے کا نایاب موقع بھی فراہم کرتے ہیں۔ چونکہ عمرہ اور حج کی ادائیگی …

Read More »

رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں مسجد الحرام میں ابر رحمت برس پڑی

مکہ مکرمہ(پاکستان امیج)رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں مسجد الحرام میں ابر رحمت برس پڑی۔ بادل برسنے سے مکہ مکرمہ کا موسم خوشگوار ہوگیا اور بارش کے دوران بھی عمرہ زائرین خانہ کعبہ کے طواف میں مصروف رہے۔ سعودی محکمہ موسمیات نے مکہ مکرمہ اور اس کے اطراف میں شدید بارشوں کا الرٹ جاری کرتے ہوئے کہا کہ شہری غیر …

Read More »

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید اضافہ

نیویارک(پاکستان امیج)عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید اضافہ دیکھا جارہا ہے۔ عالمی میڈیا کے مطابق خام تیل کی قیمتوں میں جمعرات کو اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کی وجہ امریکہ میں طلب کے مثبت امکانات، ایندھن کے ذخائر میں توقع سے زیادہ کمی اور امریکی ڈالر کی کمزوری بنی۔ برینٹ کروڈ فیوچر 43 سینٹ یا 0.6 فیصد …

Read More »

واٹس ایپ کا میسجز کے حوالے سے اہم تبدیلی کرنیکا اعلان

نیویارک(پاکستان امیج)میٹا کے زیر ملکیت میسجنگ پلیٹ فارم واٹس ایپ نے سپام میسجز کو روکنے کے لیے اہم اعلان کیا ہے۔ واٹس ایپ کے مطابق انفرادی صارفین اور کاروباری اداروں کی جانب سے کیے جانے والے براڈ کاسٹ میسجز کی تعداد کو محدود کیا جارہا ہے تاکہ ایپ میں سپام پیغامات کی روک تھام کی جاسکے۔ آئندہ چند ہفتوں کے …

Read More »

وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، خطے میں امن کیلئے ملکر کام کرنےپر اتفاق

ریاض(پاکستان امیج) وزیراعظم شہباز شریف دورہ سعودی عرب کے دوران سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات کی جس میں دونوں رہنماؤں نے خطے میں امن کیلئے مل کر کام کرنے پر اتفاق کیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ملاقات کے موقع پر نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار، آرمی چیف جنرل سید عاصم …

Read More »