اسلام آباد(پاکستان امیج) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری سے ملاقات ہوئی جس میں معاملات کو مل بیٹھ کر حل کرنے پر اتفاق کیا گیا۔ ملاقات کے دوران صوبہ خیبر پختونخوا کی موجودہ صورتِ حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں لوڈ شیڈنگ، بجلی سے متعلق معاملات …
Read More »#ٹرینڈنگ
خوشاب، ٹرک کھائی میں گرنے سے ایک ہی خاندان کے 13افراد جاں بحق
خوشاب(پاکستان امیج ) خوشاب میں ٹرک کھائی میں گرنے سے 13 افراد جاں بحق، 9 زخمی ہو گئے۔ نجی ٹی وی دنیا نیوزنے ریسکیو ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ مرنے والوں کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے ، بدقسمت خاندان بنوں سے مزدوری کے لئے منی ٹرک میں سوار ہوکر خوشاب آ رہا تھا ، بریک فیل ہونے …
Read More »اگر مجھے کوئی قانون پسند نہیں تو اسے معطل کردوں کیا یہ دیانت داری ہے،چیف جسٹس پاکستان
اسلام آباد(پاکستان امیج)نیب ترامیم کالعدم قرار دینے کے خلاف وفاقی اور صوبائی حکومتوں کی اپیلوں پرچیف جسٹس پاکستان نے کہاکہ ہم کب تک اس بے وقوفانہ دور میں رہتے رہیں گے،اگر مجھے کوئی قانون پسند نہیں تو اسے معطل کردوں کیا یہ دیانت داری ہے،قانون کو معطل کریں پھر اس کیس کو سنا ہی نہ جائے تو ملک کیسے ترقی …
Read More »بانی پی ٹی آئی کی تھانہ کھنہ میں درج 2مقدمات پر درخواست ضمانت پر فیصلہ سنا دیا گیا
اسلام آباد(پاکستان امیج)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے بانی پی ٹی آئی کی تھانہ کھنہ میں درج 2مقدمات پر درخواست ضمانت پر فیصلہ سنا دیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق بانی پی ٹی آئی عمران خان لانگ مارچ اورتوڑ پھوڑ میں درج تھانہ کھنہ میں درج 2مقدمات میں بری ہو گئے،جوڈیشل مجسٹریٹ صہیب بلال نے بانی …
Read More »وزیراعظم شہبازشریف نے پارٹی عہدے سےاستعفیٰ دیدیا
لاہور(قدرت روزنامہ)وزیراعظم شہبازشریف نے پارٹی عہدے سےاستعفیٰ دیدیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ذرائع کاکہنا ہے کہ وزیراعظم شہبازشریف پارٹی عہدے سے مستعفی ہو گئے، وہ اپنی مصروفیات کی وجہ سے پارٹی کو وقت نہیں دے پاتے تھے،اس لئےپارٹی کی صدارت کی ذمہ داری نوازشریف کو دینے کا فیصلہ کیا گیا تھا۔ شہبازشریف کے مستعفی ہونے کے …
Read More »سپریم کورٹ نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل کردیا
اسلام آباد(پاکستان امیج)سپریم کورٹ نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل کردیا۔عدالت نے کہاکہ دوسری جماعتوں کو نشستیں دینے کافیصلہ معطل کررہے ہیں،پشاور ہائیکورٹ اور الیکشن کمیشن کے فیصلے کو معطل کررہے ہیں۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق سپریم کورٹ میں سنی اتحاد کونسل کو مخصوص نشستیں نہ دینے کیخلاف …
Read More »خضدار، چمروک کے مقام پر دھماکا، ایک شخص جاں بحق ،9افراد زخمی
خضدار(پاکستان امیج)بلوچستان کے ضلع خضدار میں دھماکے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ 9زخمی ہو گئے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ ریموٹ کنٹرول دھماکے سے گاڑی کو نشانہ بنایا گیا،دھماکے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور ریسکیو ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئی اور علاقے کو گھیرے میں لیکر …
Read More »وزیراعظم کا موجودہ حکومت کے پہلے ماہ میں 6لاکھ 91ہزار میٹرک ٹن گندم درآمد کرنے کا نوٹس
اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیراعظم شہباز شریف نے موجودہ حکومت کے پہلے ماہ میں 6لاکھ 91ہزار میٹرک ٹن گندم درآمد کرنے کا نوٹس لے لیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق فروری 2024کے بعد گندم کی درآمد جاری رکھنے پر تحقیقات کے احکامات جاری کر دیئے گئے،وزیراعظم نے گندم کی درآمد جاری رکھنے اور ایل سیز کھولنے کے ذمہ داروں …
Read More »وزیراعظم نے غیر ضروری خریدی گئی گندم کی تحقیقات کرانے کی منظوری دیدی
اسلام آباد(پاکستان امیج) وزیر اعظم نے نگراں دور حکومت میں غیر ضروری خریدی گئی گندم کی تحقیقات کرانے کی منظوری دے دی۔ ممبر فیڈرل پبلک سروس کمیشن میاں مشتاق نگراں دور میں گندم خریداری کی تحقیقات مکمل کرکے وزیراعظم کو رپورٹ پیش کریں گے۔ حکومت نے فیڈرل پبلک سروس کمیشن کے سینیئر ممبر میاں مشتاق کو چیئرمین لگانے کا فیصلہ …
Read More »خیبر پختونخوا؛ تحصیل کونسل کے چیئرمینز کی 6خالی نشستوں پر پولنگ جاری
پشاور(پاکستان امیج) خیبر پختونخوا میں تحصیل کونسل کے چیئرمینز کی 6 خالی نشستوں پر ضمنی بلدیاتی انتخابات کے لیے پولنگ جاری ہے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق تمام تحصیلوں میں پولنگ کا آغاز صبح 8 بجے ہوا اور پولنگ شام 5 بجے تک بلا تعطل جاری رہے گی۔ علی الصبح خواتین بھی اپنے ووٹ کے حق کے استعمال کے لیے پولنگ …
Read More »
Pakistan Image