#ٹرینڈنگ

چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کو بہت اچھا انسان پایا: نامزد چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کا فل کورٹ ریفرنس سے خطاب

لاہور (پاکستان امیج )چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی کا عدالت عظمیٰ کے اعلیٰ ترین جج کی حیثیت سے آج آخری دن ہے اور ان کی ریٹائرمنٹ کے حوالے سے فل کورٹ اختتام پذیر ہو گیاہے جس میں نامزد چیف جسٹس یحییٰ آفریدی ، اٹارنی جنرل اور چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے خطاب کیا ۔ تفصیلات کے مطابق فل کورٹ …

Read More »

قلعہ سیف اللہ بازار میں بم دھماکا، قبائلی رہنما سمیت متعدد افراد زخمی

قلعہ سیف اللہ(پاکستان امیج)قلعہ سیف اللہ بازار میں بم دھماکے میں قبائلی رہنما سمیت متعدد افراد زخمی ہو گئے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق قلعہ سیف اللہ بازار میں موٹر سائیکل میں نصب بم دھماکے سے پھٹ گیا، دھماکے میں قبائلی رہنما سمیت متعدد افراد زخمی ہو گئے، پولیس کاکہنا ہے کہ دھماکے کے بعد کوئٹہ ژوب …

Read More »

صدر آصف علی زرداری نے منظور شدہ آئینی ترمیم پر دستخط کر دیئے ، گزٹ نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد (پاکستان امیج )صدر آصف علی زرداری نے 26 ویں آئینی ترمیم کے منظور شدہ مسودے پر دستخط کر دیئے ہیں جس کے بعد یہ باقاعدہ قانون بن گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق صدر مملکت آصف علی زرداری کے دستخط کے بعد 26 ویں آئینی ترمیم کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیاہے ۔ یاد رہے کہ 26 ویں …

Read More »

شہبازشریف نے آئینی ترمیم صدر آصف علی زرداری کو توثیق کیلئے بھجوا دی

اسلام آباد(پاکستان امیج ) وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے 26 ویں آئینی ترمیم کی پارلیمنٹ سے منظوری کے بعد توثیق کے لیے صدر پاکستان آصف علی زرداری کو ایڈوائس بھجوا دی۔ تفصیلات کے مطابق پارلیمان سے ترمیم منظور ہونے کے بعد وزیرِ اعظم نے آئینی ترمیم کی توثیق کے لیے صدر پاکستان کو بھیجی جانے والی ایڈوائس پر دستخط …

Read More »

وفاقی کابینہ کا اجلاس دو مرتبہ تاخیر کا شکار ہونے کے بعد ملتوی کر دیا گیا

اسلام آباد(پاکستان امیج )وفاقی کابینہ کا اجلاس مسلسل دو مرتبہ تاخیر کا شکار ہونے کے بعد ملتوی کردیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق گزشتہ رات بھی وفاقی کابینہ کا اجلاس رات کو طلب کیا گیا تھا تاہم اس میں بھی مسودے کی منظوری نہیں دی جاسکی تھی۔کابینہ کا اجلاس ہفتے کی صبح 10 بجے طلب کیا گیا …

Read More »

وزیراعظم سے بلاول بھٹو کی ملاقات، آئینی ترمیم کے حتمی مسودے پر مشاورت

اسلام آباد (پاکستان امیج ) وزیراعظم شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے وفد کے ہمراہ ملاقات کی ۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف اور بلاول بھٹو کے درمیان مجوزہ 26ویں آئینی ترمیم کے حتمی مسودے پر مشاورت ہوئی، ملاقات میں رات گئے ہونے والی سیاسی ملاقاتوں کے تناظر میں مسودے میں تبدیلیوں پر بھی غور …

Read More »

ہمارا ایجنڈا صرف پاکستان ہے اور ہم اس کی کامیابی چاہتے ہیں:آرمی چیف

اسلام آباد(پاکستان امیج ) چیف آف آرمی سٹاف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ ہمارا ایجنڈا صرف پاکستان ہے ہم صرف پاکستان کو دیکھ رہے ہیں اور اسی کی کامیابی چاہتے ہیں۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کے لئے دورہ پاکستان پر آئے چینی وزیراعظم لی چیانگ کے اعزاز میں …

Read More »

ایاز صادق کی چینی وزیراعظم سے ملاقات، دو طرفہ تعاون کے فروغ پر اتفاق

اسلام آباد (پاکستان امیج) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے چین کے وزیر اعظم لی چیانگ سے ملاقات کی ہے۔ دونوں رہنماو¿ں کے درمیان ہونے والی ملاقات میں قومی اسمبلی اور چینی پارلیمان کے درمیان روابط کے فروغ اور دونوں ممالک کے درمیان تجارتی تعلقات میں مزید وسعت دینے پر اتفاق ہوا۔ملاقات میں علاقائی امن اور استحکام کے لئے …

Read More »

ایس سی او کانفرنس: سکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات، شہر میں پاک فوج تعینات

اسلام آباد ( پاکستان امیج) ایس سی او کانفرنس کیلئے اسلام آباد میں سکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کر لئے گئے۔ ایس سی او کانفرنس کے حوالے سے اسلام آباد شہر میں پاک فوج کے دستے تعینات کر دیئے گئے، میٹرو بس سروس آج 14 اکتوبر سے 17 اکتوبر تک بند رہے گی، اسلام آباد پولیس نے ٹریفک پلان بھی …

Read More »

پارا چنار میں اپرکرم ڈویژن کے علاقوں میں فائرنگ کے 2 واقعات میں 11 افراد جاں بحق

کرم(پاکستان امیج) پارا چنار میں اپرکرم ڈویژن کے علاقوں میں فائرنگ کے 2 واقعات میں 11 افراد جاں بحق اور 8 زخمی ہو گئے۔ اطلاعات کے مطابق فائرنگ کا پہلا واقعہ کنج علیزئی کے پہاڑی علاقے میں پیش آیا، جہاں شنگک سے تعلق رکھنے والے شکاریوں پر مقبل قبائل نے فائرنگ کردی، جس میں 11 افراد جاں بحق اور خاتون …

Read More »