#ٹرینڈنگ

جی ایچ کیو حملہ کیس؛ عمران خان کی ویڈیو لنک حاضری کیوں نہیں ہوئی؟ وجہ سامنے آگئی

اسلام آباد(پاکستان امیج)جی ایچ کیو حملہ کیس میں عمران خان کی آج بھی ویڈیو لنک پر حاضری نہیں ہو سکی، اس حوالے سے تفصیلات سامنے آ گئیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق انسداد دہشت گردی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے سانحہ 9 مئی اور جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت کی، جس میں آج بھی عدالت اور جیل …

Read More »

لکی مروت؛ پولیس موبائل پر بارودی مواد سے حملہ، 3اہلکار اور راہ گیر زخمی

ڈی آئی خان(پاکستان امیج)لکی مروت میں تھانہ شہبازخیل کی پولیس موبائل پر بارودی مواد سے حملہ کیا گیا، جس میں تین اہلکار اور ایک راہ گیر زخمی ہوگیا۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق پولیس موبائل کو موٹر سائیکل میں نصب بم کے ذریعے نشانہ بنایا گیا۔ پولیس ترجمان لکی مروت قدرت اللہ کے مطابق دھماکے کے نتیجے میں تین پولیس اہلکار …

Read More »

خیبر پختونخوا میں موسلا دھار بارشیں، نشیبی علاقے زیرِ آب، بجلی کا نظام شدید متاثر

پشاور(پاکستان امیج)پشاور سمیت خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں رات بھر وقفے وقفے سے تیز اور ہلکی بارش کا سلسلہ جاری رہا، جس کے باعث موسم سرد جبکہ سڑکوں اور نشیبی علاقوں میں پانی جمع ہوگیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گرج چمک کے ساتھ بارشوں کا یہ سلسلہ 9 اپریل تک جاری رہنے کا امکان ہے۔ پشاور میں صبح 9 …

Read More »

پاکستان اور ترکیہ کے درمیان عدالتی تعاون کے فروغ کیلئے مفاہمتی یادداشت پر دستخط

اسلام آباد (پاکستان امیج) پاکستان اور ترکیہ کے درمیان عدالتی تعاون کے فروغ کے لیے مفاہمتی یادداشت پر دستخط کی تقریب منعقد ہوئی۔ تقریب میں سپریم کورٹ آف پاکستان اور آئینی عدالت کے ججز اور دیگر اعلیٰ حکام کے علاوہ جمہوریہ ترکیہ کی آئینی عدالت کے اعلیٰ سطح وفد کے ارکان بھی شریک ہوئے، تقریب کے آغاز میں دونوں ممالک …

Read More »

تمام اداروں کی کارکردگی بہتر بنا کر ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کیا جائے گا،شہباز شریف

اسلام آباد (پاکستان امیج) اسلام آباد میں وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر برائے ریلویز حنیف عباسی نے ملاقات کی، جس میں پاکستان ریلویز کی مجموعی کارکردگی، جاری اصلاحات اور مستقبل کے منصوبوں پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات کے دوران وزیر ریلویز نے وزیراعظم کو پاکستان ریلویز کے آپریشنل امور پر بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ خلیج …

Read More »

یو اے ای کو ادائیگی کا معاملہ؛ دوست ممالک نے پاکستان کو 5 ارب ڈالر سے زائد فراہمی کی یقین دہانی کرادی

اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان کے دوست ممالک نے اسے 5 ارب ڈالر سے زائد کی فراہمی کی یقین دہانی کرادی۔ ذرائع نے کہا کہ متبادل ذرائع سے رقم کا بندوبست ہونےکو بعد پاکستان نے متحدہ عرب امارات کو 2 ارب ڈالر ادائیگی کا فیصلہ کیا، پاکستان کو جون تک مجموعی طور پر4.8 ارب ڈالر کی ادائیگیاں کرنا ہیں۔ ذرائع کے مطابق …

Read More »

گوادر پورٹ پر کارگو جہازوں کی آمد میں اضافہ، عالمی اعتماد بحال ہونے لگا

اسلام آباد()گوادر پورٹ پر ایک اور بحری جہاز ایم وی ریوا گلوری 11 ہزار 629 میٹرک ٹن کارگو لے کر پہنچ گیا۔ وزیر بحری امور محمد جنید انوار چودھری نے اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ گوادر پورٹ پر تجارتی سرگرمیاں تیز ہوگئیں، جس سے عالمی شپنگ کمپنیوں کا اعتماد بحال ہونا شروع ہوگیا۔ جنید انوار چودھری نے کہا کہ پورٹ …

Read More »

حج 2026، وفاقی وزیر مذہبی امور نے مبارک سفر کی پہلی پرواز کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(پاکستان امیج)سردار محمد یوسف نے ریاض پہنچ کر حج 2026 کے انتظامات سے متعلق اہم اعلان کر دیا ہے، جس کے مطابق پاکستان سے عازمین حج کی پہلی پرواز 18 اپریل کو سعودی عرب روانہ ہو کر وہاں پہنچے گی۔ ریاض آمد پر مسلم لیگ (ن) سعودی عرب کے عہدیداران نے وفاقی وزیر کا پرتپاک استقبال کیا۔ اس موقع …

Read More »

خلیجی جنگ کے خاتمے کے لیے پاکستان کی مخلصانہ سفارتی کوششوں کی پذیرائی

نیویارک(پاکستان امیج)امریکا اسرائیل جنگ بندی کے لیے پاکستان کے بطور ثالث سامنے آنے کو دنیا بھر میں بھرپور طور پر سراہا جا رہا ہے۔ بھارتی جریدے فرسٹ پوسٹ نے بھی ایران کو مشکل صورتحال سے نکالنے کے لیے پاکستان کی مخلصانہ کوششوں کا اعتراف کرلیا۔ فرسٹ پوسٹ کے مطابق پاکستانی دفتر خارجہ نے چیلنجز کے باوجود ڈائیلاگ اور سفارت کاری …

Read More »

گیس بحران، حکومت کا گھریلو صارفین کیلیے مزید کٹوتیوں پر غور

اسلام آباد(پاکستان امیج)ایران اور امریکا کے درمیان کشیدگی کے باعث توانائی کی عالمی ترسیل متاثر ہونے سے پاکستان میں گیس بحران شدت اختیار کر گیا ہے، جس کے پیش نظر حکومت گھریلو صارفین کے لیے گیس کی مزید کٹوتیوں پر غور کر رہی ہے۔ ذرائع کے مطابق توانائی سے متعلق قائم کمیٹی کے حالیہ اجلاس میں گیس راشن بندی کی …

Read More »