دنیا جہان

آنٹی کی بہن سے محبت میں مبتلا شخص نے دھمکی دینے پر انکل کو موت کے گھاٹ اتار دیا،ملزم گرفتار

نئی دہلی (پاکستان امیج)بھارتی ریاست اترپردیش میں آنٹی کی بہن سے پیار میں مبتلا شخص نے دھمکی دینے والے اپنے انکل کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق پولیس بتایا کہ اتر پردیش کے پریاگ راج میں ایک شخص کو مبینہ طور پر اپنے انکل کو قتل کرنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے جب …

Read More »

سعودی مارکیٹ میں ٹیسلا کی انٹری، الیکٹرک گاڑیوں کی دوڑ میں نیا موڑ آگیا

ریاض (پاکستان امیج) دنیا کی مشہور الیکٹرک کار ساز کمپنی ٹیسلا نے سعودی عرب میں باضابطہ طور پر قدم رکھ لیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق ریاض میں ایک خصوصی تقریب کے ذریعے ٹیسلا کی گاڑیوں کا باضابطہ تعارف کرایا گیا، جس کے بعد ریاض، جدہ اور دمام میں عارضی شورومز کھول دیے گئے۔سعودی عرب، جو ہمیشہ پیٹرول پر چلنے …

Read More »

مریم نوازکی نائب صدر ترکیہ سے ملاقات، معاشی شراکت داری کے فروغ پر اتفاق

انطالیہ (پاکستان امیج) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے ترکیہ کے نائب صدر سے ملاقات کی، جس میں دونوں ممالک کے درمیان مشترکہ تعلیمی منصوبوں اور معاشی شراکت داری کو فروغ دینے پر اتفاق کیا گیا۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق ترکیہ میں ہونے والے ڈپلومیسی فورم 2025 میں سائیڈ لائنز پر نائب صدر جودت یلماز اور …

Read More »

حج تیاریوں کا آغاز، سعودی عرب کی عمرہ ویزے پر موجود غیر ملکیوں کو واپس جانے کی ہدایت

ریاض(پاکستان امیج )سعودیہ عرب نے جج تیاریوں کے سلسلے میں عمرہ ویزے پر موجود غیر ملکیوں کو اپنے ملک واپس لوٹ جانے کی ہدایت کردی۔ مکہ مکرمہ میں حج سیزن کی تیاریوں کا آغاز ہوگیا ہے جس کے سبب سعودی وزارتِ داخلہ نے عمرہ ویزے پر موجود غیرملکیوں کو 29 اپریل تک اپنے ملکوں کو لوٹ جانے کی ہدایت کی …

Read More »

سعودی عرب میں ریئل اسٹیٹ پر ٹیکس لگ گیا

ریاض(پاکستان امیج)سعودی عرب نے اپنی معیشت کو متنوع بنانے کے لیے ایک نیا اقدام اٹھاتے ہوئے 10 اپریل 2025 سے ملک بھر میں ریئل اسٹیٹ ٹرانزیکشن ٹیکس(آر ای ٹی ٹی ) نافذ کر دیا ہے، جس کی شرح 5 فیصد مقرر کی گئی ہے۔زکوۃ، ٹیکس اور کسٹمز اتھارٹی کے مطابق یہ نیا ٹیکس تمام اقسام کی جائیدادوں پر لاگو ہوگا، …

Read More »

گرل فرینڈ کو سوٹ کیس میں چھپا کر بوائز ہاسٹل سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی گئی, ویڈیو وائرل

نئی دہلی (پاکستان امیج) بھارتی ریاست ہریانہ کی یونیورسٹی کے طالب علم کی گرل فرینڈ کو سوٹ کیس میں چُھپا کر بوائز ہاسٹل سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی گئی۔ سیکیورٹی گارڈ نے سوٹ کیس میں سے لڑکی کی آواز سن کر چیکنگ کی اور دُہری ہو کر بیٹھی لڑکی کو برآمد کیا۔طالب علم کی جانب سے لڑکی کو سوٹ …

Read More »

تاجکستان میں 5.9شدت کا زلزلہ

دوشنبہ (پاکستان امیج)تاجکستان زور دار زلزلے سے لرز اٹھا۔ ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5.9 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کے جھٹکوں سے خوف و ہراس پھیل گیا اور شہری خوفزدہ ہو کر گھروں اور عمارتوں سے باہر نکل آئے۔ مقامی میڈیا کے مطابق تاحال ملک کے کسی بھی علاقے سے جانی یا مالی نقصان کی کوئی اطلاع موصول نہیں …

Read More »

تحائف نہ دینے پر چھوڑنے پر بوائے فرینڈ نے محبوبہ سے بدلہ لینے کا ایسا طریقہ نکالا کہ پولیس کے بھی ہوش اُڑ گئے

ممبئی (پاکستان امیج )بھارتی ریاست مغربی بنگال سے تعلق رکھنے والے شخص کو اپنی محبوبہ کی رہائش گاہ پر 300 کیش آن ڈیلیوری آرڈر بھیجنے پر گرفتار کرلیا گیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق24 سالہ نادیہ نامی خاتون بینک میں ملازم ہے جس نے 4 ماہ کے دوران 300 آرڈرز ملنے کے بعد پریشان ہوکر پولیس اسٹیشن میں ایف آئی …

Read More »

بوائے فرینڈ کے ساتھ دوسرے شہر جانے والی لڑکی کیساتھ والد کا ایسا سلوک کہ جان کر ہی روح کانپ جائے

نئی دہلی (پاکستان امیج) بھارتی ریاست بہار کے علاقے سماسٹپور میں سابق فوجی نے مبینہ طور پر اپنی بیٹی کو بوائے فرینڈ کے ساتھ دہلی جانے پر غصے میں آکر قتل کردیا جبکہ پولیس نے انہیں گرفتار کرلیا۔رپورٹ کے مطابق پولیس نے جب مکیش سنگھ سے سوالات کیے تو انہوں نے جرم کے ارتکاب کا اعتراف کرلیا۔ بھارتی میڈیا کی …

Read More »

دنیا کے امیر ترین افراد کی دولت میں چند ہی گھنٹوں کے اندر ریکارڈ اضافہ ہو گیا

واشنگٹن (پاکستان امیج )دنیا کے امیر ترین افراد کی دولت میں چند ہی گھنٹوں کے اندر ریکارڈ اضافہ ہو گیا۔ بلومبرگ کے مطابق امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے درآمدات پر محصولات میں اضافے کو 90 دن کیلئے ملتوی کرنے کے اعلان کے چند ہی گھنٹوں کے اندر دنیا کے امیر ترین افراد کی دولت میں ریکارڈ اضافہ …

Read More »