دنیا جہان

بھارت کی ہٹ دھرمی پر امریکی وزیر خزانہ برہم، تجارتی مذاکرات خطرے میں پڑ گئے

واشنگٹن(پاکستان امیج) امریکی وزیر خزانہ اسکاٹ بیسنٹ نے بھارت پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت امریکا کے ساتھ تجارتی مذاکرات میں مسلسل ہٹ دھرمی دکھا رہا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں اسکاٹ بیسنٹ نے کہا کہ سوئٹزرلینڈ اور بھارت سمیت کئی ممالک کے ساتھ تجارتی معاہدے ابھی مکمل ہونا باقی ہیں۔ ان کے …

Read More »

پاک بھارت تنازع میں ٹرمپ کی ثالثی سے متعلق امریکی محکمہ خارجہ کی تصدیق

واشنگٹن (پاکستان امیج)پاک بھارت تنازع یں ٹرمپ کی ثالثی کے حوالے سے امریکی محکمہ خارجہ نے تصدیق کردی۔ امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان ٹیمی بروس کے مطابق پاکستان اور بھارت تنازع شدید نوعیت اختیار کر چکا تھا۔ محکمہ خارجہ میں بریفنگ کے دوران ایک سوال کے جواب میں ٹیمی بروس نے کہا کہ اس کشیدگی کو کم کرنے کے لیے …

Read More »

سعودی ولی عہد کی کوششوں سے متعدد ممالک نے فلسطین کو تسلیم کرنے کا وعدہ کیا: محمود عباس

ریاض(پاکستان امیج) فلسطین کے صدر محمود عباس اور سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔ سعودی میڈیا کے مطابق محمود عباس اور محمد بن سلمان نے فلسطینی کاز، فلسطینیوں کو درپیش حالیہ صورتحال اور چیلنجز پر بات چیت کی۔ دونوں رہنماؤں کے درمیان غزہ کی پٹی کی صورتحال، اس کے سکیورٹی اور انسانی …

Read More »

بھارتی چاول پر امریکی محصولات، پاکستان کے لیے نئی راہیں کھل گئیں

نئی دہلی (پاکستان امیج)امریکا کی جانب سے بھارتی باسمتی چاول پر بھاری ٹیکس عائد ہونے سے پاکستانی برآمدات کو نمایاں فائدہ پہنچنے کا امکان ہے۔ ڈان اخبار میں شائع خبر کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے بھارتی مصنوعات بشمول باسمتی چاول پر 50 فیصد محصول عائد کیے جانے سے امریکا میں تجارتی بہاؤ کی سمت بدل گئی ہے، جس …

Read More »

نئی دہلی: الیکشن کمیشن کی جانب مارچ پر اپوزیشن لیڈر راہول گاندھی اور پریانکا گرفتار

نئی دہلی (پاکستان امیج)بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں بھارتی اپوزیشن لیڈر اور کانگریس کے رکنِ پارلیمنٹ راہول گاندھی کو دہلی پولیس نے الیکشن کمیشن کی جانب مارچ کرنے پر حراست میں لے لیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق راہول گاندھی تقریباً 300 اپوزیشن اراکین کے ہمراہ پارلیمنٹ ہاؤس سے الیکشن کمیشن کی جانب مارچ کر رہے تھے۔ اس موقع پر …

Read More »

غزہ میں شہید الجزیرہ کے بہادر صحافی انس الشریف کا آخری پیغام، پڑھنے والی ہر آنکھ اشکبار

غزہ (پاکستان امیج)غزہ میں اسرائیل کے ہاتھوں شہید ہونے والے الجزیرہ کے بہادر صحافی انس الشریف کے آخری پیغام نے پڑھنے والوں کے دلوں کا ہلا کر رکھ دیا ہے۔ اتوار کو غزہ کے مشرقی حصے میں الشفا اسپتال کے قریب ایک خیمے پر اسرائیلی حملے میں انس الشریف اپنے تین ساتھی صحافیوں اور ایک اسسٹنٹ کے ہمراہ شہید ہوئے …

Read More »

افغانستان نے پاکستان سے برآمد شدہ ’بیماری سے متاثرہ‘ 15 ٹن لیموں واپس بھیج دیے

افغانستان (پاکستان امیج)افغانستان نے پاکستان سے درآمد کیے گئے 15 ٹن لیموں ”کینکر بیماری سے متاثرہ اور ناقابل استعمال“ ہونے کی وجہ سے واپس بھیج دیے ہیں۔ افغان میڈیا کے مطابق، صوبائی ڈائریکٹر زراعت مولوی ولی محسن نے تاجروں کو ہدایت کی ہے کہ ’اسلامی امارت کے ضوابط کے تحت صرف معیاری اور صحت مند پھل و سبزیاں ہی درآمد …

Read More »

ترکیہ میں خوفناک زلزلہ، عمارتیں زمین بوس، ایک جاں بحق، متعدد افراد زخمی

ترکیہ(پاکستان امیج)ترکیہ کے شمال مغربی صوبے بالکسر میں اتوار کی شام 6.1 شدت کا خوفناک زلزلہ آیا جس نے لمحوں میں کئی عمارتوں کو ملبے کے ڈھیر میں بدل دیا۔ زلزلے کا مرکز قصبہ سندرگی تھا، جہاں سے دل دہلا دینے والی خبریں سامنے آئیں۔ ترکیہ کے وزیر داخلہ کے مطابق 81 سالہ خاتون کو ملبے سے زندہ نکالا گیا …

Read More »

پورن انڈسٹری کی اداکارہ 24 سال کی عمر میں چل بسی؛ موت کی وجہ جانتے ہیں ؟

واشنگتن (پاکستان امیج)پورن فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ اور سوشل میڈیا انفلوئنسر لینا بینا 24 سال کی عمر میں جہاں فانی سے گزر گئیں، پولک کاؤنٹی کے میڈیکل ایگزامینر نے اس کی وفات کی تصدیق کی تاہم موت کی وجوہات ابھی تک سامنے نہیں آئیں۔ لینا بینا کے انسٹاگرام، ٹک ٹاک اور اونلی فینز پر مجموعی طور پر ایک لاکھ …

Read More »

ہیوسٹن میں اسکارف پہنی پاکستانی خاتون پر وحشیانہ حملہ، ناک کی ہڈی ٹوٹ گئی

ٹیکساس(پاکستان امیج)امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر ہیوسٹن میں پاکستانی نژاد خاتون پر مبینہ مذہبی منافرت کے تحت حملہ کیا گیا۔ یہ واقعہ ساؤتھ ولکریسٹ ڈرائیو پر واقع شوگر پارک پلازہ کے سامنے پیش آیا، جب جمعہ کی شام تقریباً 5 بجے ایک نامعلوم شخص نے خاتون کو پیچھے سے دھکا دے کر زمین پر گرا دیا۔ خاتون کے منہ کے …

Read More »