کوئٹہ (پاکستان امیج)بلوچستان میں فورسز کا مشترکہ ’آپریشن شعبان‘ جاری ہے، جس میں مزید 5 خوارجیوں کو جہنم واصل کردیا گیا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق پاک فوج ، ایف سی بلوچستان اور پولیس کے مشترکہ ’آپریشن شعبان‘ میں فتنۃ الخوارج کے خلاف علاقے میں مؤثر کارروائیاں جاری ہیں اور سیکیورٹی فورسز کی جانب سے خارجیوں کو ہوائی اور زمینی کارروائیوں …
Read More »#ٹرینڈنگ
فورسز کا “آپریشن شعبان” جاری، مزید 3 خوارج ہلاک، مجموعی تعداد 105 تک جا پہنچی
کوئٹہ (پاکستان امیج)پاک فوج، ایف سی بلوچستان اور پولیس کا مشترکہ “آپریشن شعبان” جاری ہے جس میں سیکیورٹی فورسز کی فتنہ الخوارج کے کیخلاف علاقے میں ہوائی اور زمینی کارروائیاں کی جا رہی ہیں۔ سیکیورٹی ذرائع نے کہا کہ تازہ کارروائیوں کے دوران مزید 3 خارجیوں کو جہنم واصل کیا گیا، آپریشن شعبان میں جہنم واصل ہونے والوں کی مجموعی …
Read More »اقوام متحدہ میں ایران کا پاکستان سے اظہارِ تشکر، سلامتی کونسل اجلاس پر شدید اعتراض
نیویارک(پاکستان امیج) ایران نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں اپنے جوہری پروگرام سے متعلق منعقد ہونے والے اجلاس میں ووٹنگ سے غیر حاضر رہنے پر پاکستان کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ اجلاس قانونی بنیاد سے محروم تھا اور اسے بلانے کا کوئی جواز موجود نہیں تھا۔ اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب امیر سعید …
Read More »چین میں سمندری طوفان باوی کا دوسرا وار، لاکھوں افراد نقل مکانی پر مجبور، پروازیں اور ٹرینیں معطل
بیجنگ(پاکستان امیج)چین ایک بار پھر شدید موسمی بحران کی زد میں آگیا طاقتور سمندری طوفان باوی نے ملک کے ساحلی علاقوں میں لینڈ فال کرلیا جس کے بعد لاکھوں افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کردیا گیا ہے رپورٹس کے مطابق ایک ہفتے کے دوران چین سے ٹکرانے والا یہ دوسرا بڑا سمندری طوفان ہے جس نے ساحلی شہر تائی ژو …
Read More »ٹرمپ کا ایران سے مذاکرات جاری رکھنے کا فیصلہ
واشنگٹن (پاکستان امیج)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نائب صدر جے ڈی وینس اور وزیر خارجہ مارکو روبیو کو ہدایت کی ہے کہ ایران کے ساتھ سفارتی رابطے اور بات چیت جاری رکھی جائے۔ امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹرمپ کی جانب سے ان ہدایات کا مقصد ایران کے ساتھ کشیدگی کو قابو میں رکھتے ہوئے جوہری پروگرام، علاقائی سلامتی اور …
Read More »آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی تازہ کارروائیوں میں 9 خارجی دہشت گرد ہلاک
کوئٹہ(پاکستان امیج) پاک فوج، ایف سی بلوچستان اور پولیس کی جانب سے دہشتگردوں کے خلاف مشترکہ “آپریشن شعبان” بھرپور انداز میں جاری ہے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والے دہشتگردوں کے خلاف مؤثر کارروائیاں کی جا رہی ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ تازہ کارروائیوں کے دوران 9 خارجی دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا گیا۔ سیکیورٹی …
Read More »علما سمیت تمام متعلقہ اکائیاں آبادی کےمعاملے پر ہنگامی بینادوں پر ذمہ داری کا احساس کریں، وزیر اعظم
اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آبادی سے متعلق چیلنجز سے نمٹنے کے لیے حکومت اور معاشرے کے تمام طبقات کی مشترکہ کاوشیں ناگزیر ہیں، میں تمام متعلقہ اکائیوں بشمول وفاقی و صوبائی حکومت، اراکینِ پارلیمان، ترقیاتی شراکت دار، سول سوسائٹی، جامعات، نجی شعبہ، علمائے کرام، ذرائع ابلاغ اور مقامی برادریوں سے اپیل کرتا ہوں کہ …
Read More »وزیراعظم سے اقوام متحدہ کی سیکرٹری شپ کے امیدواروں کی ملاقاتیں، عالمی امن کے عزم کا اعادہ
اسلام آباد(پاکستان امیج) وزیراعظم شہباز شریف سے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے عہدے کے امیدواروں نے ملاقاتیں کیں جن میں عالمی امن کے لیے پاکستان کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے عہدے کے امیدوار میکی سال نے وزیراعظم ہاؤس میں وزیراعظم محمد شہباز شریف سے ملاقات کی، وزیراعظم نے میکی سال کا خیرمقدم …
Read More »عالمی بینک کی پاکستان کےلیے 37 کروڑ، 59 لاکھ ڈالر قرض کی منظوری
نیویارک(پاکستان امیج)عالمی بینک نے پاکستان کے لیے 37 کروڑ،59 لاکھ ڈالر قرض کی منظوری دے دی ہے منصوبے سے بجلی کی بندش میں کمی لانے میں مدد ملے گی۔ تفصیلات کے مطابق عالمی بینک عالمی بینک 10 سالہ توانائی پروگرام کے پہلے مرحلے کیلئے فنڈ فراہم کرے گا، مالی معاونت بجلی کی ترسیل کا نظام بہتر بنانے پر خرچ کی …
Read More »وزیراعظم سے کروشیا کے وزیر خارجہ کی ملاقات، تجارت سمیت کئی شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
اسلام آباد(پاکستان امیج) وزیراعظم شہباز شریف سے کروشیا کے وزیر خارجہ و یورپی امور نے ملاقات کی ہے، جس میں تجارت سمیت کئی شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا گیا۔ جمہوریہ کروشیا کے وزیر برائے خارجہ و یورپی امور ڈاکٹر گورڈن گرلیچ ریڈمین کی وزیراعظم سے ملاقات کے موقع پر نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار …
Read More »
Pakistan Image