کھیل

بابر اعظم کی کپتانی ، خطرے کی گھنٹی بج گئی

لاہور(پاکستان امیج)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں پشاور زلمی کے کپتان بابراعظم کو قیادت سے ہٹانے کا مطالبہ زور پکڑ گیا۔ اپنے یوٹیوب چینل پر گفتگو کرتے ہوئے سابق کرکٹر باسط علی نے بابراعظم کو پشاور زلمی کی کپتانی سے ہٹانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ انکی کپتانی فرنچائز کیلئے گھاٹے کا سودا ثابت ہورہی ہے۔ انہوں نے …

Read More »

کرکٹر اور کراچی کنگز کے وائس کپتان حسن علی نے مایہ ناز بلےباز بابر اعظم کی مداح سرائی کیلئے ‘کنگ کرلے گا’ کا بیان دینے پر معافی مانگ لی

لاہور (پاکستان امیج )نامور پاکستانی کرکٹر اور کراچی کنگز کے وائس کپتان حسن علی نے مایہ ناز بلےباز بابر اعظم کی مداح سرائی کیلئے ‘کنگ کرلے گا’ کا بیان دینے پر معافی مانگ لی ہے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز پی ایس ایل کے اپنے دوسرے میچ میں لاہور قلندرز سے شکست کے بعد کراچی کنگز کے وائس کپتان حسن …

Read More »

اس بار ملتان سلطانز کی حکمت عملی کیا ہوگی؟ اسامہ میر نے بتادیا

کراچی(پاکستان امیج)پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل ) کی ٹیم ملتان سلطانز میں شامل آل راؤنڈر اسامہ میر دسویں ایڈیشن می بولنگ، بیٹنگ اور فیلڈنگ میں بھی نمایاں کردار دکھانے کیلئے پرعزم ہیں۔جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے اسامہ میر نے کہا کہ پی ایس ایل کیلئے اچھی تیاریاں ہوئی ہیں، ٹیم نے کراچی کی کنڈیشنز کو مد نظر …

Read More »

آئی سی سی نے پلیئر آف دی منتھ کے نام کا اعلان کر دیا

دبئی (پاکستان امیج )انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پلیئر آف دی منتھ کا اعلان کردیا۔ آئی سی سی کے مطابق انڈیا کے شریاس ائیر آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ قرار پائے ہیں جنہیں مارچ کی کارکردگی کی بنیاد پر اس ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔ یہاں یہ بات بھی قابلِ ذکر ہے کہ شریاس ائیر دوسری …

Read More »

پی ایس ایل ، سیم بلنگز نے عمر اکمل کا 9 سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا

لاہور (پاکستان امیج )پاکستان سپر لیگ( پی ایس ایل) سیزن10 میں لاہور قلندرز کے جارح مزاج بیٹر سیم بلنگز نے عمر اکمل کا 9 سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا۔ تفصیلات کے مطابق اتوار کو راولپنڈی میں کھیلے گئے میچ میں لاہور قلندرز کے وکٹ کیپر بیٹر سیم بلنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف جارحانہ بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے …

Read More »

پی ایس ایل میں شائقین کرکٹ کی دلچسپی کیلئے موٹر سائیکل کے ساتھ ڈھیروں انعامات کا اعلان

لاہور (پاکستان امیج )پاکستا ن کرکٹ بورڈ(پی سی بی) نے پاکستان سپر لیگ 10 کے ہر میچ میں ٹکٹ ہولڈرز کو ایک موٹر سائیکل اور ڈھیروں انعامات دینے کا اعلان کردیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل 10 میں شائقین کی دلچسپی کیلئے انعامات کی بارش کرنے کا فیصلہ کیا ہے، ہر میچ میں موٹر سائیکل کے ساتھ کئی …

Read More »

پاکستان سپر لیگ 10 میں آج کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور لاہور قلندرز آمنے سامنے

راولپنڈی(پاکستان امیج)پاکستان سپر لیگ سیزن 10 کے تیسرے میچ میں آج کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور لاہور قلندرز کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی۔ پی ایس ایل 10 میں آج کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور لاہور قلندرز کا مقابلہ راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں رات آٹھ بجے شروع ہوگا۔ لاہور قلندرز کو پہلے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ سے شکست کا سامنا کرنا …

Read More »

وِن یا لَرن؛ ملتان سلطانز کے مالک نے اپنے “کپتان” کو ٹرول کردیا

لاہور(پاکستان امیج)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی معروف فرنچائز ملتان سلطانز کے مالک علی ترین نے اپنے ہی کپتان کو ٹرول کردیا۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق گزشتہ روز نیشنل بینک سٹیڈیم میں کراچی کنگز اور ملتان سلطانز کی ٹیمیں مدمقابل آئیں، ہائی سکورننگ میچ میں سلطانز کے کپتان محمد رضوان نے ناٹ آؤٹ 105 رنز …

Read More »

ملتان سلطانز کے مالک علی ترین نے پھر پی سی بی پر سنگین الزامات لگا دیئے

لاہور (پاکستان امیج )پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی معروف فرنچائز ملتان سلطانز نے مالک علی ترین نے ایک مرتبہ پھر بورڈ کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ کراچی میں جاری ملتان سطانز کے پریکٹس سیشن کے دوران ایک صحافی سے گفتگو کرتے ہوئے پی ایس ایل کی سابق چیمپئین ٹیم ملتان سلطانز کے مالک علی ترین نے کہا کہ …

Read More »

اسلام آباد یونائیٹڈ کے بیٹر کولن منرو نے پی ایس ایل میں نیا ریکارڈ قائم کر دیا

راولپنڈی (پاکستان امیج) اسلام آباد یونائیٹڈ کے ٹاپ آرڈر بیٹر کولن منرو نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 10 کے افتتاحی میچ میں نیا ریکارڈ قائم کر دیا۔ جمعہ کو پی ایس ایل کے افتتاحی میچ میں دفاعی چیمپئن اسلام آباد یونائیٹڈ نے لاہور قلندرز کو 8 وکٹ سے شکست دی۔راولپنڈی اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے میچ میں …

Read More »