نیویارک(پاکستان امیج)انسٹا گرام نے اپنے صارفین کے لیے ایک نیا فیچر متعارف کرایا ہے۔ اب آپ انسٹا گرام پر ریلز ویڈیوز کو زیادہ تیزی سے دیکھ سکیں گے۔جی ہاں واقعی میٹا کی زیر ملکیت فوٹو شیئرنگ ایپ میں ریلز کو 2x سپیڈ سے دیکھنا ممکن ہوگا۔ اس فیچر کو استعمال کرنے کے لیے ویڈیو سکرین کو کچھ وقت کے لیے …
Read More »دنیا جہان
نوجوان کو آن لائن محبت کی تلاش مہنگی پڑ گئی، لڑکی نے ایسا کام کر دیا کہ زندگی ہی اُلٹ گئی
نئی دہلی (پاکستان امیج) بھارتی ریاست نوئیڈا کے شہری کو سچے پیار کی تلاش مہنگی پڑگئی اور ڈیٹنگ ایپ سے ملی ’’دوست‘‘ کے چکر میں وہ اپنی زندگی بھر کی جمع پونجی سے گنوا بیٹھا۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق نوئیڈا کے طلاق یافتہ دل جیت سنگھ نے اپنی زندگی میں سچا پیار تلاش کرنے کےلیے ایک ڈیٹنگ …
Read More »خاتون نے شوہر اور نوکری چھوڑ کر 45 کلو وزن کم کرلیا
واشنگٹن (پاکستان امیج) امریکی ریاست رہوڈ آئی لینڈ سے تعلق رکھنے والی 38 سالہ کونی سٹوورز نے اپنی شادی اور نوکری کو خیرباد کہنے کے بعد 100 پاؤنڈ (45 کلو) وزن کم کرلیا۔ انہوں نے ایک رئیل اسٹیٹ بزنس شروع کیا، اور رولر سکیٹنگ کرنے لگیں۔ نیوز 18 کے مطابق 2021 میں بظاہر کونی کی زندگی مکمل دکھائی دیتی تھی۔ …
Read More »میانمارمیں زلزلے کے زور دار جھٹکے، شدت 7.7 ریکارڈ
ینگون(پاکستان امیج)میانمارمیں زلزلے کے زور دار جھٹکےمحسوس کیے گئےہیں،ریکٹر سکیل پر زلزلےکی شدت 7.7 ریکارڈ کی گئی۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کےمطابق بھارت،بنگلا دیش اورتھائی لینڈمیں بھی جھٹکےمحسوس کیےگئے۔زلزلے کےبعدہرطرف خوف وہراس پھیل گیا،تاہم ابھی کسی جانی ومالی نقصان کی اطلاعات موصول نہیں ہوئی۔ لوگ پریشانی کےعالم میں گھروں سےباہر نکل آئے، بنکاک میں متعدد عمارتیں گرگئیں، میانمارمیں نوے برس قدیم …
Read More »وہ ملک جس نے فیس بک پر پابندی عائد کر دی
پورٹ مورسبے (پاکستان امیج) پاپوا نیو گنی کی حکومت نے فیس بک کو نفرت انگیز مواد کو روکنے کیلئے فیس بُک کو ’آزمائشی‘ طور پر بلاک کردیا ہے۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق حکومت نے وضاحتی بیان جاری کیا جس میں کہا گیا کہ یہ اقدام ایک “آزمائش” ہے جس کا مقصد غلط معلومات، نفرت انگیز تقریر اور …
Read More »خاتون کا اپنے رشتہ داروں اور دوستوں کے ساتھ 92 کروڑ کا فراڈ، حیران کن انکشاف
بیجنگ (پاکستان امیج)چین میں وانگ وائی نامی خاتون نے دوستوں اور رشتے داروں کو ایسے 80 اپارٹمنٹس 2 کروڑ 40 لاکھ یوآن (92 کروڑ پاکستانی روپے سے زائد) میں فروخت کیے، جو اس کی ملکیت نہیں تھے اور کروڑوں روپے غبن کر لیئے۔ تفصیلات کے مطابق درحقیقت خاتون کے دوستوں اور خاندان کے افراد کو تو اس کا شبہ بھی …
Read More »یوٹیوب میں بڑی تبدیلی کر دی گئی
نیویارک (پاکستان امیج) یوٹیوب میں ایک بہت بڑی تبدیلی کی جا رہی ہے جو بیشتر صارفین کو پسند آئے گی خصوصاً وہ افراد جو مختصر ویڈیوز پوسٹ کرنا پسند کرتے ہیں۔ xیوٹیوب کی جانب سے یوٹیوب شارٹس کے ویوز کاؤنٹ کو تبدیل کیا جا رہا ہے تاکہ صارفین زیادہ بہتر طریقے سے سمجھ سکیں کہ ان کی مختصر ویڈیوز کس …
Read More »سردار محمد یوسف کی سعودی وزیر حج سے ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال
جدہ(پاکستان امیج) پاکستانی وفاقی وزیر برائے مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی سردار محمد یوسف نے سعودی وزیر حج ڈاکٹر توفیق الربیعہ سے ملاقات کی، سعودی وزیر نے گرم جوشی سے وفاقی وزیر سردار محمد یوسف کا استقبال کیا، ملاقات میں سعودی نایب وزیر حج ، پاکستانی سفیر احمد فاروق ، ڈی جی حج عبدالوہاب سومرو، قونصل جنرل خالد …
Read More »پاکستانیوں پر امریکہ میں داخلے پر پابندی سے متعلق ابھی کوئی فیصلہ نہیں ہوا: مارگریٹ میکلاؤڈ
واشنگٹن (پاکستان امیج )امریکی وزارت خارجہ کی اردو کی ترجمان مارگریٹ میکلاؤڈ نے کہا ہے کہ پاکستانیوں پر امریکا میں داخلے پر پابندی سے متعلق ابھی کوئی فیصلہ نہیں ہوا۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کو انٹرویو میں مارگریٹ میکلاؤڈ کا کہناتھاکہ صدر ٹرمپ نے 20 جنوری کو صدارتی حکم نامہ جاری کیا ہے جس کے تحت ویزا پروگرام پر …
Read More »نائیجر :دہشگردوں کا مسجد پر حملہ، 44 افراد جاں بحق
نائیجر (پاکستان امیج)براعظم افریقا کے ملک نائیجر میں مسجد پر دہشت گردوں کے حملے میں 44 افراد جاں بحق اور درجنوں زخمی ہوگئے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق نائجر کے دیہی قصبے کوکورو میں جمعہ کو مسجد پر دہشت گردوں نے حملہ کیا۔ وزارت داخلہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ یہ وحشیانہ حملہ کوکورو کے …
Read More »
Pakistan Image