پی ٹی آئی حمایت یافتہ 9 آزاد اراکین سندھ اسمبلی حلف لینے کو تیار

کراچی(پاکستان امیج) تحریک انصاف کے حمایت یافتہ 9 آزاد اراکین سندھ اسمبلی رکنیت کا حلف لینے کو تیار ہوگئے۔

سندھ اسمبلی کے 9 آزاد ارکان آج رکنیت کا حلف لینے آئیں گے۔ پی ٹی آئی قیادت کے فیصلے پر پہلے آزاد ارکان سندھ اسمبلی نے حلف نہیں لیا تھا۔

سندھ اسمبلی میں قائد ایوان کے لیے آج کاغذات نامزدگی جمع ہوں گے۔

ایم کیوایم کی سندھ اسمبلی میں پارلیمانی پارٹی کا اجلاس بھی ہوگا جس میں قائد ایوان کا امیدوار نامزد کرنے کا حتمی فیصلہ ہوگا۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *