ریاض(پاکستان امیج) سعودی عرب نے ایک اہم اعلان میں 14 ممالک کے شہریوں کے لیے “بلاک ورک ویزہ کوٹہ” کا اجرا جون 2025 تک کے لیے معطل کر دیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق متاثرہ ممالک میں پاکستان، بھارت، مصر، بنگلہ دیش، انڈونیشیا، عراق، نائیجیریا سمیت دیگر شامل ہیں، یہ فیصلہ حج سیزن سے قبل امیگریشن کنٹرول، …
Read More »دنیا جہان
حاجیوں سے بھری موریطانیہ کی حج پرواز کی تباہی کی خبروں کی حقیقت سامنے آگئی
نوک چوٹ (پاکستان امیج) حاجیوں سے بھری موریطانیہ کی حج پرواز کی تباہی اور اس میں سوار 220 مسافروں کی موت کی خبروں کی حقیقت سامنے آگئی اور یہ دعویٰ بے بنیاد ہے ، موریطانیہ کی کوئی بھی پرواز حالیہ دنوں میں حادثے کا شکار نہیں ہوئی اور تما م پروازیں سعودی عرب پہنچ کر ہی لینڈ کی ہیں۔ حقیقت …
Read More »امریکہ کا چینی طلباء کے ویزے منسوخ کرنے کا اعلان
واشنگٹن (پاکستان امیج)امریکا نے چینی طلبا کے ویزے منسوخ کرنے کا اعلان کر دیا۔ امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کا کہنا ہے امریکا چینی طلبا کے ویزے منسوخ کرے گا، خصوصی طور پر چینی کمیونسٹ پارٹی سے وابستہ طلبا کے ویزے منسوخ کیے جائیں گے۔ مارکو روبیو نے واضح کرتےت ہوئے کہا کہ اہم شعبوں میں تعلیم حاصل کرنے والے …
Read More »سعودی عرب میں عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان
ریاض (پاکستان امیج) سعودی عرب میں عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا۔ سعودی میڈیا کے مطابق عیدالاضحیٰ کے موقع پر 4 دن کی تعطیلات ہوں گی۔سعودی میڈیا کے مطابق تعطیلات عرفات کے دن جمعرات 5 جون سے اتوار 8 جون تک ہوں گی۔ واضح رہے کہ سعودی عرب میں عیدالاضحیٰ 6 جون جمعہ کو ہوگی۔
Read More »شارجہ: آبِ زم زم کے نام پر عام پانی فروخت کرنیوالا ملزم گرفتار
شارجہ سٹی (پاکستان امیج) متحدہ عرب امارات کی ریاست شارجہ کے ایک گھر میں قائم فیکڑی پر چھاپہ مارا گیا، حکام کے مطابق ایک ملزم کو گرفتار کیا گیا ہے۔ شارجہ کے حکام کے مطابق ملزم آبِ زم زم کے نام پر عام پانی بوتلوں میں بھر کر فروخت کر رہا تھا۔روزنامہ جنگ کے مطابق حکام نے بتایا ہے کہ …
Read More »ایران کے جنوبی علاقے میں 5.5شدت کے زلزلے کے جھٹکے
تہران(پاکستان امیج)ایران کے جنوبی علاقے زلزلے سے لرز اٹھے۔ تاحال کسی قسم کا کوئی جانی یا مالی نقصانات کی اطلاعات موصول نہیں ہوئی۔ نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق ایران کے جنوبی علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں، ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 5.5ریکارڈ کی گئی جبکہ زلزلے کی گہرائی 27 کلو میٹر تھی۔ …
Read More »کینیڈا کے وزیراعظم اور اوپوزیشن لیڈر اپنے سپیکر کو پکڑکر ایوان میں کیوں لا رہے ہیں؟ویڈیو وائرل
اوٹاوا(پاکستان امیج)سوشل میڈیا پر کینیڈین پارلیمنٹ کے سپیکر کو وزیراعظم اور اپوزیشن کی لیڈر کی جانب سے پکڑ کر نشست پر لایا جارہاہے جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے تاہم اب اس کی دلچسپ وجہ بھی سامنے آ گئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق کینڈین پارلیمنٹ میں نئے قانون ساز سال کا آغاز ہو گیاہے اور …
Read More »’’ہم قرض میں ڈوب چکے ہیں‘‘ – کار میں زہر کھا کر ایک ہی خاندان کے 7 افراد نے خودکشی کرلی
ڈہرادون / پنچکولہ(پاکستان امیج) بھارت میں بڑھتے قرض اور غربت نے ایک اور خاندان کو نگل لیا۔ ریاست اتراکھنڈ کے شہر ڈہرادون سے تعلق رکھنے والے 7 افراد پر مشتمل ایک خاندان نے ہریانہ کے شہر پنچکولہ میں کار میں زہر کھا کر اجتماعی خودکشی کرلی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مرنے والوں میں 42 سالہ پربین متل، اس کی بیوی، …
Read More »شادی کے بعد گاڑی کی جگہ سائیکل پر گھر جانے کو ترجیح دینے والے جوڑے نے سب کو حیران کردیا
بیجنگ (پاکستان امیج) بیشتر جوڑوں کی خواہش ہوتی ہے کہ ان کی شادی بہت شاندار ہو اور رشتہ ازدواج سے منسلک ہونے کے بعد گھر کا سفر کسی بہترین گاڑی میں طے ہو مگر چین میں ایک جوڑے نے پرتعیش گاڑی کی جگہ سائیکل کا انتخاب کرکے سب کو حیران کر دیا۔ جیو نیوز کے مطابق چین کے صوبے ہینان …
Read More »لیبا کے نوجوان حاجی کی ایمان افروز کہانی جس کیلئے طیارہ دو مرتبہ واپس ایئرپورٹ لوٹا ، ویڈیو وائرل
لیبیا(پاکستان امیج) ایمان کی طوالت ہی اللہ کے ہاں کامیاب ہے، لیبیا کے ایمان سے بھرپور مسلمان کی کہانی، سوشل میڈیا پر وائرل یہ لیبیا کے ایک نوجوان حاجی کی حیران کن داستان ہے جسے نہ لے کر جانیوالا طیارے کو 2 بار فضا سے واپس لوٹنا پڑا۔لیبیا کے عوام نے اس انوکھے اور دل کو چھو لینے والے واقعے …
Read More »
Pakistan Image