دنیا جہان

قرض نہ دینے پر 2 بھائیوں نے بینک لاکر توڑ کر کروڑوں روپے کا سونا لوٹ لیا

نئی دہلی(پاکستان امیج)بھارت میں قرض نہ ملنے پر 2 بھائیوں نے دیگر لوگوں کے ساتھ مل کر بینک کا لاکر توڑ کر کروڑوں روپے کا سونا لوٹ لیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست تامل ناڈو کے ضلع مدورئی میں اسٹیٹ بینک آف انڈیا کی برانچ سے کروڑوں روپے کے سونے کے زیورات لوٹنے والے بھائیوں نے دیگر افراد کے ساتھ …

Read More »

کینیڈا میں پاکستانی نوجوان نے بھارتی ڈیلیوری ڈرائیور کو حیران کردیا

اوٹاوا (پاکستان امیج ) کینیڈا میں ایک پاکستانی نے بھارتی اوبر ایٹس ڈرائیور کو 100 ڈالر کی ٹپ دے کر سب کو حیران کردیا۔ واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی، جس میں حمزہ عزیز نے انسٹاگرام پر نونیت کے ساتھ اپنی بات چیت شیئر کی اور اس کے بعد نونیت کو 100 ڈالر کی ٹپ دی۔ ویڈیو …

Read More »

عالمی منڈی میں پام آئل کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ

کوالالمپور (پاکستان امیج)ملائیشین پام آئل کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی جس کی وجہ شکاگو سویا تیل اور خام تیل کی قیمتوں میں کمی ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے متقابل ٹیرف نے عالمی تجارتی جنگ کو تیز کر دیا ہے، جس سے افراطِ زر بڑھنے اور اقتصادی ترقی میں رکاوٹ کا خطرہ ہے۔ برسا ملائیشیا ڈیرویٹیوز ایکسچینج پر …

Read More »

حج سیزن، سعودی عرب نے پاکستان سمیت 14 ممالک پر عارضی ویزہ پابندی لگا دی

ریاض (پاکستان امیج) سعودی عرب نے حج سیزن کے تحت پاکستان سمیت 14 ممالک پر عارضی ویزہ پابندی لگا دی۔ جیونیوز کے ذرائع کے مطابق پابندی کا اطلاق عمرہ، بزنس اور فیملی ویزوں پر ہوگا، ویزہ پابندیاں جون کے وسط میں ختم ہونے کا امکان ہے، سفارتی ذرائع نے بتایاکہ عمرہ ویزہ ہولڈر 13 اپریل تک سعودی عرب میں داخل …

Read More »

امریکی ٹیرف عائد ہونے کے بعد کون سی گاڑیاں مہنگی اور کونسی سستی ہو سکتی ہیں؟ وہ بات جو شاید آپ کو معلوم نہیں

ابوظہبی (پاکستان امیج) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے مختلف ممالک پر ٹیرف عائد کیے جانے کے بعد گاڑیوں اور ان کے پارٹس کی قیمتوں میں اضافے کی توقع کی جارہی ہے۔ماہرین کا کہنا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے نئے ٹیرف کے نفاذ کے بعد متحدہ عرب امارات میں نئی ​​کاریں خریدنا مزید مہنگا ہو سکتا ہے۔ …

Read More »

شہزادی کیٹ مڈلٹن نے عید الفطر پر پاکستانی ڈیزائنر کا لباس پہن لیا

لندن (پاکستان امیج) شہزادی کیٹ مڈلٹن نے عید الفطر کے موقع پر پاکستانی ڈیزائنر خدیجہ شاہ کے برانڈ ’ایلان‘ کا لباس پہن کر مسلم کمیونٹی کے ساتھ عید کی خوشیاں منائیں۔ آج نیوز کے مطابق خدیجہ شاہ، جو ایلان کی تخلیقی ڈائریکٹر ہیں، نے اپنے انسٹاگرام پر شہزادی کی ایک ویڈیو پوسٹ کی جس میں کیٹ مڈلٹن ایلان کی کلیکشن …

Read More »

بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں کمی

واشنگٹن (پاکستان امیج)بین الاقوامی مارکیٹ میں جمعہ کے روز سونے کی قیمتوں میں کمی واقع ہوئی جو کہ کئی دنوں تک مسلسل اضافے کے بعد ہوئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسپاٹ سونے کی قیمت 0اعشاریہ 3 فیصد کمی کے ساتھ 3103اعشاریہ 00 ڈالر فی اونس تک پہنچ گئی جبکہ یہ سونے کی طلب کی وجہ سے مسلسل پانچویں ہفتے کے …

Read More »

شادی کی 25ویں سالگرہ کا جشن منانے کے دوران شوہر دل کا دورہ پڑنے سے ہلاک

نئی دہلی(پاکستان امیج)ایک 50 سالہ شخص اپنی 25 سالہ شادی کی سالگرہ کی تقریب کے دوران اپنی بیوی کے ساتھ رقص کرتے ہوئے گر کر ہلاک ہو گیا۔ شادی کی سالگرہ کے جشن میں رقص کرنے والے اس جوڑے کا لمحہ غم میں بدل گیا جب شوہر سٹیج پر گر پڑا، جس سے اس کی بیوی اور وہاں موجود مہمان …

Read More »

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں 7 فیصد کمی ریکارڈ

نیویارک(پاکستان امیج)عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں 7 فیصد کمی ہوگئی۔ عالمی میڈیا کے مطابق برینٹ خام تیل کی قیمت 5.04 ڈالر کم ہوکر 69.91 ڈالر فی بیرل ہوگئی، امریکی کروڈ آئل کی قیمت 5.13 ڈالر کم ہوکر 66.58 ڈالر پر پہنچ گئی۔ دوسری جانب عالمی منڈی میں گیس کی قیمت 2 فیصد بڑھ کر4 ڈالر14 سینٹ فی …

Read More »

ایمیزون نے ٹک ٹاک خریدنے کیلئے بولی لگا دی

نیویارک(پاکستان امیج)ایمیزون نے چینی ملکیتی سوشل میڈیا ایپ ’ٹک ٹاک‘ خریدنے کے لیے وائٹ ہاؤس کو باضابطہ پیشکش جمع کرادی ہے۔ ذرائع کے مطابق کمپنی نے اس ہفتے امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اور سیکریٹری کامرس ہاورڈ لٹ نک کو خط بھیجا، تاہم اس پیشکش کو سنجیدگی سے نہیں لیا جا رہا کیونکہ اسے اس وقت جمع کرایا گیا …

Read More »