#ٹرینڈنگ

عدت میں نکاح کیس؛ بشریٰ بی بی اور عمران خان کی سزا معطلی کی درخواست مسترد

اسلام آباد(پاکستان امیج) عدت میں نکاح کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواست مسترد کر دی گئی۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد افضل مجوکا نے بانی چیئرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ کی سزا معطلی پر فیصلہ سنایا۔ عدالت نے دن تین بجے فیصلہ سنانے کا وقت مقرر کر …

Read More »

عمران خان کو جیل میں مشکلات ہیں تو آئیں بیٹھ کر بات کریں: وزیراعظم

اسلام آباد(پاکستان امیج )وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان کو جیل میں مشکلات ہیں تو آئیں بیٹھ کر بات کریں۔ محمد شہباز شریف نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ میں نے پہلی تقریر میں میثاق معیشت کی پیش کش کی تھی لیکن میری تجویز کو حقارت سے ٹھکرایا گیا، ایوان میں ایسی نعرے …

Read More »

نیب جمہوریت کو نقصان پہنچانے والا ادارہ ہے، ہمارے منشور نیب کو ختم کرنا ہے، بلاول

اسلام آباد(پاکستان امیج)چیرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ نیب ملک کی جمہوریت کو نقصان پہنچانے والا ادارہ ہے، ہمارے منشور میں ہے نیب کو ختم کرنا ہے۔ قومی اسمبلی میں خطاب کے دوران انہوں نے کہا کہ میثاق معیشت کے بغیر ملک کے بنیادی معاشی مسائل حل نہیں ہوسکتے، عوام کو روٹی کپڑا اور مکان کی …

Read More »

مخصوص نشستیں متناسب نمائندگی کے اصول سے ہٹ کر نہیں دی جا سکتیں، سپریم کورٹ

اسلام آباد(پاکستان امیج)سپریم کورٹ آف پاکستان میں سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران جسٹس منیب اختر نے ریمارکس دیے کہ مسلم لیگ (ن)، پیپلز پارٹی اور جے یو آئی (ف) سمیت دیگر جماعتوں کو مخصوص نشستیں دی گئیں تاہم پی ٹی آئی امیدواروں کو مخصوص نشستیں دینے کے لیے الگ اصول اپنایا گیا، …

Read More »

عدت نکاح کیس: عمران خان، بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد(پاکستان امیج)اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی عدت نکاح کیس میں سزا معطلی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا، جو 27 جون کو سنایا جائے گا جبکہ کیس میں سزا کے خلاف مرکزی اپیلوں پر سماعت 2 جولائی تک ملتوی کردی …

Read More »

بلوچستان کو پولیو سے پاک کرنے کے لئے پرعزم ہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

کوئٹہ(پاکستان امیج)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے پولیو اوور سائیٹ بورڈ کے سربراہ اور بل اینڈ میلنڈا گیٹس فاؤنڈیشن کے گلوبل ڈویلپمنٹ ڈویژن کے صدر ڈاکٹر کرسٹوفر الیاس کی ملاقات، بلوچستان میں انسداد پولیو مہم کو مربوط بنانے پر اتفاق وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان کو پولیو سے پاک کرنے کے لئے پرعزم ہیں …

Read More »

آپریشن عزم استحکام کی سب سے زیادہ ضرورت بلوچستان میں ہے،ریاستی رٹ چیلنج کرنے والوں کیخلاف سخت ایکشن ہوگا: سرفراز بگٹی

کوئٹہ(پاکستان امیج) بلوچستان کے وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ آپریشن عزم استحکام کی سب سے زیادہ ضرورت بلوچستان میں ہے کیونکہ صوبے میں بڑی انسر جنسی ہے۔ بلوچستان اسمبلی کے اجلاس کے بعد میڈیا نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ بلوچستان نے کہا کہ پاکستان کے دیگر علاقوں میں مذہب کے نام پر انسرجنسی …

Read More »

سی پیک پاکستان کی ترقی کا اہم منصوبہ ، تمام سیاسی جماعتیں ایک پیج پر ہیں،اسحاق ڈار

اسلام آباد(پاکستان امیج)نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہاہے کہ سی پیک پاکستان کی ترقی کا اہم منصوبہ ہے، سی پیک سے متعلق پاکستان میں تمام سیاسی جماعتیں ایک پیج پر ہیں۔ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے پاک چین مشاورتی میکنزم اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ چینی وفد کا دورہ دونوں ممالک میں اعلیٰ سطح روابط کا حصہ ہے،چینی وزیر …

Read More »

عبادت صرف اللہ کی اور حکم صرف اللہ کا، یہی دین ہے: خطبہ حج

مکہ مکرمہ(پاکستان امیج)خطبہ حج دیتے ہوئے مسجدالحرام کے امام اور خطیب شیخ ڈاکٹر ماہر بن حمد نے کہا ہے کہ عبادت صرف اللہ کی اور حکم صرف اللہ کا اور یہی دین ہے، جو تقویٰ اختیار کرے گا اسے وہاں سے رزق ملے گا جہاں سے گمان بھی نہیں ہوگا۔ وقوف عرفہ کے دوران مسجد نمرہ میں خطبہ حج دیتے …

Read More »

9 مئی کے مجرموں کو انصاف کے کٹہرے میں کھڑا کرنا لازم ہے، فارمیشن کمانڈرز کانفرنس

اسلام آباد(پاکستان امیج) فارمیشن کمانڈرز کانفرنس کے شرکاء کا کہنا ہے کہ ملک کے وسیع تر مفاد میں لازم ہے کہ 9 مئی کے منصوبہ سازوں، مجرموں، اس کی حوصلہ افزائی کرنے والوں اور سہولت کاروں کو انصاف کے کٹہرے میں کھڑا کیا جائے۔ آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی زیر صدارت83ویں فارمیشن کمانڈرز کانفرنس ہوئی جس میں کور …

Read More »