تیانجن (پاکستان امیج)وزیراعظم شہبازشریف نے چین کے شہر تیانجن میں شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے رکن ممالک کے سربراہان کی کونسل کے موقع پر اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر مسعود پیزشکیان سے ملاقات کی۔ نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار ، چیف آف دی آرمی اسٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور وفاقی وزراء بھی ملاقات …
Read More »دنیا جہان
مودی کے بجائے پاکستانی وزیراعظم کا چین میں شاندار استقبال، سوشل میڈیا صارفین کے دلچسپ تبصرے
اسلام آباد(پاکستان امیج)جنوبی ایشیا کی دو متحارب ایٹمی طاقتیں پاکستان اور بھارت کے وزرائے اعظم چین میں اکٹھے ہوگئے، مئی میں پاک بھارت جنگ کے بعد پہلی مرتبہ دونوں وزرائے اعظم ایک ہی شہر میں موجود ہیں۔ مبصرین کے مطابق چین کے شہر تیانجن میں شہباز شریف اور مودی کے استقبال میں واضح فرق دکھائی دیا۔ وزیراعظم شہباز شریف کا …
Read More »پاکستان اور چین تاریخی و ثقافتی اعتبار سے ایک دوسرے سے جڑے ہیں: وزیراعظم
تیانجن(پاکستان امیج) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین تاریخی و ثقافتی اعتبار سے ایک دوسرے سے جڑے ہیں۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق تیانجن یونیورسٹی کے دورے کے دوران فیکلٹی اور طلبہ سے کلیدی خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ تیانجن یونیورسٹی میں موجودگی میرے لئے باعث فخر ہے، …
Read More »مودی سرکار نے بھارت کو عالمی سطح پر تنہا کردیا، دہلی کواڈ سمٹ میں امریکی صدر کی شرکت مشکوک
نئی دہلی (پاکستان امیج)دہلی میں منعقد ہونے والی کواڈ سمٹ میں امریکی صدر کی شرکت مشکوک ہوگئی جب کہ مودی سرکار کی ناقص سفارتی پالیسیوں نے بھارت کو عالمی سطح پر سفارتی تنہائی کا شکار کر دیا۔ پاک بھارت جنگ میں امریکی ثالثی سے انکار ،بھارت کے سفارتی و معاشی زوال کی بڑی وجہ بن گیا۔ بھارتی جریدے بزنس اسٹینڈرڈ …
Read More »مائیکل جیکسن کے وارث کی منگنی؛ جانیے پرنس جیکسن کی منگیتر کون ہے؟
نیویارک(پاکستان امیج)موسیقی کی دنیا کے مشہور و معروف گلوکار مائیکل جیکسن کے بڑے بیٹے پرنس جیکسن نے اپنی دوست مولی شرمانگ سے منگنی کرلی ہے۔ 28 سالہ پرنس جو ایک فلاحی ادارے کے بانی بھی ہیں نے آٹھ سالہ دوستی کے بعد مولی کو شادی کی پیشکش کی۔ اس خوشی کا اظہار انہوں نے انسٹاگرام پر کیا۔ پرنس نے اپنے …
Read More »ماہرین نے ایک حیرت انگیز نیا مٹیریل تیار کیا ہے جو ایئر کنڈیشننگ یا پنکھے کے بغیر بھی گھروں کو ٹھنڈا رکھ سکتا ہے
لندن (پاکستان امیج)ماہرین نے ایک حیرت انگیز نیا مٹیریل تیار کیا ہے جو ایئر کنڈیشننگ یا پنکھے کے بغیر بھی گھروں کو ٹھنڈا رکھ سکتا ہے۔ یہ ایجاد نہ صرف توانائی کی بچت کرے گی بلکہ ماحول دوست متبادل بھی فراہم کرے گی۔ یہ تحقیق چین کی Dalian University of Technology اور امریکہ کی Pennsylvania State University کے ماہرین نے …
Read More »دبئی کی شہزادی شیخہ مہرا اور گلوکار فرنچ مونٹانا نے منگنی کرلی
دبئی(پاکستان امیج)دبئی: مشہور گلوکار اور موسیقار فرنچ مونٹانا اور دبئی کے حکمران ومتحدہ عرب امارات کے وزیراعظم شیخ محمد بن راشد المکتوم کی صاحبزادی شہزادی شیخہ مہرا نے منگنی کر لی ہے۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ رشتہ رواں برس جون میں پیرس فیشن ویک کے دوران باضابطہ طور پر طے پایا۔ دونوں کو گزشتہ برس سے دبئی اور …
Read More »معرکہ حق میں شکست کے بعد بھارتی فوجی قیادت میں اختلافات اور تقسیم کھل کر سامنے آگئی
نئی دہلی (پاکستان امیج)پاکستان کے ہاتھوں معرکہ حق میں شکست کے بعد بھارتی فوجی قیادت میں اختلافات اور تقسیم کھل کر سامنے آ گئی۔ بھارت کی جنگی حکمت عملی پر پاکستان سے شکست کے بعد اندرونی اختلافات شدید تر ہوتے جا رہے ہیں اور تھیٹرائزیشن کے نام پر تینوں بھارتی افواج کے درمیان طاقت کی کشمکش تیز ہو گئی ہے۔ …
Read More »اقوام متحدہ نے پاکستان میں حالیہ مون سون بارشوں اور تباہ کن سیلاب کے نتیجے میں متاثرہ افراد کی فوری مدد کے لیے ہنگامی اقدام اٹھاتے ہوئے 6 لاکھ امریکی ڈالر کی امداد جاری کر دی
نیویارک(پاکستان امیج)اقوام متحدہ نے پاکستان میں حالیہ مون سون بارشوں اور تباہ کن سیلاب کے نتیجے میں متاثرہ افراد کی فوری مدد کے لیے ہنگامی اقدام اٹھاتے ہوئے 6 لاکھ امریکی ڈالر کی امداد جاری کر دی ہے۔ یہ اعلان یو این سیکریٹری جنرل کے ترجمان نے نیویارک میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ ترجمان کے مطابق پاکستان میں …
Read More »ایرانی فورسز کا سیستان بلوچستان میں آپریشن، 13 شدت پسند ہلاک، متعدد گرفتار
ایران (پاکستان امیج)ایرانی سیکیورٹی فورسز نےجنوب مشرقی صوبے سیستان بلوچستان میں کارروائی کرتے ہوئے 13 شدت پسندوں کو ہلاک اور متعدد کو گرفتار کر لیا۔ ایرانی پاسدارانِ انقلاب (IRGC) کے بیان کے مطابق یہ کارروائیاں ایرانشہر، خاش اور سراوان کے علاقوں میں کی گئیں۔ ایران کے سرکاری میڈیا کے مطابق حکام کا کہنا ہے کہ ہلاک ہونے والے شدت پسندوں …
Read More »
Pakistan Image