دنیا جہان

بلاول بھٹو کی قیادت میں پاکستانی وفد نیویارک پہنچ گیا، بھارت کے خلاف مقدمہ پیش کرے گا

نیویارک(پاکستان امیج)پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیرمین اور سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں پاکستان کا اعلیٰ سطحی وفد نیویارک پہنچ گیا ہے، جہاں وہ جنگی جنون میں مبتلا بھارت کے خلاف پاکستان کا مقدمہ عالمی سطح پر پیش کرے گا۔ وفد دو جون تک نیویارک میں قیام کرے گا۔ نجی ٹی وی چینل آج نیوز ذرائع کے …

Read More »

نوجوان لڑکی کے پیٹ میں درد، ہسپتال لے جایا گیا تو آپریشن کے دوران اندر سے کیا نکلا؟ ڈاکٹر بھی حیران

ممبئی (پاکستان امیج )بھارت میں ڈاکٹر نے آپریشن کرکے کم عمر لڑکی کے پیٹ سے بالوں کا گُچھا نکال دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ ریاست اترپردیش کے گاؤں برارا میں پیش آیا جہاں دسویں جماعت کی طالبہ بال کھانے کی عادت میں مبتلا تھی جس کے پیٹ سے 210 سینٹی میٹر لمبا بالوں کا گُچھا نکالا گیا۔ لڑکی …

Read More »

مکہ مکرمہ کے طبی ماہرین کی فوری اور درست تشخیص کی بدولت حج کیلئے آئی مصری خاتون کو اس کی بینائی واپس مل گئی

مکہ مکرمہ(پاکستان امیج ) مکہ مکرمہ کے طبی ماہرین کی فوری اور درست تشخیص کی بدولت حج کیلئے آئی مصری خاتون کو اس کی بینائی واپس مل گئی۔ العربیہ کی رپورٹ کے مطابق سعودی وزارت صحت کے حکام نے بتایا کہ مصری خاتون کو اچانک موتیا بند کا سامنا کرنا پڑا تھا۔حکام کے مطابق مصری خاتون کو موتیابند کے ساتھ …

Read More »

وہ ملک جس کی پاکستان کیلئے حمایت پر بھارت میں کھلبلی مچ گئی

نئی دہلی (پاکستان امیج) پاک بھارت جنگ میں پاکستان کی حمایت کرنے پر بھارت نے کولمبیا کی حکومت سے مایوسی کا اظہار کر دیا۔ نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق بھارت کے کُل جماعتی سفارت کاری وفد کے سربراہ ششی تھرور نے کولمبیا کے دارالحکومت بگوٹا میں پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ کولمبیا نے پاکستان میں بھارتی حملوں میں …

Read More »

سعودی عرب میں 4 مئی سے اب تک کتنے عازمین حج انتقال کر گئے؟

مکہ مکرمہ (پاکستان امیج) سعودی عرب میں 4 مئی سے اب تک 5 پاکستانی عازمین حج انتقال کرگئے۔ ترجمان پاکستان حج مشن کے مطابق 5 عازمین حج کی طبعی اموات رپورٹ ہوئی ہیں۔ترجمان پاکستان حج مشن نے بتایاکہ چکوال کے خواجہ محمود، جامشورو کے محمد احسان اور فیصل آبادکی کشورسلطان کا مدینہ میں انتقال ہوا۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ …

Read More »

فرانسیسی صدر کو اہلیہ سے ’تھپڑ‘ پڑنے پر صدر ٹرمپ کا موقف بھی آگیا

واشنگٹن (پاکستان امیج) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فرانس کے صدر میکرون کو پڑنے والے تھپڑ کا بھی مذاق اڑا دیا۔ واشنگٹن میں ایک سوال کے جواب میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ فرانس کے صدر کو مشورہ ہے کہ ایسے موقع پر دروازہ بند رکھا کریں۔ واضح رہے کہ چند روز قبل صدر میکرون کی اہلیہ نے طیارے سے …

Read More »

دبئی میں 41 بھکاری گرفتار، ان سے کتنے پیسے برآمد ہوئے؟ تہلکہ خیز انکشاف

دبئی (پاکستان امیج)دبئی پولیس نے ایک منظم بھکاری گروہ کے خلاف بڑی کارروائی کرتے ہوئے 41 افراد کو گرفتار کر لیا جو ہوٹل میں قیام پذیر تھے اور بھیک مانگنے کی سرگرمیوں میں ملوث تھے۔ تفصیلات کے مطابق اس کارروائی کے دوران پولیس نے 60000 درہم سے زائد رقم برآمد کی جو پاکستانی کرنسی میں تقریباً 46 لاکھ روپے بنتی …

Read More »

ٹک ٹاکر کو دکھاوا مہنگا پڑ گیا، لمبے عرصے کیلئے جیل کی ہوا کھلا دی گئی

ابوجہ (پاکستان امیج) نائیجیریا کے شہر کانو کی ٹک ٹاک اسٹار مرجہ کنیا، جن کے ایک ملین سے زائد فالوورز ہیں، کو ایک مقامی پارٹی میں نائیرا کرنسی کو ہوا میں پھینکنے پر چھ ماہ قید کی سزا دی گئی ہے۔ یہ عمل نائیجیریا میں غیر قانونی سمجھا جاتا ہے اور اسے قومی کرنسی کی بے عزتی کے طور پر …

Read More »

برطانیہ کے 5 پاؤنڈ کے نوٹ پر چھپنے والی اصل تصویر چرانے والے ملزم کو کینیڈا میں سزا سنادی گئی

اوٹاوا (پاکستان امیج) کینیڈا کے دارالحکومت اوٹاوا میں واقع ہوٹل سے سر ونسٹن چرچل کی مشہور تصویر چوری کرنے والے شخص کو تقریباً دو سال قید کی سزا سنا دی گئی ہے۔ بی بی سی کے مطابق جفری ووڈ نامی شخص نے یہ تسلیم کیا کہ اس نے کرسمس 2021 اور جنوری 2022 کے درمیان ہوٹل شاتو لوریئر سے چرچل …

Read More »

سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی ناقابل قبول؛ بھارت کو ریڈلائن عبور نہیں کرنے دینگے، وزیراعظم

دوشبنے(پاکستان امیج)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی ناقابل قبول ہے، بھارت کو ریڈلائن عبور نہیں کرنے دیں گے۔ تاجکستان کے دارالحکومت دوشنبے میں گلیشیئرز کے تحفظ سے متعلق عالمی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے بھارت کی جانب سے سندھ طاس معاہدے کو یکطرفہ طور پر معطل کرنے کی کوششوں …

Read More »