دنیا جہان

ایئر ہوسٹس کو دیکھ کر بھی نہیں رکے بلکہ! دوران پرواز جہاز میں جوڑے نے سرعام جنسی عمل شروع کردیا، شرمناک ویڈیو وائرل

نیویارک(پاکستان امیج)نیویارک سے فلوریڈا جانے والی ایک فضائی پرواز میں انتہائی شرمناک واقعہ پیش آیا، جہاں ایک غیر ذمہ دار جوڑے نے دورانِ سفر بچوں کے سامنے غیر اخلاقی حرکات شروع کر دیں۔ اس واقعے نے نہ صرف پرواز کے دیگر مسافروں کو پریشان کیا بلکہ سوشل میڈیا پر بھی شدید بحث کو جنم دیا ہے۔ عینی شاہدین کے مطابق …

Read More »

قیدیوں کیلئے نیا قانون نافذ؛ نماز جمعہ ادا نہ کرنے والوں کو 2 لاکھ روپے جرمانہ کیا جائے گا

ملائشیا(پاکستان امیج)(ملائیشیا کی ریاست ترنگانو کی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ بغیر شرعی عذر کے جمعے کی نماز نہ پڑھنے والے مردوں کو دو سال قید یا تین ہزار رنگٹ (تقریباً دو لاکھ پاکستانی روپے) جرمانے کی سزا دی جائے گی۔ رواں ہفتے ترنگانو کی اسلامی پارٹی (پی ایس اے) کے زیر انتظام اعلان کیا گیا کہ اگر کوئی …

Read More »

معروف عالمی جریدے نے فیلڈ مارشل عاصم منیر کو ’مرد آہن اور صدر ٹرمپ کا فطری شراکت دار‘ قرار دے دیا

واشنگٹن (پاکستان امیج)ملٹری ڈپلومیسی کی شاندار مثال فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی قائدانہ صلاحیتوں کی دنیا معترف ہوگئی جب کہ معروف عالمی جریدے واشنگٹن ٹائمز نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو مرد آہن قرار دے دیا۔ واشنگٹن ٹائمز کے مطابق ’فیلڈ مارشل سید عاصم منیرجنوبی ایشیا میں صدرٹرمپ کے نئے اسٹریٹجک پارٹنر بن سکتے ہیں، وہ انتہائی مضبوط …

Read More »

سلامتی کونسل کی فہرست میں صرف مسلمان دہشت گرد؟ دوہرا معیار قبول نہیں، پاکستان کا احتجاج

نیویارک(پاکستان امیج)اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب سفیر عاصم افتخار احمد نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی دہشت گردوں کی فہرست میں ایک بھی غیر مسلم دہشت گرد شامل نہ ہونا ناقابل فہم اور ناقابل قبول ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ طرزِ عمل دنیا کو منقسم کرتا ہے اور دہشت گردی کے خلاف …

Read More »

مودی سرکار کے متنازع ترمیمی بل پر اپوزیشن کا لوک سبھا میں شدید احتجاج

ممبئی (پاکستان امیج)بی جے پی کی کٹھ پتلی مودی سرکار کے متنازع ترمیمی بل پر بھارتی اپوزیشن نے لوک سبھا میں شدید احتجاج کیا ہے۔ آئینی ترمیم کی آڑ میں بی جے پی نے اپوزیشن کی نااہلی کا شکنجہ تیار کرلیا ہے اور بی جے پی اپوزیشن رہنماؤں کو حراست میں رکھ کر وزارتوں سے برطرف کرنے کی سازش میں …

Read More »

یہ کار حادثہ تھا یا قتل کی سازش؟ مس روس کی ہولناک ٹریفک حادثے میں ہلاکت

روس (پاکستان امیج)روس کی 30 سالہ ماڈل ماہر نفسیات اور خوبصورتی مقابلے کی فاتح کسینیہ سرگئیونا الیگزینڈرووا ایک کار حادثے کے نتیجے میں انتقال کر گئیں۔ یہ المناک واقعہ ان کی شادی کے صرف چار ماہ بعد پیش آیا۔ کسینیہ اور ان کے شوہر ایم نائن ہائی وے پر سفر کر رہے تھے جب ان کی گاڑی ایک ہرن سے …

Read More »

بھارت کا چین کے ساتھ لائن آف ایکچوئل کنٹرول پرتنازع ، مودی گھٹنے ٹیکنے پر مجبور

چین (پاکستان امیج)چین کے ساتھ لائن آف ایکچوئل کنٹرول پر بھارتی تنازع کے نتیجے میں نریندر مودی گھٹنے ٹیکنے پر مجبور ہوگئے۔ ہندو انتہا پسند جماعت بی جے پی کے کٹھ پتلی نریندر مودی کی حکومت سیاسی ،عسکری ، اقتصادی اور سفارتی سطح پر مکمل طور پر ناکام ہو چکی ہے۔ طویل فوجی تنازع کے بعد بھارت کا چین کے …

Read More »

یوٹیوب نے ڈزنی پلس اور نیٹ فلکس کو پیچھے چھوڑ دیا

لندن (پاکستان امیج)گوگل کے ذیلی ویڈیو اسٹریمنگ پلیٹ فارم یوٹیوب نے ٹی وی ویونگ ٹائم میں نیٹ فلکس اور ڈزنی پلس کو پیچھے چھوڑ دیا۔ یوٹیوب کا ویو ٹائم، نیٹ فلکس اور ڈزنی پلس کے مجموعی ویو ٹائم سے زیادہ ہے۔ نیلسن ڈیٹا کے مطابق امریکا میں مجموعی ٹیلی ویژن ویو ٹائم میں یوٹیوب کا 12.5 فی صد حصہ ہے، …

Read More »

دبئی میں بیٹھ کر دنیا بھر کی نوکریاں کریں؛ ورچوئل ورک ویزا نے سب کچھ بدل دیا

دبئی (پاکستان امیج)دبئی نے ڈیجیٹل nomads اور ریموٹ ورک کرنے والے پیشہ ور افراد کے لیے ایک نیا ورچوئل ورک ویزا پروگرام متعارف کرایا ہے۔ اس پروگرام کے تحت افراد ایک سال تک دبئی میں رہتے ہوئے اپنی غیر ملکی نوکریوں یا کاروبار کو جاری رکھ سکتے ہیں۔ روایتی ویزوں کے برعکس اس پروگرام کے لیے مقامی اسپانسر کی ضرورت …

Read More »

بھارت کی عالمی سطح پر ایک اور سُبکی، امریکا نے تجارتی مذاکرات منسوخ کر دیے

واشنگٹن(پاکستان امیج)بھارت کو عالمی سطح پر ایک اور ہزیمت آمیز سُبکی کا سامنا کرنا پڑا جب امریکا نے اگست میں ہونے والے تجارتی مذاکرات اچانک منسوخ کر دیے، امریکی وفد کا دورہ نئی دہلی اب نہیں ہوگا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی نے بھارتی میڈیا رپورٹس کے حوالے سے بتایا ہے کہ 25 سے 29 اگست تک امریکی تجارتی وفد …

Read More »