نئی دہلی (پاکستان امیج)بھارت میں مودی سرکار آپریشن سندور میں پاکستان کے ہاتھوں ذلت آمیز شکست کے بعد نیا محاذ کھولنے کی تیاری کررہی ہے۔ بی جے پی حکومت کا ڈرون ڈراما شروع ہوگیا۔ بھارتی عوام کو خوفزدہ کر کے پاکستان مخالف جنگی جنون بھڑکانے کی کوششیں کی جا رہی ہیں۔ بھارتی عوام کو پاکستان کے خلاف بھڑکا کر جنگی …
Read More »دنیا جہان
توانائی پائپ لائنز، ٹیلی کمیونیکیشن کیبلز یا ڈیٹا نیٹ ورکس جیسے بین الاقوامی بنیادی ڈھانچے کو جان بوجھ کر نشانہ بنانا ایک غیر قانونی عمل ہے
اقوام متحدہ (پاکستان امیج)پاکستان نے کہا ہے کہ توانائی پائپ لائنز، ٹیلی کمیونیکیشن کیبلز یا ڈیٹا نیٹ ورکس جیسے بین الاقوامی بنیادی ڈھانچے کو جان بوجھ کر نشانہ بنانا ایک غیر قانونی عمل ہے جو عالمی استحکام کے لیے خطرہ اور عالمی منڈیوں کے ہموار کام میں رکاوٹ ہے۔ اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس میں، جو بین الاقوامی …
Read More »اسپین میں مایونیز ختم ہوجانے پر گاہگ نے کیفے کو آگ لگادی
اسپین (پاکستان امیج)اسپین میں ایک کیفے کو گاہگ نے اس وقت آگ لگادی جب عملے نے گاہگ کو بتایا کہ مایونیز فی الحال ختم ہوچکا ہے۔ یہ واقعہ اسپین کے سیویل صوبے کے شہر لاس پیلاشیوس میں پیش آیا جہاں ایک 50 سالہ گاہک نے مایونیز نہ ملنے پر کیفیے کو آگ لگا دی۔ گاہک نے دو مرتبہ مایونیز مانگا …
Read More »سعودی عرب میں غیرملکی ورکرز کےلیے بھی پنشن اسکیم شروع کرنے کی تیاری
سعودی عرب(پاکستان امیج)سعودی عرب میں مقامی اور غیرملکی ورکرز کے لیے پینشن اور بچت پروگرام شروع کرنے کی تیاری کرلی گئی۔ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی تازہ ترین آئی وی آرٹیکل مشاورتی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب نئے رضاکارانہ پینشن اور بچت پروگرام کا اعلان کرنے کی تیاری کر رہا ہے جو سعودی اور غیر ملکی ورکرز …
Read More »بھارت نے پاکستان کو ممکنہ سیلاب کے خطرے سے آگاہ کردیا
نئی دہلی (پاکستان امیج)بھارت نے سندھ طاس معاہدے کے تحت پاکستان کو ممکنہ سیلاب کے خطرے سے آگاہ کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سندھ طاس معاہدے کے تحت بھارت نے پاکستان سے رابطہ کر کے مقبوضہ کشمیر کے دریا میں پانی چھوڑنے سے متعلق آگاہ کیا۔ اس ضمن میں سرکاری ذرائع نے بتایا کہ اسلام آباد میں بھارتی ہائی کمیشن …
Read More »غزہ پر قبضے کا صہیونی منصوبہ؛ اسحاق ڈار او آئی سی اجلاس میں شرکت کیلیے جدہ پہنچ گئے
اسلام آباد(پاکستان امیج)نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار او آئی سی کے غیر معمولی اجلاس میں شرکت کے لیے سعودی عرب پہنچ گئے۔ وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق سینیٹر محمد اسحاق ڈار جدہ پہنچ گئے، جہاں وہ اسلامی ممالک کی تعاون تنظیم او آئی سی کے وزرائے خارجہ کونسل کے 21ویں غیر معمولی اجلاس میں …
Read More »اسحاق ڈار کی بنگہ دیش کے مشیر خارجہ سے ملاقات، باہمی تعلقات مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ
بنگلہ دیش (پاکستان امیج)نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار نے اپنے دورہ بنگلادیش کے مشیر خارجہ سے ملاقات کی جس کے دوران باہمی تعلقات مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔ وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ دونوں فریقین نے دو طرفہ تعلقات کے تمام پہلوؤں پر غور کیا جن …
Read More »حیرت انگیز انکشاف! دنیا کے دو ایسے ملک جہاں کوئی یونیورسٹی نہیں
ویٹیکن سٹی(پاکستان امیج)دنیا کے تقریباً تمام ممالک میں اعلیٰ تعلیم کے لیے یونیورسٹیاں قائم ہیں، لیکن حیرت انگیز طور پر دو ممالک ایسے ہیں جہاں کوئی یونیورسٹی موجود نہیں۔ یہ ممالک ویٹیکن سٹی اور لکسمبرگ ہیں۔ ویٹیکن سٹی دنیا کا سب سے چھوٹا ملک ہے جو روم، اٹلی کے اندر واقع ہے۔ یہاں کی آبادی ایک ہزار سے بھی کم …
Read More »بنگلادیش کا بڑا فیصلہ۔۔ 1971 کے بعد پہلی بار پاکستانی حکام کیلئے ویزا کی شرط ختم کردی
بنگلہ دیش (پاکستان امیج)بنگلادیش نے نصف صدی بعد ایک بڑا فیصلہ کرتے ہوئے پاکستانی حکام کے لیے ویزا کی شرط ختم کر دی ہے۔ اس نئی سہولت کے تحت اب دونوں ممالک کے سفارتی اور سرکاری پاسپورٹ رکھنے والے افراد کو آئندہ پانچ سال تک ویزے کے بغیر ایک دوسرے کے ملک میں داخلے کی اجازت ہوگی۔ یہ اقدام بنگلادیش …
Read More »متحدہ عرب امارات میں ڈاکٹرز نے ایسی خاتون کی جان بچا لی جس کا دل 40 منٹ تک بند رہا
دبئی (پاکستان امیج )متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے ڈاکٹرز نے حیران کن دعویٰ کیا ہےکہ انہوں نے ایک ایسی خاتون کی جان بچائی، جس کا دل تقریبا 40 منٹ تک بند رہا تھا۔ عرب اخبار ’گلف نیوز‘ کے مطابق ریاست فجیرہ کے ہسپتال کے ڈاکٹروں نے ایسی خاتون کی جان بچانے میں کامیابی حاصل کی جن کا دل …
Read More »
Pakistan Image