اسلام اآباد(پاکستان امیج)اسلام آباد ہائی کورٹ نے ڈاکٹر شیریں مزاری کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کا حکم دے دیا۔ بیرون ملک جانے کے لیے ڈاکٹر شیریں مزاری کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کی درخواست پر عدالت نے فیصلہ جاری کر دیا۔ عدالت نے شیریں مزاری کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ میں ڈالنا غیر منصفانہ اور غیر …
Read More »#ٹرینڈنگ
مہنگی گیس، کراچی کی تمام صنعتوں میں 4 دسمبر کو ہڑتال کا اعلان
کراچی(پاکستان امیج) تمام صنعتوں نے مہنگی گیس کیخلاف 4 دسمبر کو ہڑتال کا اعلان کردیا۔ گیس ٹیرف میں ہوشربا اضافے اور فرٹیلائزر سیکٹر کو کراس سبسڈی پر گیس کی فراہمی کیخلاف کراچی کے ساتوں صنعتی علاقوں کی نمائندہ انجمنوں نے بطور احتجاج 4 دسمبر کو ایک روزہ ہڑتال کا اعلان کردیا ہے۔ یہ اعلان سائٹ ایسوسی ایشن آف انڈسٹری میں …
Read More »ایف بی آر کے سیکڑوں افسران اور ملازمین ٹیکس گوشوارے جمع کرانے میں ناکام
اسلام آباد(پاکستان امیج)وفاقی ادارہ برائے محصولات کے حوالے سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ اس کے اپنے سیکڑوں ملازمین نے ٹیکس جمع نہیں کرایا جس کے بعد ان ملازمین کو بھاری جرمانوں کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔ سرکاری دستاویزات اور ٹیکس انتظامیہ کے مطابق ایف بی آر کے اپنے سیکڑوں ملازمین نے مالی سال 2021، 2022، اور 2023 کے …
Read More »لیول پلیئنگ فیلڈ یہ ہے کہ میں اور نواز شریف عدالتوں میں پیش ہو رہے، شہباز شریف
لاہور(پاکستان امیج)سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ لیول پلیئنگ فیلڈ یہی ہے کہ میں انصاف کے لیے لاہور کی عدالت میں پیش ہوا اور نواز شریف اسلام آباد کی عدالت میں پیش ہو رہے ہیں۔ احتساب عدالت لاہور میں پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شہباز شریف کا کہنا …
Read More »گرفتار ملزمان کے جسمانی ریمانڈ سے متعلق لاہور ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ
لاہور(پاکستان امیج) گرفتار ملزمان کے جسمانی ریمانڈ کے حوالے سے لاہور ہائی کورٹ نے بڑا فیصلہ جاری کردیا، جس میں ملزمان کا جسمانی ریمانڈ دینے کے لیے نئے اصول وضع کیے گئے ہیں۔ عدالت نے ملزم منشا بم کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے اپنے فیصلے میں کہا کہ جسمانی ریمانڈ کے لیے ملزم کا …
Read More »بڑے واضح الفاظ میں سمجھا رہا ہوں، لاپتہ افراد بازیاب نہ ہوئے تو وزیراعظم اور وزیرداخلہ کیخلاف مقدمہ درج کرائیں گے،اسلام آباد ہائیکورٹ
اسلام آباد(پاکستان امیج)لاپتہ بلوچ طلبہ بازیابی کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ نے ریمارکس دیتے ہوئے کہاکہ لاپتہ افراد بازیاب نہ ہوئے تو وزیراعظم اور وزیرداخلہ کیخلاف مقدمہ درج کرائیں گے،پھر آپ کو اور وزیراعظم کو گھر جانا پڑے گا، بڑے واضح الفاظ میں آپ کو یہ بات سمجھا رہا ہوں،نتائج کچھ بھی ہوں ہم قانون کی حکمرانی کیلئے کوشش کررہے …
Read More »پاکستان کے لیے آئی ایم ایف پروگرام کی پالیسی دستاویزات کی تیاری شروع
اسلام آباد(پاکستان امیج) پاکستان کے لیے آئی ایم ایف پروگرام کی پالیسی دستاویزات کی تیاری شروع کردی گئی۔ آئی ایم ایف نے پاکستان کے لیے ممکنہ نئے پروگرام کی سفارشات پرمبنی پالیسی دستاویزات کی تیاری شروع کردی۔ عالمی ادارے کی ٹیکنیکل ٹیم سے مذاکرات کا دوسرا دور کامیابی سے مکمل ہوگیا، آئی ایم ایف ٹیم نے وزارت خزانہ اور وزارت …
Read More »بجلی مزید مہنگی ہونے کا امکان، صارفین پر 40 ارب کا اضافی بوجھ
اسلام آباد(پاکستان امیج) بجلی کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ کیے جانے کا امکان ہے، جس سے صارفین پر 40 ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق بجلی کی قیمت میں 3 روپے 53 پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان ہے۔ یہ اضافہ اکتوبر 2023ء کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مانگا گیا ہے، …
Read More »190 ملین پاؤنڈز کرپشن کیس؛ عمران خان کے جیل ٹرائل کا نوٹیفکیشن جاری
اسلام آباد(پاکستان امیج) چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف توشہ خانہ نیب تحقیقات اور 190 ملین پاؤنڈز کرپشن کیس میں جیل ٹرائل کا نوٹی فکیشن جاری ہوگیا۔ دونوں مقدمات میں اہم پیش رفت ہوئی ہے، جس کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی اور سابق وزیراعظم عمران خان کے جیل ٹرائل کا فیصلہ کیا گیا ہے، اس حوالے سے وزارت قانون …
Read More »سائفر کیس؛ خصوصی عدالت کا عمران خان کا ٹرائل جیل میں ہی کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد(پاکستان امیج) آفیشل سیکریٹ ایکٹ خصوصی عدالت نے سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا ٹرائل جیل میں ہی کرنے کا فیصلہ سنادیا۔ خصوصی عدالت کے جج ابو الحسنات محمد ذوالقرنین نے اسلام آباد جوڈیشل کمپلیکس میں سائفر کیس کی سماعت کی۔ عدالتی حکم کے باوجود چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کو اڈیالہ …
Read More »
Pakistan Image