اسلام آباد(پاکستان امیج ) وزیراعظم شہباز شریف نے امید ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ آئی ایم ایف کا آخری پروگرام ہونا چاہئے۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ آئی ایم ایف کی شرائط پر اقدامات کئے جارہے ہیں، ہمیں معیشت میں استحکام اوربہتری لانی ہے، یہ پاکستان کی تاریخ کا آخری پروگرام …
Read More »#ٹرینڈنگ
بات چیت کیلئے ہمیشہ تیار ہیں، فیصلے کرنے والوں سے بات ہوگی، عمران خان
راولپنڈی(پاکستان امیج)بانی پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی) عمران خان نے کہا ہے کہ بات چیت کے لیے ہمیشہ تیار ہیں۔ فیصلے کرنے والوں سے بات ہوگی۔ اڈٰیالہ جیل میں صحافیوں سے گفتگو میں عمران خان کا کہنا تھا کہ 9 مئی ان کی انشورنس پالیسی ہے۔ 9 مئی ختم ہوا تو ان کی حکومت اور سیاست دونوں ختم ہوجائیں …
Read More »قیدوبند کی صعوبتیں بھی سید علی گیلانی کے عزم کو کمزور نہ کر سکیں: صدر ،وزیراعظم
اسلام آباد (پاکستان امیج) صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ قیدو بند کی صعوبتیں بھی عظیم کشمیری رہنما سید علی گیلانی کے عزم کو کمزور نہ کر سکیں۔ مرحوم سید علی گیلانی کی تیسری برسی کے موقع پر اپنے ایک پیغام میں صدر مملکت آصف علی زرداری کا کہنا تھا کہ جموں و …
Read More »بانی پی ٹی آئی کی 9 مئی واقعے پر معافی تک مذاکرات نہیں ہوسکتے، احسن اقبال
لاہور(پاکستان امیج)پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کے طرز سیاست سے 9 مئی کے واقعات پر معافی تک مذاکرات نہیں ہو سکتے۔ نواز شریف کی زیر صدارت پاکستان مسلم لیگ (ن) کی اعلی قیادت کا اہم مشاورتی اجلاس پارٹی سیکرٹریٹ ماڈل ٹاؤن میں ہوا۔ اجلاس کے بعد میڈیا …
Read More »جو لوگ سٹیٹ کو نہیں مانتے وہ دہشت گرد ہیں ان کا ہم بندوبست کریں گے:محسن نقوی
اسلام آباد(پاکستان امیج ) وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں کوئی آپریشن نہیں ہورہا جو لوگ پاکستان کو مانتے ہیں انہیں سر پر بٹھائیں گے جو لوگ سٹیٹ کو نہیں مانتے وہ دہشت گرد ہیں ان کا ہم بندوبست کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق محسن نقوی نے کہا کہ سینیٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہ …
Read More »دیربالا؛گھر پر مٹی کا تودہ گرنے سے 9بچوں سمیت ایک ہی خاندان کے 12افراد جاں بحق
دیربالا(پاکستان امیج)دیربالا میں پاتراک کے علاقے میدان میں مٹی کا تودہ گھر پر آگرا، المناک واقعہ میں 12افراد ملبے تلے دب کر جاں بحق ہو گئے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں 2خواتین، ایک مرد اور 9بچے شامل ہیں،پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والے تمام افراد کا تعلق ایک ہی فیملی سے …
Read More »محسن نقوی کی وزیر اعلیٰ بلوچستان سے ملاقات، امن و امان کی صورتحال پر تبادلہ خیال
کوئٹہ(پاکستان امیج) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی وزیراعظم کی ہدایت پر ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے اور وزیر اعلیٰ ہاوس آمد پر وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے ان کا خیر مقدم کیا۔ اس موقع پر وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کے درمیان ملاقات ہوئی جس میں بلوچستان میں امن عامہ اور …
Read More »ملک دشمنوں کیساتھ کوئی بات نہیں ہوگی، دہشتگردی کو ختم کرنے کا وقت آ گیا، وزیراعظم
اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملک دشمنوں کے ساتھ کوئی بات نہیں ہوگی، دہشت گردی کو ختم کرنے کا وقت آ گیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق وفاقی کابینہ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ گزشتہ چند ماہ سے دہشتگردی کی لہر میں اضافہ ہوا …
Read More »بلوچستان میں دہشتگردانہ کارروائیاں، مرنے والوں کی تعداد 39 ہوگئی
کوئٹہ (پاکستان امیج )بلوچستان کے مختلف اضلاع میں دہشتگردانہ کارروائیوں میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 39 ہوگئی ہے جبکہ مختلف مقامات پر لاشیں ملنے کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ حکام کے مطابق اتوار اور پیر کی درمیانی شب بلوچستان کے مختلف علاقوں میں دہشتگردوں نے مختلف مقامات پر حملے کئے جن میں متعدد افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ تازہ ترین …
Read More »کسی بھی قسم کی دہشتگردی قبول نہیں، وزیراعظم کا موسیٰ خیل واقعے کی فوری تحقیقات کا حکم
اسلام آباد (پاکستان امیج )وزیراعظم شہباز شریف نے بلوچستان کے علاقے موسیٰ خیل میں مسافروں کو گاڑیوں سے اتار کر قتل کرنے کے دہشتگرانہ فعل کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے واقعے کی رپورٹ طلب کر لی۔ وزیراعظم شہباز شریف نے موسیٰ خیل میں مسافر بس پر دہشتگرد حملے پر شدید غم و غصے کا اظہار کرتے ہوئے شہدا …
Read More »
Pakistan Image