ریاض (پاکستان امیج) آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات ہوئی ہے جس میں دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ سعودی دارالحکومت ریاض کے یمامہ پیلس میں ہونے والی ملاقات میں پاکستان کے آرمی چیف جنرل عاصم منیر اور سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے درمیان پاک سعودی …
Read More »#ٹرینڈنگ
آئی ایم ایف کی شرط پر حکومت نان فائلرز پر پراپرٹی ٹیکس بڑھانے پر رضامند
اسلام آباد(پاکستان امیج) پاکستان نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کو رئیل اسٹیٹ سیکٹر کو ٹیکس نیٹ میں لانے کی یقین دہانی کروائی ہے جس کے تحت نان فائلرز پر پراپرٹی کی خرید و فروخت پر ٹیکس میں اضافہ کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق حکومت نے رئیل اسٹیٹ سیکٹر کو ٹیکس نیٹ میں لانے اور تمام ہاؤسنگ …
Read More »مریم نواز کی ’بروقت مداخلت‘، ملیکہ بخاری کو بیرون ملک جانے کی اجازت مل گئی
لاہور(پاکستان امیج) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی معاونت سے تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی سابق رکن قومی اسمبلی ملیکہ بخاری کو بہن کی عیادت کے لیے بیرون ملک جانے کی اجازت مل گئی۔ ملیکہ بخاری نے ٹویٹر پر اپنی بڑی بہن کی بیماری کے حوالے سے بیرون ملک جانے کی اپیل کی تھی جس کے بعد وزیراعلیٰ پنجاب مریم …
Read More »شہدا کی عظیم قربانی ہمارے بہادر بیٹوں کے غیر متزلزل عزم کا اظہار ہے، صدر مملکت
اسلام آباد(پاکستان امیج) صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ شہدا کی عظیم قربانی ہمارے بہادر بیٹوں کے غیر متزلزل عزم کا اظہار ہے جنہوں نے ہماری مادر وطن کے دفاع کے لیے قربانی پیش کرنے میں کبھی ہچکچاہٹ محسوس نہیں کی۔ شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کے حملے میں بہادری سے لڑتے ہوئے دو افسران مادر وطن پر …
Read More »آئی ایم ایف کا نئے پروگرام کیلیے حکومت سے مزید اقدامات کا مطالبہ
اسلام آباد(پاکستان امیج) بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف )نے نئے پروگرام کے لیے حکومت سے مزید اقدامات کا مطالبہ کردیا ہے جبکہ حکومت کی جانب سے آئی ایم ایف کو بجلی اور گیس کے گردشی قرض منجمد رکھنے کی یقین دہانی کرائی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق آئی ایم ایف نے بجلی و گیس کی چوری ختم کرنے …
Read More »آئی ایم ایف کا دوسرے اقتصادی جائزے کیلیے مشن پاکستان بھیجنے کا عندیہ
اسلام آباد(پاکستان امیج) آئی ایم ایف نے 3 ارب ڈالر کے اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ پروگرام کی تکمیل کو ترجیح قرار دیتے ہوئے پاکستان کی نئی کابینہ کی تشکیل کے بعد دوسرے اقتصادی جائزے کیلیے مشن بھیجنے کا عندیہ دیدیا ہے۔ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی ڈائریکٹر کمیونیکیشن جیولی کوزیک نے واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران پاکستان …
Read More »آرمی چیف کا ضلع آواران کا دورہ، سیکیورٹی صورتحال پر بریفنگ
اسلام آباد(پاکستان امیج) چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر نے بلوچستان کے ضلع آواران کا دورہ کیا جہاں آرمی چیف کو سیکیورٹی کی صورتحال پر بریفننگ دی گئی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق بریفنگ میں صوبے کی سماجی و اقتصادی ترقی اور زراعت کی صلاحیت میں پاک فوج کی جانب سے کی جانے والی کوششوں کے بارے میں …
Read More »پاکستان ریلوے نے مزید 16 مسافر ٹرینوں کی آؤٹ سورسنگ کا فیصلہ کرلیا
لاہور(پاکستان امیج) پاکستان ریلوے نے اربوں روپے سالانہ کما کر دینے والی ملک بھر میں چلنے والی مزید 16 مسافر ٹرینوں کی آؤٹ سورسنگ کا فیصلہ کرلیا۔ ٹرینیں نجی کمپنیوں کو دینے کے لیے ٹینڈر بھی جاری کردیا گیا ہے۔ ٹرینوں کی آؤٹ سورسنگ کی تفصیلات میں بتایا گیا ہے کہ رواں ماہ کمپنیوں کی طرف سے ملنے والی بِڈنگ …
Read More »بھارت کا آئی ایم ایف سے پاکستان کے قرض کی کڑی نگرانی کا مطالبہ
نئی دلی(پاکستان امیج) رقم دفاعی مقاصد کیلیے استعمال ہونے کا واویلا کرتے ہوئے بھارت نے آئی ایم ایف سے پاکستان کے قرض کی کڑی نگرانی کا مطالبہ کر دیا۔ پاکستان کے لیے 3ارب ڈالر کا آئی ایم ایف پروگرام اپریل میں ختم ہوگا جس کے بعد قرضوں پر سود کی ادائیگی کے لیے پاکستان کو آئی ایم ایف کا ایک …
Read More »ادارہ شماریات نے گیس کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ 480فیصد قرار دے دیا
اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی ادارہ برائے شماریات نے گیس کی قیمتوں کے حوالے سے اپنے اعداد و شمار پر نظر ثانی کرتے ہوئے حالیہ ہونے والے اضافے کو 480 فیصد قرار دیا ہے جبکہ اس سے قبل ادارے نے کہا تھا کہ وفاقی حکومت نے ماہ نومبر میں گیس کی قیمتوں میں 1100 فیصد اضافہ کیا۔ وزارت توانائی نے وضاحت …
Read More »
Pakistan Image