مکہ مکرمہ(پاکستان امیج)مسجد الحرام کے امام و خطیب شیخ یاسر الدوسری نے اپنے خطبہ جمعہ میں سوشل میڈیا کے غلط استعمال پر شدید تنبیہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسلمان کسی بھی خبر کو شیئر کرنے سے قبل اس کی تصدیق کریں۔ انہوں نے خبردار کیا کہ جھوٹے یا خریدے گئے اکاؤنٹس کے ذریعے جعلی فتوے اور من گھڑت بیانات …
Read More »دنیا جہان
پولیس افسر کے جنازے میں اسکارف پہن کر شرکت، گورنر نیورک نے ناقد ری پبلکن سینیٹر کو لاجواب کردیا
نیویارک(پاکستان امیج)امریکا کی حکمران جماعت ریپبلکن پارٹی سے تعلق رکھنے والے سینیٹر ٹیڈکروز نے مقتول مسلمان پولیس افسر کے جنازے میں اسکارف پہن کر شرکت کرنے پر نیو یارک کی خاتون گورنر کیتھی ہوچل(KATHY HOCHUL) کو نتقید کا نشانہ بنا ڈالا۔ نیویارک کی گورنر کیتھی ہوچل نے 31 اگست کو مقتول پولیس افسر دیدار الاسلام کے جنازے میں شرکت کی …
Read More »مدینہ منورہ ایک بار پھر “صحت مند شہر” قرار، عالمی ادارہ صحت کا اعتراف
سعودی عرب (پاکستان امیج)مدینہ منورہ کو ایک بار پھر عالمی ادارہ صحت (WHO) کی جانب سے صحت مند شہر کا درجہ حاصل ہوگیا ہے۔ سعودی خبررساں ایجنسی کے مطابق مدینہ منورہ نے ڈبلیو ایچ او کے 80 سے زائد معیار کامیابی سے مکمل کیے، جس پر شہر کو صحت مند شہر کی سند جاری کی گئی۔ مدینہ کے گورنر شہزادہ …
Read More »ٹرمپ کے مشیر کا بھارت پر روسی تیل خرید کر یوکرین جنگ میں معاونت فراہم کرنے کا الزام
واشنگٹن (پاکستان امیج)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بااثر مشیر اور وائٹ ہاؤس کے ڈپٹی چیف آف اسٹاف اسٹیفن ملر نے بھارت پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ روس سے تیل خرید کر یوکرین کے خلاف جاری جنگ میں مالی معاونت فراہم کر رہا ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق اسٹیفن ملر نے اتوار کو فاکس نیوز کے پروگرام …
Read More »شاہد آفریدی کی سب سے چھوٹی بیٹی نے مانچسٹر میں ایک تقریب کے دوران قرآن پاک کی خوبصورت تلاوت کر کے سب کے دل جیت لیے
لندن (پاکستان امیج) سابق کرکٹر شاہد آفریدی کی سب سے چھوٹی بیٹی نے مانچسٹر میں ایک تقریب کے دوران قرآن پاک کی خوبصورت تلاوت کر کے سب کے دل جیت لیے۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ بچی نہایت خوبصورتی اور جذبے سے قرآن کی آیات کی تلاوت کر رہی ہے، جس پر …
Read More »سعودی عرب میں ایک ہفتے کے دوران 22 ہزار سے زائد غیرقانونی تارکین وطن گرفتار
ریاض (پاکستان امیج) سعودی عرب میں ایک ہفتے کے دوران 22 ہزار سے زیادہ غیرقانونی تارکین کو گرفتار کرلیا گیا، سعودی وزارت داخلہ کے مطابق 13 ہزار 835 افراد کو اقامہ قانون کی خلاف ورزی پر گرفتار کیا گیا۔ تفصیل کے مطابق 4 ہزار 772 افراد کو غیرقانونی طور پر سرحد عبور کرنے کی کوشش اور 3 ہزار 540 تارکین …
Read More »بھارتی ایئر لائن کے جہاز میں مسافر نے پرواز میں گھبرا جانے والے مسافر کو تھپڑ مار دیا، ویڈیو وائرل
ممبئی (پاکستان امیج)بھارتی فضائی سروس انڈیگو ایئرلائن کی ایک پرواز میں دوسرے مسافر کی جانب سے تھپڑ کھانے والا شخص پراسرار طور پر لاپتا ہو گیا۔ متاثرہ شخص کی شناخت 32 سالہ حسین احمد مجمدار کے طور پر ہوئی ہے، جو آسام کے ضلع کاچار سے تعلق رکھتا ہے۔ وہ ممبئی سے کلکتہ کے راستے فلائٹ 6E-2387 کے ذریعے سلچر …
Read More »واٹس ایپ کے دو نئے فیچرز جو زندگی آسان بنادینگے؛ مس کال ریمائنڈر اور نائٹ موڈ متعارف
واشنگٹن (پاکستان امیج)واٹس ایپ نے اپنے صارفین کیلئے دو شاندار اور جدید فیچرز متعارف کرائے ہیں جو روزمرہ کے استعمال کو مزید آسان اور پرکشش بنائیں گے۔ ان فیچرز میں مس کالز کے لیے ریمائنڈر سیٹ کرنے کی سہولت اور کیمرہ انٹرفیس میں نائٹ موڈ کا اضافہ شامل ہے۔ مس کال ریمائنڈر: کالز کا جواب دینا اب آسان واٹس ایپ …
Read More »برطانیہ میں مسلسل دوسرے برس ’محمد‘ لڑکوں کا سب سے مقبول نام بن گیا
لندن(پاکستان امیج) انگلینڈ اور ویلز میں 2024 کے دوران ’محمد‘ مسلسل دوسرے سال لڑکوں کے لیے سب سے زیادہ رکھا جانے والا نام بن گیا۔ برطانیہ کے ادارہ شماریات (او این ایس) کی جانب سے جاری کردہ تازہ اعداد و شمار کے مطابق، 2024 میں پیدا ہونے والے لڑکوں میں سب سے زیادہ نام ’محمد‘ رکھا گیا۔ یہ نام گزشتہ …
Read More »امریکا نے آج سے دنیا بھر پر تجارتی ٹیرف کے اطلاق کا آغاز کر دیا
واشنگٹن(پاکستان امیج)امریکا نے آج سے دنیا بھر پر تجارتی ٹیرف کے اطلاق کا آغاز کر دیا، پاکستان کو بھارت کے مقابلے میں نمایاں رعایت مل گئی ہے۔ وائٹ ہاؤس کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی زیر قیادت انتظامیہ نے نئی عالمی تجارتی پالیسی کے تحت مختلف ممالک پر مختلف سطح کا جوابی ٹیرف عائد …
Read More »
Pakistan Image