کھیل

جنگی تناؤ میں کمی کے بعد پی ایس ایل کے بقیہ میچز پاکستان میں ہونے کی راہ ہموار

لاہور(پاکستان امیج)پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگی تناؤ کے بعد امن کی فضا کے قیام سے کھیلوں کے میدان میں بھی سرگرمیاں دوبارہ شروع ہونے کا امکان ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 2025 کے بقیہ میچز کی بحالی کی کوششیں تیز کر دی ہیں۔ یاد رہے کہ بھارتی …

Read More »

پاک بھارت کشیدگی، جنگ بندی کے بعد وسیم اکرم کا جنگ بارے پہلا بیان، تنقید کا نشانہ بن گئے

اسلام آباد (پاکستان امیج) سابق لیجنڈری کرکٹر وسیم اکرم نے بھی پاک بھارت جنگ بندی کے بعد ٹوئیٹ کردیا جس پر انہیں لینے کے دینے پڑگئے اور قومی ٹیم کے سابق کرکٹر باسط علی سمیت کئی سوشل میڈیا صارفین نے پاک بھارت کشیدگی کے دوران تاخیر سے بلکہ جنگ بندی کا اعلان ہونے کے بعد یکجہتی کرنے پر سابق کپتان …

Read More »

پاکستان کی جوابی کارروائی کا خوف، بھارت نے آئی پی ایل معطل کر دی

ممبئی (پاکستان امیج) بھارت نے پاکستانی مسلح افواج کی جوابی کارروائی سے خوفزدہ ہو کر انڈین پریمیئر لیگ کو معطل کر دیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ کا کہناہے کہ آئی پی ایل کی معطلی سے متعلق تفصیلات جلد جاری کی جائیں گی ۔ گزشتہ رات دھرمشالا میں آئی پی ایل کا 58 واں میچ پنجاب کنگز اوعر …

Read More »

پی ایس ایل 10 کے بقیہ میچز متحدہ عرب امارات منتقل کرنے کا فیصلہ

لاہور(پاکستان امیج)پاک بھارت کشیدگی کے باعث پاکستان سپر لیگ( پی ایس ایل) سیزن 10 کے بقیہ میچز متحدہ عرب امارات منتقل کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل کو یو اے ای شفت کرنے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ ایونٹ کے بقیہ 8 میچز کو متحدہ عرب امارات شفت کیا جا رہا ہے۔ پی …

Read More »

بھارت کے بزدلانہ حملے شرمندگی میں بدل گئے، محمد حفیظ

لاہور (پاکستان امیج) پاکستان کے سابق کرکٹر محمد حفیظ نے بھارتی حملوں کو بزدلانہ اور شرمناک قرار دیا ہے۔ روزنامہ جنگ کے مطابق سوشل میڈیا پر اپنے ایک بیان میں محمد حفیظ نے کہا کہ بھارت کی جانب سے بزدلانہ اور غیر قانونی حملے شرمناک اقدام میں بدل گئے۔ محمد حفیظ نے لکھا کہ ہم بحیثیت قوم پاکستان کے دفاع …

Read More »

پاک بھارت کشیدگی؛ پی ایس ایل ملتوی ہونے کا امکان بڑھ گیا

اسلام آباد(پاکستان امیج)پاک بھارت کشیدگی کے باعث پی ایس ایل ملتوی ہونے کا امکان بڑھ گیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق بھارت کی جانب سے مسلسل جارحیت اور دراندازی کے باعث پی ایس ایل کے آئندہ میچز خطرے میں پڑ گئے،وزارت داخلہ اور پی سی بی حکام کی جانب سے طلب کیا گیا اجلاس کچھ دیر بعد …

Read More »

بابراعظم گیند لگنے سے انجرڈ ہو گئے

لاہور (پاکستان امیج )پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل ) کی فرنچائز پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم انجری کا شکار ہوگئے۔ نجی ٹی وی سماء نیوز نے ذرائع سے دعویٰ کیاہے کہ پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم گزشتہ روز پریکٹس کے دوران انگلی پر گیند لگنے سے زخمی ہوئے ہیں جس کے بعد انہیں اسپتال لے جایا …

Read More »

بھارت کو زوردار جھٹکا، کپتان نے بڑا اعلان کردیا

بھارت(پاکستان امیج)بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما نے ٹیسٹ فارمیٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ کھیلوں کی ویب سائٹ ’کرک انفو‘ کے مطابق طویل فارمیٹ میں مسلسل خراب کارکردگی کا مظاہر کرنے والے روہت شرما نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان اس وقت کیا جب بھارتی میڈیا میں انہیں انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریزمیں کپتانی سے ہٹائےجانے کی …

Read More »

پاک بھارت جنگ، پی ایس ایل 10 میچز سے متعلق اہم فیصلہ

لاہور(پاکستان امیج)پاک بھارت جنگ کے تناظر میں پی ایس ایل 10 میچز سے متعلق اہم اعلان کردیا گیا۔ پی سی بی کا کہنا ہے کہ ایونٹ شیڈول کے مطابق جاری رہے گا۔ نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق بھارت نے پاکستان کے 6 شہروں پر 20 سے زائد حملے کئے جس کے جواب میں فورسز نے بھرپور کارروائی کی …

Read More »

ویرات کوہلی نے آئی پی ایل میں ایک اور ریکارڈ اپنے نام کرلیا

نئی دہلی(پاکستان امیج)بھارتی بلے باز ویرات کوہلی نے آئی پی ایل میں ایک اور ریکارڈ اپنے نام کرتے ہوئے تاریخ رقم کردی۔ ویرات کوہلی 8 سیزن میں 500 سے زائد رنز بنانیو الے پہلے پلیئر بن گئے، انہوں نے گزشتہ روز چنئی سپر کنگز کیخلاف رائل چیلنجرز بنگلورو کی نمائندگی کرتے ہوئے 33 بالز پر 62 رنز بناکر حالیہ سیزن …

Read More »