اسلام آباد(پاکستان امیج)وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا کہ فی الحال یہی نظر آتا ہے کہ اگلے چیف جسٹس منصور علی شاہ ہوں گے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے عطا تارڑ نے کہاکہ ڈرافٹ کو مشکوک بنایا جا رہا ہے، ڈرافٹ میں وزیر قانون، ان کی ٹیم اور اٹارنی جنرل شامل تھے۔ انہوں نے کہا …
Read More »#ٹرینڈنگ
ترمیم کا کابینہ کو نہیں پتہ مجھے کیسے پتہ ہوگا، نائب وزیراعظم
اسلام آباد(پاکستان امیج) نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ترمیم کا کابینہ کو نہیں پتہ مجھے کیسے پتہ ہوگا۔ ن لیگی وفد نے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو سے پارلیمنٹ ہاؤس میں ملاقات کی جس میں آئینی ترمیم پر بات چیت کی گئی۔ ملاقات کے بعد صحافی نے اسحاق ڈار سے سوال کیا کہ …
Read More »بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی نجکاری؛ لازمی سروس ایکٹ نافذ
اسلام آباد(پاکستان امیج)وفاقی حکومت کی جانب سے تقسیم کار کمپنیوں این ٹی ڈی سی اور سرکاری جنیکوز پر لازمی سروس ایکٹ نافذ کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق لازمی سروس ایکٹ کے تحت احتجاج اور ہڑتال پر پابندی ہوگی، جسکا مقصد پرائیویٹائزیشن کے دوران ملازمین کے احتجاج سے بچنا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ایکٹ نافذ ہونے کے بعد ملازمین …
Read More »گوادر پورٹ تک رسائی کیلیے ترکمانستان کا پاکستان کیساتھ جلد معاہدے کا امکان
اسلام آباد(پاکستان امیج) ترکمانستان چین پاکستان اقتصادی راہداری کے تحت گوادر بندرگاہ تک رسائی حاصل کرنے والا پہلا وسطی ایشیائی ملک بننے جا رہا ہے جبکہ عنقریب ترکمانستان اور پاکستان اسی سلسلے میں ایک معاہدے پر دستخط بھی کرنے والے ہیں۔ پاک چین اقتصادری راہدری (سی پیک) پاکستانی معیشت میں بہت اہم کردار ادا کر رہی ہے جس کے تحت …
Read More »اسحاق ڈار اور اعظم نذیر کی بلاول بھٹو سے ملاقات، آئینی ترامیم بارے تبادلہ خیال
اسلام آباد (پاکستان امیج ) ڈپٹی وزیراعظم و سینیٹر اسحاق ڈار نے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کی جس میں موجودہ سیاسی صورتحال اور مجوزہ آئینی ترامیم سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ڈپٹی وزیراعظم اسحاق ڈار نے وزیر قانون سینیٹر اعظم نذیر تارڑ کے ہمراہ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سے پارلیمنٹ ہاوس …
Read More »حکومت نے پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کا اجلاس بلالیا، آئینی ترمیم لائے جانے کا امکان
اسلام آباد(پاکستان امیج)حکومت نے پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کا اجلاس طلب کرلیا ہے اور سیاسی تجزیہ کاروں نے امکان ظاہر کیا ہے کہ ّج کوئی اہم قانون سازی ہوسکتی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق حکومت اہم قانون سازی کے موڈ میں نظر آرہی ہے، یہی وجہ ہے کہ قومی اسمبلی اور سینیٹ کے رواں اجلاس میں بہت سے بل پیش …
Read More »وزیراعظم کی ملک میں الیکٹرک گاڑیوں کے فروغ کیلیے ماڈل پلان پیش کرنے کی ہدایت
اسلام آباد(پاکستان امیج) وزیراعظم شہباز شریف نے ملک میں الیکٹرک گاڑیوں کے فروغ کے لیے ماڈل فنانشل پلان پیش کرنے کی ہدایت کردی ہے۔ شہباز شریف کی زیر صدارت الیکٹرک وہیکلز کے استعمال کے حوالے سے اہم اجلاس ہوا، جس میں وزیراعظم کو بریفنگ دی گئی۔ اجلاس میں وزیراعظم کا کہنا تھا کہ ملک میں بجلی سے چلنے والی گاڑیوں …
Read More »کچلاک میں پولیس موبائل کے قریب دھماکا، دو اہلکار زخمی
کوئٹہ(پاکستان امیج) بلوچستان کے شہر کچلاک میں پولیس موبائل کے قریب دھماکےسے دو اہلکار زخمی ہوگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کوئٹہ کے نواحی علاقے کچلاک میں دھماکے کی اطلاع موصول ہوئی جس پر امدادی ادارے اور پولیس روانہ ہوگئے۔ امدادی ذرائع کے مطابق دھماکا کچلاک میں پولیس موبائل کے قریب ہوا جس میں دو پولیس اہلکار زخمی ہوگئے، اہلکاروں کو …
Read More »شہبازشریف کا سرکاری سکوشہبازشریف کا سرکاری سکولوں میں اچھی کارکردگی دکھانے والے طلباء میں الیکٹرک بائیکس تقسیم کرنے کا اعلان لوں میں اچھی کارکردگی دکھانے والے طلباء میں الیکٹرک بائیکس تقسیم کرنے کا اعلان
اسلام آباد (پاکستان امیج)وزیراعظم شہبازشریف کی زیر صدارت الیکٹرک وہیکلز کے استعمال سےمتعلق اجلاس ہوا جس دوران وزیراعظم نے الیکٹرک وہیکلز کے حوالے سے جامع فنانشنل ماڈل پیش کرنے کی ہدایت کر دی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق شہبازشریف نے کہا کہ بجلی سے چلنے والی گاڑیوں کے فروغ کیلئے حکومت ترجیحی اقدامات اٹھا رہی ہے ، الیکٹرک وہیکلز سے …
Read More »قاضی فائز عیسیٰ توسیع لینے سے منع کردیں تو بہت کچھ واضح ہو جائے، بیرسٹر گوہر
اسلام آباد(پاکستان امیج) پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے چئیرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ اگر قاضی فائز عیسی توسیع نہ لینے کا اعلان کردیں تو بہت کچھ واضح ہوجائے گا۔ چئیرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ پر بہت بڑی ذمہ داری ہے۔ اگر وہ …
Read More »
Pakistan Image