ترکیہ کے ساحلی علاقے مارماریس میں 5.8 شدت کا زلزلہ

استنبول (پاکستان امیج)ترکیہ کے ساحلی علاقے مارماریس میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق مقامی وقت کے مطابق رات 2 بج کر 17 منٹ پر زلزلہ آیا، زلزلے کی شدت 5.8، مرکز یونانی جزیرے میں 68 کلومیٹر کی گہرائی پر تھا۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق زلزلے کے باعث مارماریس اور گرد ونواح میں مختلف واقعات میں 7 افراد زخمی ہوگئے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

واٹس ایپ کی کور فوٹو سے متعلق فیچر متعارف کرانے کی تیاری!

نیویارک(پاکستان امیج)انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے اپنے صارفین کے لیے ایک نیا اور …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *