#ٹرینڈنگ

فوجی عدالتوں میں سویلین کا ٹرائل: سپریم کورٹ نے لارجر بینچ کی تشکیل کے لیے معاملہ ججز کمیٹی کو بھیج دیا

اسلام آباد(پاکستان امیج )فوجی عدالتوں میں سویلین کے ٹرائل کو کالعدم قرار دینے کے خلاف اپیلوں پر سماعت ہوئی، جس پر سپریم کورٹ نے لارجر بینچ کی تشکیل کے لیے معاملہ ججز کمیٹی کو بھیج دیا، دوران سماعت جسٹس شاہد وحید نے استفسار کیا کہ ہمیں پتا تو چلے ٹرائل میں کیا طریقہ کار اپنایا گیا ہے؟ جسٹس امین الدین …

Read More »

ایران کے ساتھ کاروبار کرنے والے پابندیوں سے ہوشیار رہیں، امریکا کا ایرانی صدر کے دورے پر تبصرہ

اسلام آباد(پاکستان امیج )امریکا نے خبردار کیا کہ ایران کے ساتھ کاروبار کرنے والے ممالک کو ’پابندیوں کے ممکنہ خطرے‘ کا سامنا ہے، امریکی انتباہ اس وقت سامنے آیا ہے جب ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے اپنے 3 روزہ دورہ پاکستان کے دوران مختلف شعبوں میں تعاون اور باہمی تجارت کو 10 بلین ڈالر تک بڑھانے کے لیے مفاہمت کی …

Read More »

معاشی استحکام کے لیے وفاق اور صوبوں کو قریبی تعلق بنانا پڑے گا، وزیر اعظم

کراچی(پاکستان امیج)وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ معاشی استقامت کے لیے وفاق اور صوبوں کو قریبی تعلق بنانا پڑے گا۔ سندھ کابینہ کی صدارت کے بعد گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ آج میں کراچی آیا اور میں شاہ صاحب کا شکر گزار ہوں، پچھلے دو تین ماہ میں میرا یہاں آنے کا پروگرام بنا مگر …

Read More »

ایران کے صدر ابراہیم رئیسی 3 روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے

اسلام آباد(پاکستان امیج)ایران کے صدر ابراہیم رئیسی 3 روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے۔ ترجمان دفترِ خارجہ کے مطابق نئی منتخب جمہوری حکومت کے بعد سربراہِ مملکت کا پاکستان کا یہ پہلا دورہ ہے۔ ایرانی صدر کے ہمراہ ان کی اہلیہ اور اعلیٰ سطح کا وفد بھی ہے۔ نور خان ائیر بیس پر وفاقی وزیر ہاؤسنگ اینڈ ورکس ریاض …

Read More »

اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کے نئے ریکارڈ، انڈیکس بلند ترین سطح پر آگیا

کراچی(پاکستان امیج) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کے نئے ریکارڈز قائم ہو رہے ہیں، آج بھی انڈیکس بلند ترین سطح کو چھو رہا ہے۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز ہی پی ایس ایکس میں گزشتہ ہفتوں سے جاری تیزی کا رجحان برقرار ہے۔ حصص بازار میں پیر کے روز 423 پوائنٹس کی تیزی ریکارڈ ہوئی، جس سے 100 انڈیکس 71332 …

Read More »

سندھ میں تیل اور گیس کے مزید نئے ذخائر دریافت

اسلام آباد(پاکستان امیج) سندھ میں تیل اور گیس کے مزید نئے ذخائر دریافت کرلیے گئے۔ ماڑی پیٹرولیم کی جانب سے ملک میں تیل اور گیس کی نئی دریافت کا اعلان کیا گیا ہے، اس حوالے سے بتایا گیا ہے کہ نئی دریافت سندھ کے علاقے ڈھرکی میں ہوئی ہے۔ یہ خبر بھی پڑھیں: سندھ میں گیس کا ایک اور ذخیرہ …

Read More »

بشریٰ بی بی کو قید تنہائی میں رکھا ہوا ہے ، یہ ایک طرح کا تشدد ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد(پاکستان امیج)اسلام آباد ہائیکورٹ نے ریمارکس دیے ہیں کہ بشریٰ بی بی کو قید تنہائی میں رکھا ہوا ہے ، یہ ایک طرح کا تشدد ہے۔ ہائیکورٹ میں بشریٰ بی بی کو بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ اسٹیٹ کونسل نے ایک ہفتے کا وقت مانگا تو عدالت نے استدعا منظور کرلی۔ اسٹیٹ …

Read More »

وزیراعظم شہباز شریف کی ضمنی انتخابات میں کامیاب اراکین اسمبلی کو مبارکباد

اسلام آباد(پاکستان امیج) وزیراعظم شہباز شریف نے قومی اسمبلی اور صوبائی اسمبلیوں کی نشستوں پر ہونے والے ضمنی انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے والے امیدواروں کو مبارک باد دیتے ہوئے کہا ہے کہ عوام کی خدمت میں کوئی کسر نہیں چھوڑیں گے۔ وزیراعظم کے دفتر سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ ضمنی انتخابات میں مسلم …

Read More »

آئی ایم ایف نے نئے قرض پروگرام کیلئے پاکستان کی درخواست منظور کر لی

اسلام آباد(پاکستان امیج) پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف )کے درمیان نئے قرض پروگرام پر اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔ ذرائع کے مطابق عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے نئے قرض پروگرام کیلئے پاکستان کی درخواست مان لی۔ یاد رہے کہ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی جانب سے آئی ایم ایف سے نئے قرض پروگرام کیلئے درخواست …

Read More »

فیض آباد دھرنا: ٹی ایل پی سے معاہدہ پہلے ہوا وزیراعظم خاقان عباسی کو بعد میں دکھایا گیا، احسن اقبال

اسلام آباد(پاکستان امیج) ن لیگی رہنما احسن اقبال نے فیض آباد دھرنا کمیشن کے سامنے بیان دیا ہے کہ ٹی ایل پی سے معاہدہ پہلے ہوا اور وزیراعظم خاقان عباسی کو بعد میں دکھایا گیا وزیراعظم کو معاہدے پر اعتراض تھا مگر انہیں کہا گیا دستخط ہوچکے اب پیچھے نہیں ہٹ سکتے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سابق وزیر داخلہ احسن …

Read More »