#ٹرینڈنگ

میرے خلاف پروپیگنڈا مہم سے مودی کی ساکھ بحال نہیں ہو سکتی، خواجہ آصف

اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی گزشتہ برس پاکستان سے شکست کے بعد اندرون اور بیرون ملک اپنی گرتی ہوئی ساکھ کے باعث شدید دباؤ کا شکار ہے جبکہ بھارت کی جانب سے میرے خلاف ذاتی حملوں سے مسئلہ حل نہیں ہوگا۔ وزیر دفاع خواجہ آصف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ …

Read More »

ایران سپریم لیڈر کے قاتلوں کو انجام تک پہنچائے گا، ایرانی آرمی چیف

تہران (پاکستان امیج)ایران کی فوج کے کمانڈر میجر جنرل امیر حاتمی نے کہا ہے کہ سپریم لیڈر کو شہید کرنے والوں کو یہ جان لینا چاہیے کہ ایرانی قوم اور مسلح افواج انہیں انجام تک پہنچانے سے ہرگز پیچھے نہیں ہٹیں گی اور ان سے حساب لیں گے۔ ایرانی خبرایجنسی کی رپورٹ کے مطابق فوج کے کمانڈر میجر جنرل امیر …

Read More »

خاتون کے تحفظ میں جان قربان کرنے والے گروپ کیپٹن عاصم طارق کو صدر و وزیراعظم کا خراجِ عقیدت

اسلام آباد(پاکستان امیج) صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے گروپ کیپٹن عاصم طارق کی شہادت پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک بے گناہ خاتون کے تحفظ کے لیے جان کا نذرانہ پیش کرنا اعلیٰ انسانی اقدار اور قومی خدمت کی روشن مثال ہے۔ صدرِ مملکت نے شہید گروپ کیپٹن عاصم طارق کے اہلِ …

Read More »

پی آئی اے پہلے ہی سال منافع بخش ادارہ بن جائے گا، عارف حبیب کا دعویٰ

کراچی(پاکستان امیج) پاکستان کی معروف کاروباری شخصیت عارف حبیب نے دعویٰ کیا ہے کہ نجکاری کے بعد پی آئی اے پہلے ہی سال منافع بخش ادارہ بن جائے گا۔ ایکسپریس سے خصوصی گفتگو میں عارف حبیب نے کہا کہ صرف ان روٹس پر پروازیں چلائی جائیں گی جو منافع بخش ہوں گی، کسی روٹ کو ڈونیشن کی بنیاد پر نہیں …

Read More »

شہید خامنہ ای اور اہلخانہ کی میتیں شیشے کے تابوت میں عوامی دیدار کیلئے رکھ دی گئیں

تہران (پاکستان امیج)تہران میں گزشتہ روز عالمی وفود نے امام خمینی گرینڈ مصلیٰ میں شہید علی خامنہ ای اور ان کے اہل خانہ کی میتوں کا دیدار کیا، فاتحہ خوانی کی اور تعزیت کلمات تحریر کیے تھے تاہم آج عوامی دیدار کا دن ہے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق شہید آیت اللہ خامنہ ای اور ان کے اہل خانہ کی نماز …

Read More »

وزیراعظم کی ترک کاروباری گروپوں سے ملاقاتیں، پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت

استنبول(پاکستان امیج)وزیراعظم شہباز شریف نے ترک کاروباری گروپوں سے اہم ملاقاتیں کی ہیں، جس میں پاکستان میں سرمایہ کاری کے مواقع کے حوالے سے تفصیلی بات چیت کی گئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم محمد شہباز شریف سے استنبول میں ترکیہ کے سرکردہ کاروباری گروپوں اور صنعتی تنظیموں کے اعلیٰ عہدیداران نے الگ الگ ملاقاتیں کیں جن میں اقتصادی تعاون …

Read More »

ملکی معیشت کا بوجھ تنخواہ دار طبقے کے کندھوں پر، ایکسپورٹرز اور رئیل اسٹیٹ سے زیادہ ٹیکس ادا کیا

اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستانی تنخواہ دار طبقے نے ایکسپورٹرز اور رئیل اسٹیٹ کے شعبوں سے زیادہ ٹیکس ادا کرکے ملکی معیشت کا بوجھ اپنے کندھوں پر اٹھا رکھا ہے۔ پاکستانیخبریں نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ مالی سال کے دوران تنخواہ دار طبقے نے قومی خزانے میں 633 ارب روپے کا ریکارڈ انکم ٹیکس جمع کروایا جو کہ بااثر …

Read More »

عوام پیٹرول کی قیمتوں میں ریلیف سے پھر محروم، حکومت نے لیوی بڑھادی

اسلام آباد(پاکستان امیج) حکومت نے پیٹرول کی قیمتوں پر لیوی میں اضافہ کرکے عوام کو ایک بار پھر ریلیف سے محروم کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق تیل کی عالمی قیمتوں میں مسلسل کمی کے باوجود پاکستانی عوام تاحال پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں خاطر خواہ کمی سے محروم ہیں، جب کہ حکومت نے نرخوں میں معمولی کمی کرکے پیٹرول پر …

Read More »

جنگ کے بعد حالات بدل چکے ہیں، امریکا کو موجودہ حقائق تسلیم کرنا ہوں گے، باقر قالیباف

تہران (پاکستان امیج)ایران کے پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ اسرائیل اور امریکا کی ایران کے خلاف جنگ کے بعد حالات بدل چکے ہیں اور اب امریکا کو تجارت کے حوالے سے موجودہ حقائق کو تسلیم کرنا ہوگا۔ ایرانی میڈیا کے مطابق ازبکستان کی پارلیمنٹ کے اسپیکر سے ملاقات کے دوران محمد باقر قالیباف نے کہا …

Read More »

درآمدی ایل این جی کی قیمتوں میں اضافہ

اسلام آباد(پاکستان امیج)جون کیلئے درآمدی ایل این جی کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی نے نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ سوئی ناردرن کے لیے آر ایل این جی کی قیمت میں 14.94 فیصد اضافہ کیا گیا۔ سوئی ناردرن کیلئے درآمدی گیس کی نئی قیمت 19.52 ڈالر فی ایم بی ٹی یو مقرر جب کہ …

Read More »