دنیا جہان

ایران کی جوہری تنصیبات پر امریکا کی حالیہ فضائی کارروائیوں کے باوجود ایران کا جوہری پروگرام مکمل طور پر تباہ نہیں ہو سکا

تہران (پاکستان امیج)ایران کی جوہری تنصیبات پر امریکا کی حالیہ فضائی کارروائیوں کے باوجود ایران کا جوہری پروگرام مکمل طور پر تباہ نہیں ہو سکا، بلکہ ابتدائی انٹیلی جنس تجزیے کے مطابق اسے صرف چند ماہ کیلئے مؤخر کیا جا سکا ہے۔ برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق پینٹاگون کی انٹیلی جنس ایجنسی (ڈیفنس انٹیلی جنس ایجنسی) کی ابتدائی رپورٹ …

Read More »

ایوان نمائندگان میں صدر ٹرمپ کے مواخذہ کی کوشش ناکام

واشنگٹن (پاکستان امیج)امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ایوان نمائندگان میں مواخذہ کرنے کی کوشش ناکام ہوگئی۔ صدر ٹرمپ پر ایران پر حملے میں اختیارات کا غلط استعمال کرنے کا الزام لگا کر مواخذے کی کوشش کی گئی تھی۔ صدر ٹرمپ کے مواخذے کی تحریک ڈیموکریٹ رکن کانگریس آل گرین نے پیش کی۔ ٹرمپ کے مواخذے کی تحریک پر ڈیموکریٹس …

Read More »

ایرانی جوہری تنصیبات کی تباہی میں ناکامی پر ٹرمپ اور پینٹاگون آمنے سامنے

واشنگٹن (پاکستان امیج)ایران کی جوہری تنصیبات پر حالیہ امریکی حملوں کے بعد صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور پینٹاگون کے درمیان بیانیے کا شدید تصادم سامنے آگیا ہے۔ امریکی خبر رساں ادارے ”سی این این“ کی جانب سے شائع پینٹاگون کے انٹیلیجنس ادارے ڈیفنس انٹیلیجنس ایجنسی (DIA) کی ابتدائی رپورٹ کے مطابق، ایران کا جوہری پروگرام مکمل تباہ نہیں ہوا بلکہ صرف …

Read More »

کانگریس کی منظوری کے بغیر ایران پر فوجی حملہ، ایوان میں ٹرمپ کا مواخذہ کرنے کی کوشش ناکام

واشنگٹن (پاکستان امیج)امریکی ایوان نمائندگان نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ایران پر کانگریس کی منظوری کے بغیر فوجی حملے پر مواخذہ کرنے کی کوشش روک دی ہے۔ ٹیکساس سے ڈیموکریٹک رکن کانگریس ال گرین کی جانب سے صدر پر اختیارات کے ناجائز استعمال کا الزام عائد کرتے ہوئے مواخذے کی قرارداد پیش کی گئی تھی، لیکن ایوان نے 79 کے …

Read More »

حرم شریف کے صحن میں خاتون کے ہاں بچے کی پیدائش

سعودی عرب (پاکستان امیج)مسجد الحرام کے صحن میں ایک انڈونیشین خاتون کے ہاں بچے کی پیدائش ہوئی ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق یہ نایاب واقعہ سعودی عرب کی ہنگامی طبی ٹیموں کی تیاری اور پیشہ ورانہ مہارت کی بدولت ممکن ہوا۔ سعودی ہلال احمر اتھارٹی نے اپنے بیان میں اس واقعہ کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ مسجد الحرام سے …

Read More »

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اعلان کے بعد ایران اور اسرائیل نے جنگ بندی کے نفاذ کا اعلان کردیا

واشنگٹن (پاکستان امیج)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اعلان کے بعد ایران اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی کا وقت شروع ہوگیا ہے، ایران نے اسرائیل پر میزائیل حملوں کے بعد جنگ بندی کے نفاذ کا اعلان کردیا جبکہ نیتن یاہو نے بھی جنگ بندی کی تجویز قبول کرلی ہے، ٹرمپ نے اپنے تازہ بیان میں کہا ہے کہ کوئی فریق …

Read More »

ایران اسرائیل جنگ بندی کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی

تہران (پاکستان امیج)ایران اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی اعلان کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی آئی ہے۔ ایران اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی اعلان کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل برینٹ کی قیمت تقریباً 9 فیصد گرگئی جس کے بعد خام تیل برینٹ کی قیمت 70 ڈالر فی بیرل پر آگئی …

Read More »

’کئی ممالک ایران کو اپنے نیوکلئیر وارہیڈز دینے کو تیار‘: روسی اہلکار کا انکشاف

ایران (پاکستان امیج)ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی روسی صدر ولادیمیر پیوٹن سے اعلیٰ سطحی مشاورت کے لیے ماسکو پہنچ چکے ہیں۔ یہ دورہ ایسے وقت ہو رہا ہے جب امریکی فضائی حملوں نے ایران کی تین اہم جوہری تنصیبات کو نشانہ بنایا ہے، جسے واشنگٹن نے ’ایران کو ایٹمی ہتھیار بنانے سے روکنے کے لیے ایک ضروری قدم‘ قرار …

Read More »

خلیج میں ایران کے نشانے پر موجود امریکی فوجی تنصیبات، کون کون سے ملک لپیٹ میں آئیں گے؟

ایران (پاکستان امیج)مشرقِ وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی اور ایران، اسرائیل و امریکا کے درمیان جاری محاذ آرائی کے تناظر میں ایک سوال مسلسل سامنے آ رہا ہے: خلیج میں امریکا کی عسکری موجودگی کس حد تک مؤثر اور خطرناک ہے؟ اس سوال کا جواب ہمیں خطے میں امریکا کے وسیع فوجی ڈھانچے اور اس کی اسٹریٹجک تیاریوں میں ملتا …

Read More »

حملے کے بعد صدر ٹرمپ کی ایران کو سخت وارننگ: ’جوابی کارروائی پر پہلے سے کہیں زیادہ شدید طاقت کا مظاہرہ کریں گے‘

واشنگٹن (پاکستان امیج)(امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تین ایرانی نیوکلئیر سائٹس پر حملے کے بعد ہفتے کی رات قوم سے خطاب کے بعد سوشل میڈیا پر ایران کو کھلی دھمکی دی ہے کہ اگر ایران نے امریکی حملے کا جواب دیا تو اسے ایسی طاقت سے کچلا جائے گا جو آج کی رات سے کہیں زیادہ ہوگی۔ صدر ٹرمپ نے …

Read More »