#ٹرینڈنگ

بلوچستان میں ملٹری آپریشنز کی ضرورت نہیں: سرفراز بگٹی

کوئٹہ (پاکستان امیج) وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں ملٹری آپریشنز کی ضرورت نہیں۔ کوئٹہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ جھوٹے پراپیگنڈے کے ذریعے معصوم لوگوں کو ورغلایا جاتا ہے اور نوجوانوں کو ریاست کے سامنے کھڑا کیا جاتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم بلوچ بچیوں …

Read More »

آرٹیکل 63 اے کی سماعت جسٹس منیب کی عدم شرکت پر ملتوی، چیف جسٹس کی منانے کی کوشش

اسلام آباد(پاکستان امیج)منحرف اراکین پارلیمنٹ کا ووٹ شمار نہ کرنے کے فیصلے کے خلاف آرٹیکل 63 اے پر نظرثانی اپیلیں پر سماعت جاری ہے، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجر بنچ سماعت کررہا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق بینچ میں جسٹس منیب اختر، جسٹس امین الدین خان، جسٹس جمال خان مندوخیل ، جسٹس مظہر عالم …

Read More »

موسیٰ خیل میں گیس کمپنی کے کیمپ پر فائرنگ، 20 سے زائد مزدور اغوا

کوئٹہ(پاکستان امیج) بلوچستان کے علاقے موسیٰ خیل میں مسلح افراد 20 سے زائد مزدوروں کو اغواء کرکے لے گئے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ موسیٰ خیل میں مسلح افراد نے قومی شاہراہ پر گیس کمپنی کےکیمپ پر فائرنگ کی اور اس کے بعد 20 سے زائد مزدوروں کو اغواء کرکے ساتھ لے …

Read More »

مولوی سیاست نہ کرے بس ن لیگ، پی پی کو اس کی اجازت ہے، فضل الرحمان

راولپنڈی(پاکستان امیج)جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ آج بھی بہت سے لیڈر بغیر وضو نماز کیلیے کھڑے ہوجاتے ہیں اور یہ ہی ہمارے حاکم ہیں، کہا جاتا ہے کہ مولوی سیاست نہ کرے بس ن لیگ، پیپلزپارٹی یا کسی اور کو اسکی اجازت ہے۔ راولپنڈی کے مدرسہ تعلیم القرآن میں ختم نبوت شہدائے اسلام …

Read More »

وزیراعظم شہباز شریف کی نیویارک میں عالمی رہنماوں سے ملاقاتیں

نیویارک (پاکستان امیج)وزیراعظم شہباز شریف اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے آج خطاب کریں گے، اہم خطاب سے قبل وزیراعظم کی نیویارک میں عالمی رہنماوں سے ملاقاتوں کا سلسلہ جاری ہے۔ وزیرِاعظم کی برطانوی ہم منصب سرکئیرسٹارمر سے ملاقات میں پاک برطانیہ تعلقات کو مزید فروغ دینے اور تجارت و سرمایہ کاری کے فروغ پر بھی اتفاق کیا۔ وزیراعظم نے …

Read More »

مہنگائی میں کمی کے باوجود پاکستان کو کمزور حکمرانی سمیت بڑے چیلنجز کا سامنا ہے، آئی ایم ایف

اسلام آباد(پاکستان امیج)آئی ایم ایف کا کہنا ہے کہ مہنگائی میں نمایاں کمی کے باوجود پاکستان کو کمزور حکمرانی سمیت دیگر بڑے چیلنجز کا سامنا ہے۔ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے ایگزیکٹو بورڈ کی طرف سےپاکستان کے ایکسٹینڈڈ فنڈ پروگرام کی منظوری کا اعلامیہ جاری کردیا ہے، جس میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان کو ایک ارب …

Read More »

صدارتی آرڈیننس پر تحفظات ،چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے جسٹس منصور علی شاہ کے خط کا جواب دیدیا

اسلام آباد(پاکستان امیج)چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے صدارتی آرڈیننس سے متعلق جسٹس منصور علی شاہ کے خط کا جواب دیدیا،چیف جسٹس کے لکھے خط کے مندرجات سامنے نہیں آ سکے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ذرائع کاکہناہے کہ جسٹس منصور علی شاہ نے پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی اجلاس میں شرکت سے انکار کیاتھا،جسٹس منصور علی شاہ …

Read More »

قرض منظوری پر آئی ایم ایف سربراہ کی پاکستانی عوام کو مبارکباد

واشنگٹن (پاکستان امیج )عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی سربراہ کرسٹالینا جارجیوا نے پاکستان کیلئے آئی ایم ایف پروگرام کی منظوری پر پاکستانی عوام اور حکومت کو مبارکباد پیش کردی ہے۔ آئی ایم ایف بورڈ اجلاس کے بعد نجی ٹی وی جیونیوز سے بات کرتے ہوئے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا نے کہا کہ پاکستانی حکومت …

Read More »

بجلی 10روپے یونٹ تک سستی ہوسکتی ہے، وزیر توانائی اویس لغاری

اسلام آباد(پاکستان امیج)وفاقی وزیرتوانائی اویس لغاری نے صارفین کو بڑی خوشخبری سناتے ہوئے کہا کہ اصلاحات کے ذریعے بجلی 10روپے یونٹ تک سستی ہوسکتی ہے۔ نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق اویس لغاری کاکہنا ہے کہ پاور سیکٹرکوبہت سے مسائل کا سامنا ہے،ریفارمزکی ضرورت ہے، پاکستان کوآئی پی پیزکے حوالے سے تحفظات ہیں، بجلی مہنگی ہونے کی وجہ …

Read More »

شہباز شریف کی کویت کے ولی عہد سے ملاقات، علاقائی اور عالمی امور پر تعاون بڑھانے کا اعادہ

نیویارک،اسلام آباد (پاکستان امیج)وزیراعظم شہباز شریف کی کویت کے ولی عہد شیخ صباح الخالد سے ملاقات ہوئی ہے، جس میں دونوں رہنماوں نے دوطرفہ اور باہمی دلچسپی کے علاقائی اور عالمی امور پر تعاون بڑھانے کا اعادہ کیا۔ وزیراعظم آفس کی جانب سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم محمد شہباز شریف اور کویت کے ولی عہد عزت مآب شیخ صباح …

Read More »