کھیل

ڈیٹنگ خبروں کے بیچ چہل کی ہیٹرک! آر جے مہوش کا ردعمل وائرل

ممبئی(پاکستان امیج)انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل) میں پنجاب کنگز کی نمائندگی کرنیوالے یوزویندر چہل کی چنائی سپر کنگز کیخلاف ہیٹرک کے بعد آر جے مہوش کا ردعمل وائرل ہوگیا۔ گزشتہ روز پنجاب کنگز نے چنائی سپر کنگز کو ہوم گراؤنڈ پر 4 وکٹوں سے شکست دی تھی، اس میچ میں یوزویندر چہل ہیٹرک اسکور کی، انہوں نے دیپک ہودا، …

Read More »

بابراعظم نے تنقید کرنے والوں کو جواب دیدیا، خاموشی توڑ دی

لاہور (پاکستان امیج )پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور پی ایس ایل 10 میں پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم نے خود پر تنقید کرنے والوں کو جواب دیتے ہوئے کہا کہ بولنا مجھے بھی آتا ہے لیکن مجھے باتیں کرنے سے زیادہ گراونڈ میں کھیلنا پسند ہے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے بابر …

Read More »

پی سی بی نے پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان ٹی ٹوینٹی سیریز کا شیڈول جاری کر دیا

لاہور (پاکستان امیج) پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی ) نے پاک بنگلادیش ٹی ٹوئنٹی سیریزکا شیڈول جاری کردیا۔ شیڈول کے مطابق پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان5 ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے جائیں گے، فیصل آباد17 سال بعدبین الاقوامی کرکٹ میچ کی میزبانی کرے گا۔جاری شیڈول کے تحت 2 ٹی ٹوئنٹی میچز 25 اور 27 مئی کو فیصل آباد میں …

Read More »

پی ایس ایل 10: بابراعظم کو آؤٹ کرنے کے بعد محمد عامر کے جشن کا انداز وائرل

لاہور (پاکستان امیج) کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے فاسٹ بولر محمد عامر نے پشاور زلمی کے کپتان بابراعظم کو ایک بار پھر آؤٹ کر کے دھاک بٹھا دی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق قذافی سٹیڈیم میں پی ایس ایل 10 کے میچ کے دوران دوسری اننگز کے تیسرے اوور میں تیز ان سوئنگ گیند پر بابراعظم کو ایل بی ڈبلیو کرنے کے …

Read More »

شاہد آفریدی نے قومی ٹیم کے کپتان محمد رضوان کو آڑے ہاتھوں لے لیا

لاہور (پاکستان امیج) سابق کپتان شاہد آفریدی نے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان کو بہانے بنانے سے گریز کا مشورہ دے دیا۔ لاہور میں میڈیا سے بات چیت کے دوران شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ محمد رضوان کو جب کپتان بنایا گیا تو انہیں بہانے نہیں بنانے چاہئیں، جب انہوں نے جنوبی افریقہ کو شکست دی تب …

Read More »

بھارتی باولر جسپریت بمراہ نے بڑا ریکارڈ توڑ ڈالا

کراچی (پاکستان امیج) بھارتی پیسر جسپریت بمراہ نے سابق سری لنکن پیسر لسیتھ مالنگا کا ریکارڈ توڑ دیا، وہ آئی پی ایل میں ممبئی انڈینز کی جانب سے زیادہ وکٹیں اڑانے والے بولر بن گئے۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق بمراہ نے 139 آئی پی ایل میچز میں اب تک 171 وکٹیں اپنے نام کر لیں جبکہ مالنگا …

Read More »

پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل )کے 2میچز کا شیڈول تبدیل کر دیا گیا

لاہور(پاکستان امیج)پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل )کے 2میچز کا شیڈول تبدیل کر دیا گیا۔ شنجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق ذرائع کاکہنا ہے کہ براڈکاسٹرز کی درخواست پر شیڈول میں تبدیلی کا فیصلہ کیا گیا، یکم مئی کو شیڈول ملتان سلطانز اور کراچی کنگز کا میچ 6مئی کو ہوگا، جبکہ 10مئی کو شیڈول ملتان سلطانز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز …

Read More »

غیر ملکی کرکٹر جو ہنی مون چھوڑ کر آئی پی ایل کھیلنے پہنچ گیا

حیدر آباد (پاکستان امیج )آئی ایل پی کی ٹیم سن رائزرز حیدرآباد کے اوور سیز پلئیر کامندو مینڈس شادی کے بعد ہنی مون چھوڑ کر آئی پی ایل کھیلنے پہنچ گئے۔ سری لنکا کے ابھرتے ہوئے آل رانڈر کامندو مینڈس آئی پی ایل کے رواں سیزن میں سن رائزرز حیدرآباد کی نمائندگی کررہے ہیں، انہوں نے چنائی سپر کنگز کیخلاف …

Read More »

کراچی کنگز کو بڑا دھچکا، اہم غیر ملکی کھلاڑی انجری کے باعث پی ایس ایل سے باہر ہوگیا

کراچی (پاکستان امیج) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 میں کراچی کنگز کو بڑا دھچکا لگا ہے کیونکہ نیوزی لینڈ کے فاسٹ بولر ایڈم ملنے گھٹنے کی انجری کے باعث ٹورنامنٹ سے باہر ہو گئے۔ دائیں ہاتھ کے فاسٹ بولر ملنے کو یہ انجری 15 اپریل کو لاہور قلندرز کے خلاف میچ کے دوران ہوئی تھی۔ اگرچہ ایڈم ملنے …

Read More »

ارشد ندیم کو دعوت دینا نیرج چوپڑا کو مہنگا پڑگیا، سوشل میڈیا پر حب الوطنی سے متعلق پوسٹ میں کیا کہا؟

بنگلور(پاکستان امیج)بھارت کے دو بار کے اولمپک میڈلسٹ نیرج چوپڑا نے پاکستانی جیولن تھرو کے اولمپک چیمپیئن ارشد ندیم کو بنگلورو میں ہونے والے ’نیرج چوپڑا کلاسک‘ میں شرکت کی دعوت دینے پر اٹھنے والے تنازع پر وضاحتی بیان جاری کیا ہے۔ انہوں نے واضح کیا ہے کہ یہ دعوت پہلگام میں ہونے والے دہشتگرد حملے سے 2 روز قبل …

Read More »