#ٹرینڈنگ

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کے گرفتار رہنماؤں کا جسمانی ریمانڈ معطل کردیا

اسلام آباد(پاکستان امیج)اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کے گرفتار رہنماؤں کے جسمانی ریمانڈ کا فیصلہ معطل کر دیا۔ ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی کے گرفتار رہنماؤں کے جسمانی ریمانڈ کا فیصلہ کالعدم قرار دینے کی درخواستوں پر سماعت ہوئی۔ درخواست گزار کے وکیل نے استدعا کی کہ ماتحت عدالت کو زیادہ لمبا جسمانی ریمانڈ نہیں دینا چاہیے …

Read More »

پیٹرول مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان

اسلام آباد(پاکستان امیج) ملک بھر میں آئندہ 15 دنوں کے لیے پیٹرول مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی کے باعث ملک میں پیٹرول 12 روپے فی لیٹر سستا ہونے کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں بھی 12 روپے اور مٹی کے …

Read More »

عمران خان کا ملٹری ٹرائل ہوگا یا نہیں ؟ اسلام آباد ہائی کورٹ کی حکومت سے وضاحت طلب

  اسلام آباد(پاکستان امیج)اسلام آباد ہائیکورٹ نے 16 ستمبر تک وفاقی حکومت سے وضاحت طلب کر لی کہ عمران خان کا ملٹری ٹرائل ہوگا یا نہیں؟ اسلام آباد ہائیکورٹ میں نبانی پی ٹی آئی کی ممکنہ ملٹری حراست و ٹرائل روکنے کی درخواست پر اعتراضات کے ساتھ سماعت ہوئی۔ بانی پی ٹی آئی کا ملٹری ٹرائل ہوگا یا نہیں ؟ …

Read More »

بلیو اکانومی وقت کی ضرورت، معیشت کی بحالی کیلئے کوششیں جاری ہیں: اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاکستان امیج ) نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ بلیو اکانومی وقت کی ضرورت ہے، ملکی معیشت کی بحالی کیلئے کوششیں جاری ہیں۔ اسلام آباد میں بین الاقوامی میری ٹائم کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ میری ٹائم افیئرز سے متعلق سب …

Read More »

علی امین خود بانی پی ٹی آئی کی جگہ لینا چاہتے ہیں: وزیر دفاع خواجہ آصف

اسلام آباد (پاکستان امیج)وزیر دفاع خواجہ آصف نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور پر پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی جگہ لینے کا الزام لگا دیا۔ جیو نیوز کے ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف کا کہنا تھاکہ پی ٹی آئی کی قیادت خاص طور خیبرپختونخوا کے رہنما نہیں چاہتے کہ بانی پی ٹی آئی باہر …

Read More »

آئین کی بالادستی کے بغیر پارلیمنٹ سمیت کوئی ادارہ نہیں چل سکتا: بلاول بھٹو

اسلام آباد(پاکستان امیج)چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ آئین کی بالادستی کے بغیر پارلیمنٹ سمیت کوئی ادارہ نہیں چل سکتا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق قومی اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ عوام نے اپنے نمائندوں کو منتخب کیا، ہم نے سیاست …

Read More »

وزیراعلیٰ کے پی جو باتیں کررہے ہیں یہ خودکشی کے مترادف ہے،خواجہ آصف

اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہاہے کہ وزیراعلیٰ کے پی جو باتیں کررہے ہیں یہ خودکشی کے مترادف ہے،پارلیمنٹ میں جو ہوا وہ وزیراعلیٰ کے پی کی تقریر کا ردعمل تھا،ہم نے وہ زبان نہیں بولی جو جلسے میں بولی گئی،آپ نے کہا ہم آئیں گے تو اڈیالہ جیل سے ان کو رہا کرائیں گے۔ قومی اسمبلی کے …

Read More »

اسٹیبلشمنٹ نے ہمیں دھوکا دیا آج سے مذاکرات کے دروازے بند کر رہا ہوں، عمران خان

راولپنڈی(پاکستان امیج) بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ نے ہمیں دھوکا دیا، میں آج سے اسٹیبلشمنٹ سمیت کسی فریق سے بھی مذاکرات کے دروازے بند کر رہا ہوں۔ یہ بات انہوں نے اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ دوران گفتگو عمران خان خاصے غصے میں نظر آئے، بیرسٹر علی ظفر …

Read More »

وزیرداخلہ کا پی ٹی آئی کارکنوں کے پتھراؤ کا نوٹس،آئی جی سے رپورٹ طلب

اسلام آباد (پاکستان امیج) وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد میں چونگی نمبر 26 میں پی ٹی آئی جلسے کے شرکا کی جانب سے پولیس پر پتھراؤ کا نوٹس لے لیا۔ وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے آئی جی اسلام آباد پولیس علی ناصر رضوی سے رپورٹ طلب کرلی،ساتھ ہی انہوں نے زخمی پی ٹی آئی کارکنوں کے پتھراؤ میں …

Read More »

سردار اختر مینگل نے قومی اسمبلی کی رکنیت سے استعفیٰ دینے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (پاکستان امیج )بی این پی کے سربراہ سردار اختر مینگل نے قومی اسمبلی کی رکنیت سے استعفیٰ دینے کا اعلان کر دیا ہے ۔ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ہوئے سردار اختر مینگل کا کہناتھا کہ یہ بات میں نے کسی کو نہیں بتائی آج ابھی اس پریس کانفرنس میں بتا رہاہوں ، میں آج قومی اسمبلی …

Read More »