واشنگٹن (پاکستان امیج)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یوکرینی صدر زیلنسکی سے فون پر گفتگو میں کہا ہے کہ روسی صدر پیوٹن جنگ بندی نہیں مکمل امن معاہدہ چاہتے ہیں۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور یوکرینی صدر ولادیمیر زیلنسکی کے درمیان ٹیلی فون پر رابطہ ہوا۔ امریکی صدر نے کہا کہ روسی صدر پیوٹن جنگ بندی نہیں چاہتے، پیوٹن جنگ کے …
Read More »دنیا جہان
ٹرمپ اور پیوٹن کی ملاقات، روس یوکرین جنگ بندی پر کوئی اعلان نہ ہوسکا
واشنگٹن (پاکستان امیج)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کے درمیان الاسکا کے فوجی ایئربیس جوائنٹ بیس ایلمینڈورف-رچرڈسن (JBER) میں ہونے والی اہم ملاقات تقریباً چار گھنٹے تک جاری رہی، تاہم یوکرین جنگ بندی کے حوالے سے کوئی باضابطہ اعلان سامنے نہیں آسکا۔ دونوں رہنماؤں نے بات چیت کو ’’انتہائی تعمیری‘‘ قرار دیا۔ ملاقات سے قبل صدر ٹرمپ …
Read More »بھارت کا سندھ طاس معاہدے پر عالمی ثالثی عدالت کا پاکستان کے حق میں فیصلہ ماننے سے انکار
بھارت(پاکستان امیج)بھارت نے سندھ طاس معاہدے پر عالمی ثالثی عدالت کا پاکستان کے حق میں فیصلہ ماننے سے انکار کردیا، ترجمان بھارتی وزارت خارجہ رندھیر جیسوال نے کہا عالمی ثالثی عدالت کا سندھ طاس معاہدے پر فیصلہ سنانے کا اختیار نہیں ہے، عالمی ثالثی عدالت نے فیصلے میں کہا تھا کہ معاہدے کے تحت بھارت مغربی دریاؤں کا پانی پاکستان …
Read More »متاثرہ افراد میں پاکستانی اور بھارتی شامل؟ کویت میں زہریلی شراب سے 13 ہلاک، 22 نابینا ہوگئے
کویت (پاکستان امیج)کویت میں زہریلی شراب پینے سے 13 ایشیائی تارکین وطن جان کی بازی ہار گئے جبکہ 22 افراد آنکھوں کی بینائی کھو چکے ہیں۔ میتھانول سے آلودہ شراب سے متاثرہ 31 افراد کو اینٹی لیٹر پر منتقل کیا گیا ہے جہاں ان کی حالت انتہائی تشویشناک بتائی جارہی ہے، اندیشہ ظاہر کیا جا رہا ہے شراب سے متاثرہ …
Read More »بھارت میں مودی سرکار نے فوجی افسران کو گیم شو میں شامل کر کے فوج کے وقار کو مجروح کردیا
نئی دہلی (پاکستان امیج)بھارت میں مودی سرکار نے فوجی افسران کو گیم شو میں شامل کر کے فوج کے وقار کو مجروح کردیا ہے۔ ہندو انتہا پسند جماعت بی جے پی کی کٹھ پتلی مودی سرکار فوج کو سیاسی پروپیگنڈے اور اسٹیج ڈراموں کا حصہ بنا رہی ہے۔ فوج کا منصب بدل کر مودی نے اسے سیاست اور مزاح کا …
Read More »رافیل طیاروں کی ناکامی کے باوجود مودی سرکار کی فرانس سے معاہدے کی کوشش
نئی دہلی (پاکستان امیج)رافیل طیاروں کی ناکامی کے باوجود جنگی جنون میں مبتلا مودی سرکار کی فرانس سے معاہدے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ آپریشن سندور میں رافیل کی شہرت کے دعوؤں کے بعد بدترین تباہی نے بھارتی فضائیہ کا پول کھول دیا۔ پاکستانی فضائیہ کے ہاتھوں بھارتی رافیل طیاروں کی ناکامی کے باوجود مودی سرکار کی معاہدے کی …
Read More »مقبوضہ کشمیر میں بھارت کے یومِ آزادی کو یومِ سیاہ کے طور پر منانے کا اعلان
مقبوضہ کشمیر (پاکستان امیج)مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارت کے یومِ آزادی (15 اگست) کو غلامی کی یاد قرار دیتے ہوئے ایک بار پھر یومِ سیاہ کے طور پر منانے کا اعلان کیا گیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق کُل جماعتی حریت کانفرنس نے غیور اور بہادر کشمیریوں سے 15 اگست کو مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال کی اپیل کی …
Read More »انسٹاگرام کی معروف انفلوئنسر 40 کروڑ روپے کی منی لانڈرنگ کیس میں گرفتار
ممبئی(پاکستان امیج)انسٹاگرام پر 12 لاکھ سے زائد فالوورز رکھنے والی اور خود کو بزنس وومین اور اداکارہ ظاہر کرنے والی سندیپا وِرک کو بھارتی ایجنسی انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے 40 کروڑ روپے کی مبینہ منی لانڈرنگ کیس میں گرفتار کر لیا۔ یہ کیس بھارتی پنجاب کے موہالی میں درج ایف آئی آر سے جڑا ہے، جس میں سندیپا پر …
Read More »پاکستان کے یومِ آزادی پر گوگل نے اپنا ڈوڈل تبدیل کردیا
لندن (پاکستان امیج)دنیا کے معروف ترین سرچ انجن گوگل نے وطن عزیز پاکستان کے یوم آزادی 14 اگست کے موقع پر اپنا ڈوڈل تبدیل تبدیل کردیا ہے۔ پاکستان کے یومِ آزادی کی مناسبت سے گوگل نے اپنے ڈوڈل کے ڈیزائن میں تبدیلی کرتے ہوئے سبز ہلالی پرچم کو آسمان پر لہراتے ہوئے دکھایا ہے جس کے پس منظر میں بادلوں …
Read More »ہاری ہوئی سینا کی میہلائوں کو ’کے بی سی میں بلانے پر بھارتی اپنے ہی حکومت اورفوج پر برہم
نئی دہلی (پاکستان امیج)بھارت میں یومِ آزادی سے قبل پاکستان کے ہاتھوں رسوا ہونے والی فوج کی افسران کو بطور شو پیس پیش کرنے پر عوام میں غصہ پایا جارہا ہے۔ لیکن اس غصے کو شکست کی جگہ فوجی وردی کو سیاسی تشہیر اور ذاتی مفاد کے لیے استعمال کرنے کا نام دیا گیا ہے۔ بھارتی فوج کی دو اعلیٰ …
Read More »
Pakistan Image