اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ٹیکس دہندگان کو بہتر ماحول فراہم کرنا حکومت کی ترجیح ہے۔ مضبوط معیشت اور مضبوط قوم کی آواز ہی سنی جاتی ہے۔ ملکی معاشی مسائل اور ناگزیر چیلنجز سے نمٹنے کے لیے سب کو مل کر کام کرنا ہوگا۔ فیصلہ سازی کے عمل کو تیز کرنا ہوگا۔ ہمیں ایک اور آئی …
Read More »#ٹرینڈنگ
یوم پاکستان جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے، پریڈ کی پروقار تقریب
اسلام آباد(پاکستان امیج) آج ملک بھر میں یوم پاکستان قومی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے۔ دن کا آغاز وفاقی دارالحکومت میں 31 جبکہ صوبائی دارالحکومتوں میں 21 ،21 توپوں کی سلامی سے ہوا۔ یوم پاکستان کی مرکزی تقریب شکر پڑیاں پریڈ گراؤنڈ میں جاری ہے، جہاں مسلح افواج کے دستے اپنی بھرپور طاقت اور نظم کا مظاہرہ …
Read More »یوم پاکستان؛ مزار اقبال پر گارڈز تبدیلی کی پروقار تقریب
لاہور(پاکستان امیج) 23 مارچ یوم پاکستان کی مناسبت سے مزار اقبال پر گارڈز تبدیلی کی پروقار تقریب منعقد کی گئی۔ مزار اقبال پر پاک فضائیہ کے خصوصی دستوں نے فرائض سنبھال لیے۔ اس موقع پر مزار اقبال پر سلامی پیش کی گئی۔ گارڈز تبدیلی کی تقریب میں ائروائس مارشل طارق محمود نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ انہوں نے گارڈ …
Read More »صدر مملکت آصف علی زرداری کا یوم پاکستان کے موقع پر قوم کو پیغام
اسلام آباد(پاکستان امیج) صدر مملکت آصف علی زرداری نے یوم پاکستان کے موقع پر قوم کو پیغام دیا ہے۔ صدر مملکت آصف علی زرداری نے یوم پاکستان، 23 مارچ 2024ء کے پُرمسرت موقع پر قوم کو پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ آپ سب کیلئے نیک خواہشات کا اظہار اور دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ انہوں نے کہا کہ ہم …
Read More »ڈی آئی خان میں سیکورٹی فورسزکے قافلے کے قریب خودکش دھماکا، 2 اہلکار شہید
راولپنڈی(پاکستان امیج)ڈیرہ اسماعیل خان میں سیکورٹی فورسزکے قافلے کے قریب خود کش دھماکے میں 2 اہلکار شہید ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ڈی آئی خان ڈسٹرکٹ میں گاڑی میں سوار خود کش حملہ آور نے سیکورٹی فورسز کے قافلے کے قریب خود کو دھماکے سے اڑا لیا۔خود کش حملے میں 38 سالہ نائب صوبیدار یاسر شکیل اور 34 …
Read More »عمران خان سے ملاقات نہ کرانے پر سپرنٹنڈنٹ جیل نے غیرمشروط معافی مانگ لی
اسلام آباد(پاکستان امیج)بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات نہ کرانے پر سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل نے اسلام آباد ہائیکورٹ سے غیرمشروط معافی مانگ لی۔ عدالتی احکامات کے باوجود بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہ کرانے پر توہین عدالت کی درخواستوں پر سماعت ہوئی۔ سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل نے توہینِ عدالت کی درخواستوں پر تحریری جواب جمع کروا دیا تاہم …
Read More »خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی ایپکس کمیٹی کا اجلاس، معاشی صورتحال کا جائزہ
اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت سرمایہ کاری سہولت کونسل کی ایپکس کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں غیر ملکی سرمایہ کاری اور معاشی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔ ایپکس کمیٹی کا اجلاس وزیر اعظم آفس میں منعقد کیا گیا ہے جس میں آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے خصوصی شرکت کی جبکہ سابق نگراں وزیر اعظم …
Read More »وزیراعظم شہباز شریف سے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی ملاقات
اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیراعظم شہباز شریف سے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی ملاقات ہوئی ہے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ ملاقات ایس آئی ایف سی کی اپیکس کمیٹی اجلاس سے قبل ہوئی،آرمی چیف نے وزیراعظم کو اپنے دورہ سعودی عرب پر اعتماد میں لیا،وزیراعظم شہبازشریف نے پاک سعودی تعلقات پر اظہار اطمینان …
Read More »پاکستان نےافغان شہری آبادی کو نشانہ بنانے کے الزامات مسترد کردئیے
اسلام آباد(پاکستان امیج) پاکستان نے کہا ہے کہ افغانستان کو متعدد بار دہشت گردوں کی موجودگی سے متعلق ثبوت فراہم کیے ہیں۔ ترجمان دفترخارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ پاکستان نے گزشتہ ہفتے افغانستان میں دہشت گرد گروپ کے خلاف کارروائی کی۔ کارروائی میں افغانستان کی شہری آبادی کو نشانہ نہیں بنایا گیا۔ افغانستان کو متعدد …
Read More »آخری وارننگ دے رہا ہوں وفاق ، پنجاب حکومت اپنی حرکتوں سے باز آجائیں، وزیراعلیٰ کے پی
ڈی آئی خان(پاکستان امیج)خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کا کہنا ہے کہ آخری وارننگ دے رہا ہوں کہ وفاق اور پنجاب حکومت باز آجائیں۔ وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈا پور نے ویڈیو بیان میں کہا کہ اگر یہ اپنی حرکتوں سے باز نہیں آئے تو پھر دیکھتا ہوں کہ یہ کیسے حکومت چلا سکیں گے۔ علی امین …
Read More »
Pakistan Image