دنیا جہان

سعودی عرب میں بس کو حادثہ، 5 پاکستانی عمرہ زائرین جاں بحق، متعدد زخمی

سعودی عرب (پاکستان امیج)سعودی عرب میں ایک افسوسناک سڑک حادثے میں پانچ پاکستانی عمرہ زائرین جاں بحق ہوگئے جن میں تین خواتین شامل ہیں جبکہ متعدد دیگر افراد زخمی ہو گئے۔ یہ حادثہ اُس وقت پیش آیا جب عمرہ زائرین کو لے جانے والی بس البدِر سے مدینہ جاتے ہوئے ایک ٹریلر سے ٹکرا گئی۔ سعودی ذرائع کے مطابق جاں …

Read More »

بیگم اور ساس کی دھمکیوں سے تنگ کر انجینئر نے اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا

گجرات (پاکستان امیج) ایک 33 سالہ بھارتی انجینیئر نے اپنی بیوی اور سسرال والوں پر ہراسانی کا الزام عائد کرنے کے بعد خود کشی کرلی۔ ششمالی بھارتی ریاست اتر پردیش کے شہر ایٹاوا سے تعلق رکھنے والے موہیت یادیو نے اس حوالے اپنی موت سے قبل ایک ویڈیو ریکارڈ کیا تھا جس میں اس نے الزام لگایا کہ اس کے …

Read More »

فواد چوہدری پارٹی میں تقسیم ڈالنے والا ٹاﺅٹ ہے، شعیب شاہین کی پھر تنقید

لندن (پاکستان امیج)پی ٹی آئی رہنما شعیب شاہین نے ایک بار پھر سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ فواد چوہدری پارٹی میں تقسیم ڈالنے والا ٹاﺅٹ ہے۔ لندن میں میڈیا سے گفتگو میں شعیب شاہین نے الزام لگاتے ہوئے کہا کہ فواد چوہدری پارٹی میں تقسیم ڈالنے والا ٹاﺅٹ ہے جبکہ فیصل چوہدری کو جھوٹ …

Read More »

متحدہ عرب امارات میں ورک پرمٹ حاصل کرنے کا نیا اور آسان طریقہ متعارف کروادیا گیا

دبئی (پاکستان امیج )متحدہ عرب امارات کی وزارت انسانی وسائل و امارات کاری نے بیرون ملک موجود ہنر مند اور غیر ہنر مند افراد کے لیے ورک پرمٹ حاصل کرنے کا طریقہ کار آسان بنا دیا ہے۔ یہ عمل صرف آجر ہی شروع کر سکتا ہے۔ میڈیارپورٹ کے مطابق وزارت کا کہنا ہے کہ ورک پرمٹ حاصل کرنے کے لیے …

Read More »

امریکہ اور چین کے درمیان ٹیرف وار، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ

نیویارک (پاکستان امیج)امریکا کی جانب سے چین پر نئی پابندیاں عائد کیے جانے کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی فراہمی متاثر ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے، جس کے باعث تیل کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں تین فیصد سے زائد کا اضافہ …

Read More »

8 ماہ کی حاملہ خاتون نے چیٹ جی پی ٹی سے تفریح کی غرض سے سوال پوچھا لیکن جواب نے اس کی اور بچے کی زندگی بچا لی

لاہور (پاکستان امیج)آرٹیفیشل انٹیلی جنس نے نہ صرف زندگی کو کسی حد تک آسان بنایا ہے بلکہ اب یہ زندگیاں بھی بچا جارہا ہے ۔ 8ماہ کی حاملہ خاتون نے انسٹاگرام پر جاری پوسٹ میں بتایا کہ جب اس نے چیٹ جی پی ٹی کے ساتھ عام بات چیت کے دوران جبڑے میں کھنچاو بارے جاننا چاہا تو ایسا انکشاف …

Read More »

“کرکٹرز نے مجھے اپنی نامناسب تصاویر بھیجیں” جنس تبدیل کروا کر لڑکے سے لڑکی بننے والی سابق بھارتی کوچ سنجے بانگر کی بیٹی انایا نے انکشافات کا پنڈورا باکس کھول دیا

ممبئی (پاکستان امیج) نومبر 2024 جنس تبدیل کروا کر لڑکے سے لڑکی بننے والی سابق بھارتی کرکٹر اور کوچ سنجے بانگر کی بیٹی انایا نے انکشافات کا پنڈورا باکس کھول دیا۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر سابق بھارتی کرکٹر اور کوچ سنجے بانگر کی بیٹی انایا (سابقہ نام: اریان) نے دعویٰ کیا ہے کہ کئی کرکٹرز نے انہیں …

Read More »

یو اے ای میں 18 سالہ خواتین کو سرپرست کی اجازت کے بغیر پسند کی شادی کی اجازت، قانون میں تبدیلی آگئی

ابوظہبی(پاکستان امیج )متحدہ عرب امارات میں وفاقی پرسنل اسٹیٹس قانون میں تبدیلیوں کا اطلاق ہوگیا ۔ خلیج ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق نئے قانون کی نقل میں پہلی بار ان معاملات کو ریگولیٹ کرنے کی دفعات متعارف کرائی گئی ہیں۔اماراتی حکومت کے مطابق نئے قانون کی دفعات لچک، طریقہ کار کو آسان بنانے، تصورات اور قانونی مدتوں کو یکجا کرنے …

Read More »

13 شادیاں کرنے والی فرضی دلہنوں کا گینگ بے نقاب، کتنی خواتین گرفتار ہوئیں؟ جانیے

لکھنو(پاکستان امیج) بھارتی ریاست اتر پردیش، ہردوئی میں ایک ایسا انوکھا دھوکہ سامنے آیا جس نے پولیس کو بھی حیران کر دیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق 3 خواتین پر مشتمل ایک شاطر گینگ نے 13 سے زائد نوجوانوں سے فرضی شادیاں کر کے انہیں لوٹ کر فرار ہو گئیں۔نیرج گپتا نامی شہری نے شکایت درج کرائی کہ پرمود نامی …

Read More »

خواب ٹوٹنے پر ماں نے اپنی سگی بیٹی کو قتل کر دیا ، افسوسناک انکشاف

ممبئی (پاکستان امیج )بھارتی ریاست کرناٹک کے شہر بنگلور میں ایک 59 سالہ خاتون کو اپنی نوعمر بیٹی کو قتل کرنے کے جرم میں عمر قید کی سزا سنا دی گئی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق بھیمانی پدمنی رانی نے 29 اپریل 2024 کو اپنی 17 سالہ بیٹی سہیتی شیو پریا کو متعدد بار چاقو کے وار کر کے قتل …

Read More »