نیویارک(پاکستان امیج)عالمی سطح پر خام تیل کی قیمتوں میں پیر کو ایک بار پھر نمایاں کمی دیکھنے میں آئی جہاں برینٹ اور ڈبلیو ٹی آئی دونوں کی قیمتیں ایک ڈالر فی بیرل سے زیادہ نیچے آگئیں۔ مارکیٹ میں یہ دباؤ ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب سرمایہ کار واشنگٹن کی جانب سے ایران پر نئی پابندیوں کے ممکنہ اعلان …
Read More »دنیا جہان
دورانِ پرواز آگ لگنے کے واقعات میں اضافہ، فلائٹس سے متعلق نئی پابندیاں عائد
لندن (پاکستان امیج)دورانِ پرواز لیتھیم بیٹریوں سے آگ لگنے کے واقعات میں مسلسل اضافے کے بعد عالمی سطح پر فضائی حفاظتی اقدامات سخت کردیئے گئے ہیں۔ ہوا بازی کی عالمی تنظیم اِکاو نے کمرشل پروازوں میں پاور بینکس اور لیتھیم بیٹریوں کے حوالے سے نئی پابندیاں متعارف کرائی ہیں۔ نئے ضوابط کے تحت پاور بینک، اضافی لیتھیم بیٹریاں اور ای …
Read More »جڑواں بھائیوں کی جڑواں بہنوں سے شادی، رسومات جڑواں پادریوں نے ادا کیں
کیرالہ (پاکستان امیج)بھارت کی ریاست کیرالہ میں ایک منفرد کیتھولک شادی کی تقریب نے سوشل میڈیا صارفین کی توجہ حاصل کرلی، جہاں جڑواں بھائیوں نے جڑواں بہنوں سے شادی کی اور دلچسپ بات یہ ہے کہ شادی کی مذہبی رسومات بھی جڑواں پادریوں نے ادا کیں۔ چنگنّاسری کے تاریخی سینٹ میری سائیرو مالابار میٹروپولیٹن کیتھیڈرل میں اکھیل کے تھامس اور …
Read More »بچوں کی پرائیویسی محفوظ نہیں، ٹک ٹاک 40 کروڑ ڈالر کے تصفیے پر تیار
امریکہ (پاکستان امیج)ٹک ٹاک اور اس کی مالک کمپنی بائٹ ڈانس نے امریکا میں بچوں کی آن لائن رازداری سے متعلق مقدمہ ختم کرنے کے لیے امریکی محکمۂ انصاف کے ساتھ 40 کروڑ ڈالر کا قانونی تصفیہ کرلیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی محکمۂ انصاف نے اگست 2024 میں ٹک ٹاک، بائٹ ڈانس اور اس سے منسلک …
Read More »امریکا سے تجارتی جنگ، کینیڈا کا بھی جوابی ٹیرف کا اعلان
کینیڈا(پاکستان امیج)کینیڈا نے امریکی ٹیرف کے جواب میں جوابی وار کا اعلان کردیا، وزیراعظم مارک کارنی نے کہا ہے کہ 8 ستمبر سے امریکی اسٹیل، الیکٹرانکس اور دیگر مصنوعات پر نئے تجارتی ٹیرف نافذ کیے جائیں گے۔ کینیڈین وزیراعظم مارک کارنی نے امریکا کو واضح پیغام دیتے ہوئے کہا کہ کینیڈین ورکرز، کسانوں، خاندانوں اور کاروباری اداروں کے مفادات کا …
Read More »فیلڈ مارشل عاصم منیر کا عباس عراقچی سے ٹیلیفونک رابطہ، خطے کے بحران کا سفارتی حل نکالنے پر گفتگو
تہران(زیبائے پاکستان) ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ٹیلیفون پر رابطہ کیا جس میں خطے کی موجودہ صورتحال اور کشیدگی کے خاتمے کے لیے سیاسی و سفارتی راستے تلاش کرنے سے متعلق امور پر گفتگو کی گئی۔ ایرانی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز ہونے والی اس گفتگو میں دونوں رہنماؤں نے حالیہ سفارتی پیش …
Read More »ایران جنگ میں بڑا نقصان، امریکا کے دفاعی تیل ذخائر کم ترین سطح پر پہنچ گئے
واشنگٹن (پاکستان امیج)ایران جنگ اور آبنائے ہرمز میں تیل کی ترسیل متاثر ہونے کے باعث امریکا کے اسٹریٹجک پٹرولیم ریزرو (SPR) میں خام تیل کا ذخیرہ 44 سال کی کم ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی اسٹریٹجک پٹرولیم ریزرو سے گزشتہ ہفتے مزید 53 لاکھ بیرل خام تیل نکالا گیا جس کے بعد …
Read More »عالمی صرافہ بازار میں سونے کی قیمت میں اضافہ! جانیں چاندی اور پلاٹینم کے تازہ نرخ
واشنگٹن (پاکستان امیج)امریکی شرح سود میں اضافے کے امکانات کم ہونے کے ساتھ عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت نے ایک بار پھر تیزی پکڑ لی۔ منگل کو قیمتی دھات کی قیمت مسلسل تیسرے کاروباری سیشن میں بڑھ گئی جس سے مارکیٹ میں سونے کی طلب میں بہتری کا رجحان نمایاں ہوا۔ 0130 جی ایم ٹی تک اسپاٹ گولڈ کی …
Read More »کون سے پاکستانی سعودی عرب میں گرفتار یا ڈی پورٹ ہوسکتے ہیں؟ سفارتخانے کا انتباہ
سعودی عرب (پاکستان امیج)سعودی عرب میں پاکستانی سفارتخانے نے عمرہ زائرین اور پاکستان سے جانے والے کارکنوں کو خبردار کیا ہے کہ وہ سعودی قوانین اور ویزا سے متعلق تمام شرائط کی سختی سے پابندی کریں۔ زائرین کو ہدایت کی گئی ہے کہ ویزے کی مدت ختم ہونے کے بعد قیام ہرگز نہ بڑھائیں اور مقررہ وقت پر سعودی عرب …
Read More »سعودی عرب، ترکیہ اور پاکستان کا نیا دفاعی اتحاد، ٹرمپ نے مکہ معاہدے کو ’بڑا اور اہم قدم‘ قرار دے دیا
ریاض(پاکستان امیج) سعودی عرب، ترکیہ اور پاکستان کے درمیان ہونے والے مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے نے خطے میں ایک نئے سیکیورٹی اتحاد کی بنیاد رکھ دی ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھی معاہدے کا خیرمقدم کرتے ہوئے اسے ’’بڑا، جرات مندانہ اور اہم پہلا قدم‘‘ قرار دیا ہے۔ گلف نیوز کے مطابق ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر اپنے بیان …
Read More »
Pakistan Image