دنیا جہان

چین میں زیرِ تعمیر پل گرگیا، 12 ہلاک، 4 لاپتا

چین (پاکستان امیج)چین کے صوبے چنھگائی میں ایک ہولناک حادثہ اس وقت پیش آیا جب ییلو ریور پر زیرِ تعمیر پل کا درمیانی حصہ اچانک گر گیا۔ حادثے کے نتیجے میں اب تک 12 افراد اپنی جانیں گنوا بیٹھے ہیں جبکہ 4 افراد تاحال لاپتا ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ اس وقت رونما ہوا جب پل کی …

Read More »

ٹرمپ کا فیفا ورلڈکپ 2026 سے متعلق بڑا بیان سامنے آگیا

واشنگٹن (پاکستان امیج)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ فیفا ورلڈکپ 2026 کی قرعہ اندازی رواں سال دسمبر میں کینیڈی سینٹر، واشنگٹن میں ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق امریکی صدر نے کہا کہ ورلڈ کپ کی میزبانی امریکا، کینیڈا اور میکسیکو مشترکہ طور پر کریں گے۔ ممکنہ طور پر یہ کھیلوں کا سب سے بڑا ایونٹ ہوگا۔ فیفا کے …

Read More »

بھارت کے خلاف پاکستانی میزائلوں کی کامیابی نے امریکا کو نئے میزائل بنانے پر مجبور کردیا

واشنگٹن (پاکستان امیج)امریکی جریدے بلوم برگ کی ایک حالیہ رپورٹ کے مطابق پاکستان فضائیہ نے چین کے تیار کردہ جدید میزائل پی ایل 15 کو استعمال کرتے ہوئے بھارتی جنگی طیاروں کو 100 میل سے زیادہ فاصلے سے کامیابی کے ساتھ نشانہ بنایا۔ اس کارروائی کے دوران پاکستانی طیاروں کو جوابی حملے کا کوئی خطرہ درپیش نہیں ہوا۔ یہ کامیاب …

Read More »

برطانوی کرنسی کی تاریخ کا اہم باب بند: ملکہ الزبتھ کی تصویر والا آخری سکہ جاری

برطانیہ (پاکستان امیج)برطانیہ کی کرنسی کی تاریخ میں ایک طویل اور اہم دور کا خاتمہ ہو رہا ہے۔ اب مزید ملکہ الزبتھ دوم کی تصویر والے نئے سکے اور نوٹ مارکیٹ میں جاری نہیں کیے جائیں گے۔ اس کی بجائے برطانوی کرنسی پر بادشاہ چارلس سوم کی تصویر نمایاں ہوگی جو ایک نئے دور کی شروعات کا اظہار ہے۔ بی …

Read More »

غزہ میں یتیم بچوں کی گریجویشن، خوشی اور غم کے ملے جلے مناظر

غزہ (پاکستان امیج)محصور خطے میں جاری جنگ اور تباہی کے سائے میں ایک دردناک منظر اس وقت سامنے آیا جب قریۃ الوفاء یتیم خانہ کے ایک ہزار فلسطینی بچے گریجویشن کی تقریب میں فارغ التحصیل ہوئے۔ تقریب میں شریک بچوں نے روایتی یونیفارم اور ٹوپیاں پہن کر کامیابی کا جشن منایا، لیکن ان کی مسکراہٹوں کے پیچھے دکھ اور خاموش …

Read More »

روس کا یوکرین پر بڑا فضائی حملہ، 574 ڈرون اور 40 میزائل داغے گئے

کیف(پاکستان امیج) یوکرینی حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ روس نے یوکرین پر 574 ڈرون اور 40 میزائل داغے جو حالیہ ہفتوں کے سب سے بڑے حملوں میں سے ایک ہیں۔ اس حملے میں ایک شخص ہلاک اور 15 زخمی ہوئے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق جمعرات کی رات بھر روس کی جانب سے 614 ڈرون اور میزائل فائر کیے …

Read More »

ملٹری بیس کے قریب کار بم دھماکا، 18 افراد ہلاک، درجنوں زخمی

کولمبیا(ّپاکستان امیج)کولمبیا میں کیلی ملٹری بیس کے قریب کار بم دھماکے میں 18 افراد ہلاک جبکہ درجنوں زخمی ہوگئے۔ عالمی میڈیا کے مطابق کولمبیا میں ڈرون حملے، کار بم دھماکے میں 18 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ 70 سے زائد زخمی ہوگئے۔ حکام کے مطابق ملک کے تیسرے سب سے زیادہ آبادی والے شہر کیلی میں دھماکہ خیز مواد سے بھری …

Read More »

سوشل میڈیا انفلوئنسر نے 2 سال میں 67 کلو وزن کیسے کم کیا؟ فارمولا بتا دیا

ممبئی(پاکستان امیج)بھارتی انفلوئنسر نے دو سال میں 67 کلو وزن کم کرکے مداحوں اور سوشل میڈیا صارفین کو حیرت میں ڈال دیا۔ بھارت سے تعلق رکھنے والی سوشل میڈیا انفلوئنسر رجنی گھنگھاس دو سال میں 67 کلو وزن کم کرکے اپنی زندگی میں ایک مثبت تبدیلی لائی ہے۔ رجنی کا وزن دو سال قبل 155 کلو تھا، تاہم مسلسل محنت …

Read More »

مودی سرکار کا جنگی جنون بے قابو؛ بھارتی فوج کی ڈرون پَرہار دوم مشقیں

نئی دہلی (پاکستان امیج )بھارت میں ہندو انتہاپسند جماعت بی جے پی کی کٹھ پتلی مودی سرکار کا جنگی جنون بےقابو ہوتا جا رہا ہے، جہاں بھارتی مشرقی کمانڈ کی بڑے پیمانے پر ڈرونز آپریشن مشقیں ہو رہی ہیں۔ بھارتی فوج کی جانب سے جدید ڈرون ٹیکنالوجی کا جارحانہ استعمال کیا جا رہا ہے۔ مودی سرکار آپریشن سندور کی ہزیمت …

Read More »

کھڑکی والی سیٹ کے پیسے دیے مگر کھڑکی نہیں تھی’، صارفین ائیرلائنز کیخلاف جرمانے کیلئے عدالت پہنچ گئے

واشنگٹن (پاکستان امیج)امریکا میں کھڑی والی سیٹ کے پیسے لے کر بغیر کھڑکی کی سیٹ پر بٹھانے پر صارفین ائیرلائنز کے خلاف ہرجانے کے لیے عدالت پہنچ گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ڈیلٹا ائیر لائنز اور یونائیٹڈ ائیر لائنز میں سفر کرنے والے مسافروں نے عدالت میں مقدمہ دائر کیا ہے جن میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ ائیر …

Read More »